اڈیالہ جیل میں قید عمران خان الیکشن لڑنے کو تیار

راولپنڈی(پی این آئی)اڈیالہ جیل میں قید عمران خان الیکشن لڑنے کو تیار۔۔۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان مختلف مقدمات میں اڈیالہ جیل میں قید ہونے کے باوجود بھی برطانیہ کی مشہورِ زمانہ آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے عہدے کے لیے ہونے […]

پیپلز پارٹی کے ایک اور رہنما نے پی ٹی آئی پر پابندی کی مخالفت کردی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے بھی تحریک انصاف پر پابندی کی کھل کر مخالفت کردی ہے۔ قمرزمان کائرہ نے ایک بیان میں کہا کہ کسی بھی پارٹی پر کراس لگانے کا اختیارکسی کے پاس نہیں ہے، […]

جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کا فیصلہ کس کا تھا؟سلمان اکرم راجہ کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے اسد قیصر اور فواد چوہدری کی تردید کرتے ہوئےکہا ہےکہ پی ٹی آئی اور بانی پی ٹی آئی عمران خان نے یہ فیصلہ کیا تھا کہ جی ایچ کیو پر […]

بجلی صارفین کو ایک اور بڑا جھٹکا لگنے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی ) ملک میں بجلی 2 روپے 63 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے کیوں کہ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافہ کرنے کی درخواست جمع کرادی گئی، نیپرا اس درخواست پر 31 جولائی کو سماعت کرے […]

پی ٹی آئی کو کب تک اکثریت مل جائیگی؟ اسد قیصر نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے دسمبر تک تحریک انصاف کے حکومت میں آنے کا اشارہ دے دیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دسمبر تک حالات ٹھیک ہوجائیں گے، پی ٹی […]

پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں کی فہرست تیار، کون کون شامل؟

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں کی فہرست تیار، کون کون شامل؟پاکستان تحریک انصاف نے قومی اور صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے لیے 35 خواتین کے ناموں کی فہرستیں تیارکر لیں۔قومی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں کے لیے تحریک انصاف […]

عمران خان دوبارہ حکومت میں آسکتے ہیں، حامد میر کاتہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) نامور اینکرپرسن اور سینیئر صحافی حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف اور شہباز شریف کی غلطیوں سے عمران خان کا نا صرف جیل سے باہر آنا ممکن ہے بلکہ وہ حکومت میں بھی آسکتے ہیں۔ نجی ٹی […]

چیئرمین پی ٹی آئی نے بھوک ہڑتالی کیمپ لگانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی نے بھوک ہڑتالی کیمپ لگانے کا اعلان کر دیا۔۔۔۔چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ آج ہم بھوک ہڑتالی کیمپ لگا رہے ہیں، بھوک ہڑتالی کیمپ روٹیشن کے ساتھ چلائیں گے، ہمارے ارکان […]

رئوف حسن کی گرفتاری ، چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں، رؤف حسن کی رہائی کیلئے قانونی جنگ لڑیں گے، ہر چیز بروئے کار لائی جائے گی۔ کے […]

حکومت کس معاملے کو پی ٹی آئی پر پابندی کا جواز بنا رہی ہے؟

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت کس معاملے کو پی ٹی آئی پر پابندی کا جواز بنا رہی ہے؟پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ بنوں واقعے کو بنیاد بنا کر پی ٹی آئی پر پابندی کا جواز پیدا کیا […]

پی ٹی آئی رہنما کے میڈیا کو آرڈینیٹر کو اغواء کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زلفی بخاری نے دعویٰ کیا ہے کہ انکے انٹرنیشنل میڈیا کو آرڈینیٹر احمد جنجوعہ کو صبح سویرے اغواء کر لیا گیا ہے۔ رہنما پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا […]