عمران خان کو اگر گھر جانا پڑا تو اس کی وجہ ہرگز اپوزیشن جماعتوں کی تحریک نہیں ہو گی، ماہر علم نجوم کی پیشنگوئی

کراچی (پی این آئی) ماہر علم نجوم ہمایوں عزیز نے پیشگوئی کی ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اپوزیشن کی تحریک کی وجہ سے گھر نہیں جائیں گے، وہ جب بھی گھر گئے اس کی وجہ اپوزیشن نہیں ہوگی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے […]

ڈاکٹروں نے خبردار کر دیا، ماسک نہ پہننے والے دوسروں کی ’موت کے ذمہ دار‘ ہوں گے

لندن (این این آئی)انتہائی نگہداشت کے شعبہ میں کام کرنیوالے برطانوی ڈاکٹر ہیو منٹگمری نے خبردار کیا ہے کہ سماجی فاصلے کی پابندی اور ماسک نہ پہننے والے دوسروں کی ’موت کے ذمہ دار‘ ہوں گے۔ایک بیان میں ڈاکٹر ہیو منٹگمری نے کہا ہے کہ […]

ایران کی کوویڈ19-کی پہلی ویکسین کی انسانوں پر آزمائش شروع

تہران (شِنہوا)ایران کی ملکی ساختہ کوویڈ19-کی پہلی ویکسین کوو ایران برکت کا انسانوں پر آزمائش کا مرحلہ شروع ہوگیا ہے۔ایران کے سرکاری ٹی وی آئی آر آئی بی کی منگل کی رپورٹ میں امام خمینی کے حکم پر عملدرآمد کرنے والے ہیڈ کوارٹرز(ای آئی کے […]

پاکستان سپر لیگ 2021، رواں سیزن کے میچز پاکستان کے کونسے دو شہروں میں منعقد کروائے جائیں گے؟ فیصلہ کر لیا گیا

کراچی / لاہور(پی این آئی ) بائیو سیکیور ببل کی تشکیل اور بڑھتے اخراجات پر قابو پانے کے لیے پی ایس ایل 6 کا میلہ صرف کراچی اور لاہور میں سجانے کی تجویز سامنے آگئی۔پی سی بی نے پی ایس ایل 6 کا مجوزہ شیڈول […]

پاکستانی برآمدات مسلسل اپر کی جانب، نومبر میں آئی ٹی برآمدات میں 51 فیصد اضافہ ہو گیا

لاہور( این این آئی )نومبر 2020 میں آئی ٹی برآمدات میں 51 فیصد اضافہ ہوا ، رواں برس جولائی تا نومبر آئی ٹی برآمدات 76 کروڑ 30 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں۔اعدادوشمار کے مطابق نومبر 2020 میں آئی ٹی برآمدات میں 51 فیصد اضافہ ہوا […]

سینئر ن لیگی لیڈر کے والد پر سرکاری زمین پر قبضہ کر کے سینما بنانے کا مقدمہ درج کر لیا گیا

لاہور( این این آئی ) اینٹی کرپشن پنجاب نے مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما خرم دستگیر کے والد غلام دستگیر پر سرکاری زمین پر قبضہ کرکے سینما بنانے پر مقدمہ درج ،مقدمے میں ایم او پلاننگ طاہر گجر اور سابق بلڈنگ انسپکٹر سرفراز احمد کومعاونت […]

وفاقی نے تعلیمی ادارے کھولنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاق کی جانب سے نجی تعلیمی اداروں کو بڑا ریلیف مل گیا ہے۔حکومت نے آن لائن ایجوکیشن اختیار نہ کرنے والے اداروں کو ہفتے میں ایک دن بچوں کو بلا کر کام دینے کی اجازت دے دی۔پرائیویٹ ایجوکیشن انسٹی ٹیوشنز […]

مسلم کانفرنس کی خاتون رہنما علیل ہو گئیں، دعائے صحت کی اپیل

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس پونچھ ڈویژن کی سینئر وائس چیئرپرسن خواتین ونگ ریحانہ خان علیل ہوگئیں، پارٹی کے اہم عہدیداران و کارکنان نے بذریعہ ٹیلی فونک ان کی خیریت دریافت کی، تفصیلات کے مطابق سینئر وائس چیئرپرسن خواتین ونگ ریحانہ […]

بڑے فیصلے کر لیے گئے، بیٹری سے چلنے والی گاڑیوں کی پالیسی کی منظوری دیدی گئی، موبائل فرن پرعائد سلیز ٹیکس ختم کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ای سی سی نے الیکٹرک وہیکل پالیسی کی منظوری دیدی۔ جاری اعلامیہ کے مطابق ای سی سی نے مقامی تیار کردہ موبائل فونز پر عائد 4 فیصد […]

اچھی خبریں آنے لگیں، پاکستان کی صنعتی پیداوار میں اکتوبر کے دوران نمایاں اضافہ، کونسی شعبے نمایاں رہے جانیئے

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس) کے ڈیٹا کے مطابق ستمبر کے مقابلے میں اکتوبر کے مہینے میں لارج اسکیل مینوفیکچرنگ (ایل ایس ایم) کی پیداوار میں 3.95 فیصد کا اضافہ ہوا۔بیورو نے بتایا کہ اکتوبر 2019 کے مقابلے میں […]

آزاد کشمیر سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس غلام مصطفی مغل کی ریٹائرمنٹ، میرپور رجسٹری برانچ کے سٹاف کی جانب سے شایان شان الوداعی تقریب

میرپور (پی این آئی) آزاد جموں وکشمیر سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس غلام مصطفی مغل کی ریٹائرمنٹ کے سلسلہ میں سپریم کورٹ رجسٹری برانچ کے سٹاف کی جانب سے نہایت ہی خوبصورت اور شایان شان الوداعی تقریب منعقد کی گئی،سٹاف کی جانب سے معززسینئر […]