سینئر پی ٹی آئی لیڈر کی ضمانت منظور

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما رؤف حسن کی درخواست ضمانت منظور کر لی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے جج طاہر عباس سِپرا نے رؤف حسن کے خلاف ٹیرر فنانسنگ کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت کی۔جج طاہر عباس سِپرا […]

انا للہ و انا الیہ راجعون، پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے

پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ممتاز مصطفیٰ انتقال کر گئے۔ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق ممتاز مصطفیٰ کا انتقال دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے ہوا۔ قومی اسمبلی اجلاس سے اظہارِ خیال کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ ممتاز مصطفیٰ بہترین […]

عمران خان نے ایک بار پھر اپنا دوٹوک موقف واضح کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ فوج اور حکومت کو ماننا ہوگا الیکشن میں جیتا تھا، اس سے قبل ان سے کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ بانی تحریک انصاف نے غیرملکی خبر ایجنسی کے بھیجے گئے سوالات کے […]

شیر افضل مروت کاعمران خان اور پی ٹی آئی سے متعلق ایک اور بڑا بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے گذشتہ روز شیر افضل مروت کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم کردی تھی جس پر انہوں نے کہا تھا وہ اس فیصلے کا حترام کرتے ہیں، اب ’ ایکس ‘ پران کا ایک اور ٹویٹ سامنےآیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق […]

عمران خان نے محمود اچکزئی کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا ٹاسک دیا یا نہیں؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے بانی و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے   پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا ٹاسک نہیں دیا۔ ہفتہ کو اڈیالہ […]

شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالے جانے کا نوٹس جعلی قرار

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے پارٹی سے نکالے جانے   سے متعلق نوٹیفیکشن کو جعلی قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے […]

آئی ایم ایف سے سب سے زیادہ قرضہ لینے والی پارٹی کون؟ ریکارڈ سامنے آ گیا

پاکستان پیپلز پارٹی عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف سے قرض لینے میں سب سے آگے رہی۔ 2008 سے 2013 تک 5 ارب 23 کروڑ ایس ڈی آر یا 7 ارب 72 کروڑ 59 لاکھ ڈالر سے زائد قرض لیا گیا۔ مسلم لیگ ن نے […]

آئی ایم ایف سے سب سےزیادہ قرض کس دور حکومت میں لیا گیا؟ دستاویزات سامنے آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستانی حکومتوں کی جانب سے آئی ایم ایف سے قرض لینے کی تفصیلات قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں پیش کر دی گئیں۔ وزارت اقتصادی امور کے حکام کی جانب سے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں آئی ایم […]

مقتدر حلقوں سے مزاکرات، عمران خان کا مؤقف آ گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ مقتدرحلقوں سے بات چیت مناسب ہوگی، حکومت کے پاس عوامی مینڈیٹ نہیں، فارم 47 والوں کو نکالا جائے۔نجی ٹی وی نیوز کے پروگرام […]

جماعت اسلامی کا دھرنا، پی ٹی آئی رہنما پولیس پہنچنے پر خطاب ادھورا چھوڑ کر چلتے بنے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اسلام آباد اور راولپنڈی کی قیادت نے راولپنڈی میں جاری جماعت اسلامی کے دھرنے میں شرکت کی۔ اسلام آباد سے شعیب شاہین، عامر مغل اور راولپنڈی سے شہریار ریاض جماعت اسلامی کے دھرنے میں پہنچے۔ […]

پی ٹی آئی کا نیا پارلیمانی لیڈر مقرر، کس کا نام آیا؟

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا گیا۔بانیٔ پی ٹی آئی کی ہدایات پر حافظ فرحت عباس کو پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر مقرر کیا گیا ہے۔پاکستان تحریکِ انصاف کے سیکریٹری جنرل عمر ایوب کی جانب سے حافظ […]