بختاور بھٹو زرداری کی منگنی پسند کے لڑکے سے ہوئی یا نہیں ؟ معروف صحافی کا حیران کن دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی آصف علی زرداری سے ارینج میرج ہوئی تھی لیکن اب ان کی صاحبزادی بختاور بھٹو کی پسند کے لڑکے سے نسبت طے پائی ہے ، یہ دعویٰ اینکر پرنس علی حیدر نے […]

ملتان میں 30نومبر کے جلسے کیلئے پیپلزپارٹی کی درخواست مسترد آٹھ علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈان ہے، اجازت نہیں دے سکتے

ملتان(آئی این پی)30نومبر کو ملتان میں اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا جلسہ ہوگا یانہیں ؟ ضلعی انتظامیہ نے جلسے کیلئے پیپلزپارٹی کی درخواست مستردکردی۔ڈپٹی کمشنر نے کہا ہے کہ 31جنوری 2021تک ہرطرح کی سماجی تقریبات پرپابندی ہے، کوروناوائرس کیبڑھتے کیسزپرپہلے ہی […]

تازہ ترین اعدادوشمارکے مطابق پاکستان میں چارماہ بعد ایک روز میں ریکارڈ کیسز رپورٹ

اسلام آباد(پی این آئی) تازہ ترین اعدادوشمارکے مطابق پاکستان میں چارماہ بعد ایک روز میں ریکارڈ کیسز رپورٹ۔کورونا وائرس سے 59 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 7 ہزار 803 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسزکی تعداد 3 لاکھ […]

سکول اور تمام تعلیمی ادارے بند اب اگلی جماعت میں ترقی کس بنیاد پر ہو گی؟ نرسری سے آٹھویں جماعت تک طلبا کو پاس کرنے کا فارمولا جاری

لاہور( پی این آئی ) کورونا وائرس کی دوسری لہر کے پیش نظر۔ گذشتہ روز وفاقی حکومت نے سکول اور تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کیا تھا ۔جس کے بعد اب نرسری سے آٹھویں جماعت تک کے طلبا کو پاس کرنے کا فارمولا […]

پی ٹی آئی رہنما نے لاک ڈائون کومسترد کر دیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر و رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا کہ سندھ حکومت عوام دشمن حکومت ہے۔شہر میں لاک ڈاون کے نام پر مزاق کیا جارہا ہے اور عوام کی زندگیوں سے کھیلا جارہا ہے۔ہم کراچی […]

عوام کیلئے 300ارب روپے کا ریلیف، بجلی فی یونٹ کتنی سستی ہو گی؟ بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کے مطابق آئی پی پیز سے معاہدوں پر نظر ثانی سے بجلی ایک روپیہ 40 پیسے فی یونٹ سستی ہو گی، معاہدوں پر نظرثانی سے بجلی صارفین کو 3 سال میں 300 ارب کا ریلیف […]

کراچی کے ضلع کورنگی، وسطی، غربی اور جنوبی میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا، کب سے کب تک رہے گا؟ جانیئے

کراچی (پی این آئی)کورونا وائرس کے پیش نظر کراچی کے ضلع کورنگی، وسطی ، غربی اور جنوبی میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر کورنگی کا کہنا ہے کہ کورنگی کی 3 یوسیز کے 7 […]

کامیاب امیدوار گلگت بلتستان کے حقوق کا تحفظ کریں، اپنے اصولوں پرکھڑے رہیں اور وفاق کو فیصلہ کرنے کا اختیار نہ دیں، بلاول بھٹو زرداری

گلگت بلتستان(پی این آئی)کامیاب امیدوار گلگت بلتستان کے حقوق کا تحفظ کریں، اپنے اصولوں پرکھڑے رہیں اور وفاق کو فیصلہ کرنے کا اختیار نہ دیں، بلاول بھٹو زرداری، پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ جی بی 2 گلگت 2 سے […]

کرونا وباء نے معیشت کو برباد کر دیا ہے مزید لاک ڈائون قابل برداشت نہیں، خالد چوہدری

اسلام آباد (پی این آئی) آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ، سیکریٹری خالد چوہدری، یوسف راجپوت، راجہ عماد بن عارف، سید الطاف حسین شاہ، عبدالرحمن صدیقی، اسد عزیز، اسماعیل خان، آفتاب گجر،چوہدری ظفر اقبال، عبدالغفار چودھری، افسر […]

کرونا کے بڑھتے کیسز،سعودی عرب نے کس قسم کے ویزے جاری کرنے پرپابندی لگا دی؟پاکستانیوں سمیت غیر ملکیوں کی تیاریاں دھری کی دھری رہ گئیں

اسلام آباد( پی این آئی ) سعودی حکومت نے سیاحتی ویزے پرغیرملکیوں کی مملکت میں آمد پرپابندی عائد کردی ہے۔کورونا وائرس کے پھیلاو کی روک تھام کیلئے سعودی حکومت نے سیاحتی ویزے پرغیر ملکیوں کی مملکت میں آمد پرپابندی عائد کردی ہے اوراس سلسلے میں […]

گلگت بلتستان الیکشن، ن لیگ نے 23نشستوں میں سے صرف کتنی نشستوں کیلئے امیدوار کھڑے کئے ہیں؟ حیران کن دعویٰ آگیا

گلگت (پی این آئی) وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان انتخابات میں ن لیگ نے صرف 7 امیدوار کھڑے کیے ہیں، پھر بھی ان لوگوں کی باتیں سن کر حیرانگی ہوتی ہے، ابھی بتا رہا ہوں مریم اورنگزیب انتخابات کی اگلی […]