پشاور، بارشوں سے 24 گھنٹوں کےدوران کتنے افراد جاں بحق ہو کئے؟
پشاور(پی این آئی) میں گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران شدید بارشوں سے3 افرادجاں بحق جبکہ6 زخمی ہوگئے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق پشاور میں بارشوں کےباعث 3 مکانات کوجزوی نقصان پہنچا۔پی ڈی ایم اے نے متاثرہ اضلاع میں امدادی کارروائیاں تیزکرنےکی ہدایت جاری کر دی ہے۔ […]