حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی، پیپلزپارٹی نے وفاق اور پنجاب میں عدم اعتماد لانے کا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء نیئر بخاری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی وفاق اور پنجاب میں عدم اعتماد کیلئے تیار ہے، اپوزیشن جماعتوں کو چاہیے عدم اعتماد کیلئے آگے بڑھیں، صرف یوسف رضا گیلانی کے چیئرمین سینیٹ بن جانے سے حکومت نہیں جائے […]

افغانستان سے فوج کا انخلاء، امریکی وزیر خارجہ اچانک کابل پہنچ گئے

کابل(شِنہوا)امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے افغانستان کے دارالحکومت کابل کا اچانک دورہ کیا ہے۔طلوع نیوز ٹی وی چینل نے جمعرات کے روز بتایا کہ انتھونی بلنکن برسلز سے کابل کیلئے روانہ ہوئے اور وہ دورے کے دوران افغان رہنماں سے ملاقات کر کے باہمی […]

50 ہزار ٹن چینی درآمد کرنے کیلئے ٹینڈر کھول دیا گیا چینی کتنے روپے فی کلو پاکستان میں پہنچے گی؟

اسلام آباد(آئی این پی)ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی)نے 50ہزار ٹن چینی کی درآمد کے لیے ٹینڈر کھول دیا،ذرائع ٹی سی پی کے مطابق مہنگی بولیوں پر دو ٹینڈرز منسوخی کے بعد کم ریٹ پر بولی موصول ہوئی، ٹی سی پی کو آخری ٹینڈر […]

فرانس کے سفارتخانے کی طرف سے فرانسیسی شہریوں اور کمپنیوں کو پاکستان چھوڑنے کی ہدایت

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد میں فرانس کے سفارت خانے نے اپنے شہریوں اور کمپنیوں کو عارضی طور پر ملک چھوڑ کر جانے کی ہدایت کی ہے۔فرانس کے خبر رساں ادارے کے مطابق یہ فیصلہ گذشتہ چند روز کے دوران پاکستان میں ہونے […]

یونیورسٹی میں نوکری کے لیے جعلی سفارشی کال کروانے والا گرفتار کر لیا گیا

نواب شاہ(آئی این پی ) سندھ کی ایک یونی ورسٹی میں نوکری کے لیے جعلی سفارشی کال کروانے والا گرفتار ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کی قائد عوام یونی ورسٹی میں نوکری کے لیے جعلی سفارشی کال کروانے والا گرفتار ہو گیا، پولیس کا […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی کا امکان؟

اسلام آباد(پی این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے پندرہ روزہ نظام کے تحت کل 16 اپریل سے نئی قیمتوں کا نفاذ ہو گا۔ متعلقہ اداروں کا کہنا ہے کہ اب کی بار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔اوگرا کے ذمہ دار ذرائع […]

رمضان المبارک میں کورونا کی وباء میں شدت کا خطرہ ہے، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کر دیا

جنیوا (پی این آئی) رمضان المبارک کے دوران عالمی وباء کورونا کی شدت میں اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے ذمہ دار عہدیدار نے خدشے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں کووڈ-19 […]

صدقہ فطر، کم از کم رقم 140روپے فی کس مقرر، جو، کھجور، کشمش کے حساب سے کتنا صدقہ فطر بنتا ہے؟ تفصیل جانیئے

کراچی(آئی این پی)سابق چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن نے فطرہ، فدیہ صوم اور کفارہ صوم کا اعلان کیا ہے، صدقہ فطر اور فدیے کی کم از کم رقم 140روپے فی کس مقرر کی گئی ہے۔مفتی منیب الرحمن کے مطابق گندم کے حساب […]

کون سی ڈش افطاری میں 55 فیصد پاکستانیوں کی پسندیدہ قرار دیدی گئی؟

اسلام آباد (آئی این پی ) عوامی آرا جاننے والے ادارے پلس کنسلٹنٹ نے رمضان المبارک کے حوالے سے پاکستانیوں کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کردیا۔سروے میں 2 ہزار سے زائد شہریوں نے رائے کا اظہار کیا جس کے مطابق 55 فیصد پاکستانیوں […]

ن لیگ تحریک انصاف کی حکومت کی مدت پوری کرنے کی حامی کیوں ہے؟ سینئر صحافی نے اندر کی بات بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کے کچھ دوستوں کو جلدی ہے کہ عمران خان کی حکومت جائے جبکہ مسلم لیگ […]

ن لیگ کو عدالت سے ریلیف ملنے پر پیپلزپارٹی کا ردِ عمل بھی آگیا، کیا شکوہ کر دیا؟

کراچی (پی این آئی)پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی شازیہ عطاءمری نےکہاہےکہ پیپلز پارٹی دو سال سے پارٹی رہنما سید خورشید شاہ کی ضمانت کیلئے انتظار کر رہی ہے مگر پارٹی پر ڈیل کے الزامات تو لگتے ہیں مگر انصاف نہیں ملتا۔مائیکرو بلاگنگ […]