آئی ایم ایف کیلئے اپنی عوام پر بوجھ نہیں ڈال سکتے، پاکستان نے بجلی کی قیمتیں بڑھانے سے صاف انکار کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ہدف کیلئے ٹیکس یا بجلی کی قیمت نہیں بڑھائیں گے، اب گنجائش نہیں کہ غریب آدمی پر بجلی کا مزید بوجھ ڈال دیں،ٹیکس بڑھانے کی بجائے ٹیکس نیٹ […]

مسلم لیگ ن سینیٹ میں یوسف رضا گیلانی کو تسلیم کرنے کیلئے تیار، اپوزیشن ایک بار پر متحد ہونے کو تیار

اسلام آباد ( پی این آئی ) پاکستان پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی کی اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ میں واپسی کی راہ ہموار ہوگئی ۔ میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن سینیٹ میں یوسف رضا گیلانی کو تسلیم […]

عثمان بزدار چابی والا کھلونا کیوں ہیں؟ کون کون چوہدری نثار کے حلف کے خلاف ہو گیا؟

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی تر جمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ چودھری نثار پارٹی چھوڑ چکے ہیں‘حکومت کا ذاتی فیصلہ ہے وہ چودھری نثار کو حلف نہیں اٹھانے دیں گے ‘چودھری نثار کی شہبازشریف سے کوئی ملاقات طے نہیں اور […]

بیرون ملک سے مسافروں کی پاکستان آمد، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا

کراچی(آئی این پی) سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے) نے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا۔ذرائع کے مطابق نئے سفری ہدایت نامے میں سی اے اے کی 80 فیصد پروازوں پر مسافر لے کر پاکستان آنے کی پابندی برقرار رکھی گئی ہے۔اَسی فیصد پروازوں پر […]

میں اسد قیصر، عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں، اسپیکر قومی اسمبلی ٹوئٹرٹرینڈ کا حصہ بن گئے

اسلام آباد (آئی این پی)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہاہے کہ میں اسد قیصر ہوں اور میں عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ٹویٹر […]

رنگ روڈ منصوبے کی لاگت 7 ارب سے بڑھ کر17 ارب روپے تک کیسے جاپہنچی؟ ہوشرباء رپورٹ

راولپنڈی(آئی این پی)سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے دور حکومت میں چین کے ایک بنک نے رنگ روڈ کی تعمیر کیلئے صرف2فیصدشرح سود پر قرض دینے کا فیصلہ کیا تھا تاہم بعدازاں پی ٹی آئی حکومت کی پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی پالیسی کے باعث اراضی کی […]

رنگ روڈ اسکینڈل، پی ٹی آئی حکومت میں اراضی کی خریداری پر لاگت 7ارب سے بڑھ کر17ارب روپے تک جاپہنچی

راولپنڈی(آئی این پی)سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے دور حکومت میں چین کے ایک بنک نے رنگ روڈ کی تعمیر کیلئے صرف2فیصدشرح سود پر قرض دینے کا فیصلہ کیا تھا تاہم بعدازاں پی ٹی آئی حکومت کی پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی پالیسی کے باعث اراضی کی […]

پنجاب اسمبلی میں ن لیگ کی عددی قوت میں اضافہ ہوگیا

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے نومنتخب ایم پی اے بیرسٹر معظم شیر علی نے بطور ایم پی اے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا،اس طرح پنجاب اسمبلی میں ن لیگ کی عددی قوت میں اضافہ ہو گیا، سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی نے […]

حکومت کا ہزاروں ارب روپے کا قرضہ واپس کرنے کا دعویٰ جھوٹ نکلا؟ حکومت نے ابھی تک ایک روپیہ بھی واپس نہیں کیا، ن لیگ ہوشربا تفصیلات سامنے لے آئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماؤں نے کہا ہے کہ حکومت نے ایک روپیہ قرض واپس نہیں کیا، 13ہزار ارب قرض بڑھادیا، قرض 25 ہزار ارب سے بڑھ کر 38ہزار ارب ہوچکا ہے، رواں سال بجٹ خسارہ 4ہزار ارب […]

سعودی عرب میں ملازمت کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری، لاکھوں پاکستانیوں کو ورک پرمٹ جاری کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سعودی عرب ساڑھے 6 لاکھ پاکستانیوں کو ورک پرمٹ جاری کرے گا،سعودی عرب 2ملین ورک پرمٹ جاری کرے گا جس میں 30 فیصد پاکستانی شامل ہوں گے، ایئرپورٹ کھلنے کے ساتھ ہی کویت […]

سب وزرا ملکر بھی وزیراعظم کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے، وزار کی اسٹیبلشمنٹ کیساتھ ملاقاتوں پر وزیراعظم برہم، وزرا کو وارننگ جاری کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ بعض وزراء کی اسٹیبلشمنٹ سے ملاقات پرعمران خان ناخوش ہیں، ہم سب وزراء ملکر بھی عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے، پی ٹی آئی وزراء کی سیاست عمران خان کی وجہ […]