وزیراعظم عمران خان اپنا متبادل کس کو سمجھتے ہیں؟ بڑا انکشاف کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)میں چاہتی ہوں عمران خان کو سیاسی شہید بننے کا موقع ملے، ان کی تین سال کی نا اہلی اور نالائقی کا بوجھ میں کیوں اٹھاؤ، مریم نواز کا وزیراعظم عمران خان کو 5 سال مکمل کرنے کی چھوٹ دینے کا فیصلہ۔ تفصیلات […]

پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی اگلا الیکشن پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر لڑنا چاہتے ہی نہیں، جہانگیر ترین تو بغاوت کا ایک ڈرامہ ہے

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان کا گروپ نظرآنے والے گروپ سے بہت بڑا ہے، جہانگیرترین گروپ صرف بہانہ ہے اصل میں یہ تحریک انصاف کے ٹکٹ پرالیکشن نہیں لڑنا […]

سویلین افسران کو دی گئی ہزار کنال فوجی زمین کی الاٹمنٹ منسوخ

اسلام آباد (پی این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے 56؍ سویلین ملازمین کو الاٹ کی گئی تقریباً سات ہزار کنال فوجی زمین کی الاٹمنٹ منسوخ کر دی ہے اور سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب کو ہدایت کی ہے کہ مذکورہ زمین دو ماہ میں […]

عمران صاحب، آپ کی رنگ برنگی جھوٹی تقریروں سے غریب کا پیٹ بھرتا ہے اور نہ لوگوں کو روزگار ہی ملتا ہے، اپوزیشن کا سخت وار

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب زبانی جمع خرچ سے سیاحت کو فروغ نہیں ملتا، نہ معیشت ٹھیک ہوتی ہے، معیشت کی بحالی، عوام کا روزگاریا مہنگائی میں کمی ہو، یہ سب مسلم لیگ (ن)نے کیا […]

بیٹوں،بیٹی اور پوتوں نے منصوبہ بنایا،میری اور دوسرے بچوں کی جان کو خطرہ ہے، سندھ کے سابق وزیر اعلیٰ کی فریاد

کراچی(آئی این پی ) سابق وزیر اعلی سندھ اور سینئر سیاستدان سید غوث علی شاہ نے کہاہے کہ میری اور میرے دوسرے بچوں کی جان کو خطرہ ہے۔ سابق وزیر اعلی سندھ اور سینئر سیاستدان سید غوث علی شاہ نے کہاہے کہ میرے دو بیٹے […]

پی ڈی ایم جماعتوں نے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان کر دیا، تاریخ بھی دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) پی ڈی ایم جماعتوں نے عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کرنے کی تیاری شروع کردی، حکومت مخالف تحریک یا لانگ مارچ میں پیپلزپارٹی اور اے این پی کو شامل نہیں کیا جائے گا، 26 اپریل کو لانگ مارچ کی تاریخ […]

قومی اسمبلی میں ناموس رسالت ؐ سے متعلق قرارداد ، سپیکر اور شاہد خاقان کے درمیان شدید تلخ کلامی

اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی میں ناموس رسالت ؐ کے تحفظ اور کالعدم مذہبی تنظیم کے مطالبہ پر فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے یا نہ کرنے کے معاملہ پر بحث کے لئے قرارداد پیش کردی گئی، قرارد پاکستان تحریک انصاف کے رکن امجد علی […]

حکومت نہیں جارہی ہے ، نئے وزیراعلیٰ کیلئے شاہ محمود قریشی اور علیم خان امیدوارہو سکتے ہیں، سینئر صحافی کا حیران کن انکشاف

  لاہور(پی این آئی )سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ میرا خیال ہے کہ حکومت نہیں جارہی ، نیا وزیراعلی آیا تو علیم خان اور شاہ محمود قریشی امیدوار ہو سکتے ہیں ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار نے […]

امریکا نے روس پر انتخابات میں مداخلت کا الزام لگا کر پابندیاں عائد کر دیں، روس کا جارحانہ جواب دینے کا فیصلہ

واشنگٹن(آئی این پی ) امریکا نے روس پر انتخابات میں مداخلت کا الزام لگا کرپابندیاں عائد کر دیں، امریکی صدر بائیڈن نے کہا ہے کہ روس نے چھیڑ چھاڑ برقرار رکھی تو مزید پابندیاں لگائیں گے۔ روس نے کہا ہے کہ واشنگٹن کی پابندیوں کا […]

خیبرپختون خوا حکومت کا سورہ رسم کے خلاف قانون سازی کا فیصلہ

پشاور(آئی این پی ) خیبرپختون خوا حکومت نے سورہ رسم کے خلاف قانون سازی کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ سورہ رسم کا معاملہ انتہائی حساس ہے اسے روکنے کے لیے قانون سازی ہونی چاہیے۔ شوکت […]

کوویڈ ۔ 19 کیسز میں اضافہ کے باعث تاریخی مقامات بند

نئی دہلی(شِنہوا)نوول کرونا وائرس کی عالمی وبا میں حالیہ اضافہ کے باعث بھارت کی وفاقی حکومت نے آرکیالوجی سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) کے زیر انتظام محفوظ کی گئی یادگاروں ، مقامات اور عجائب گھروں کو 15 مئی تک بند کرنے کا اعلان کیا […]