ملک بھر میں شدید بارشوں کا سلسلہ، محکمہ موسمیات نے بڑی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)جمعہ اور ہفتہ کے روز اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، خیبر پختو نخوا،اور کشمیر میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی۔ موسلادھار بارشوں سے ژوب،موسیٰ خیل،لورالائی، ڈی آئی خان،بنوں،کرک ، وزیرستان کے پہاڑی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ .بروزجمعرات/جمعہ جبکہ دیر،مالاکنڈ،سوات،پشاور،مردان ،ہزارہ اورکشمیر […]

ہم اس حکومتی وزیر سے بہت متاثر ہیں، چیف جسٹس نے کس اہم وزیر کی تعریف کر دی؟اہم تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آبادہائیکورٹ میں بچوں پر تشدداورجسمانی سزاپر پابندی کیلئے گلوکار شہزادرائے کی درخواست پر آئندہ سماعت پر سیکرٹری وزارت قانون کو طلب کرلیا۔چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہاکہ شیریں مزاری سے بہت متاثر ہیں ،ان کو بلایا بھی نہیں اوروہ یہاں […]

جمعرات سے بارشوں کا سلسلہ شروع ، کتنے روز تک برسات جاری رہےگی؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)جمعرات سے ہفتہ کے دوران بارشیں،جمعہ اور ہفتہ کے روز اسلام آباد، خیبر پختو نخوا،پوٹھوہار اور کشمیر میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی۔موسلادھار بارشوں سے ژوب،موسیٰ خیل،لورالائی، ڈی آئی خان،بنوں،کرک ، وزیرستان کے پہاڑی ندی نالوں میں بروزجمعرات/جمعہ جبکہ دیر،مالاکنڈ،سوات،پشاور،مردان ،ہزارہ اورکشمیر کے […]

کاروباری برادری کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ، وزیراعظم عمران خان نے شاندار اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرِاعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کاروباری برادری کو ہر ممکنہ سہولت اور سازگار ماحول فراہم کرنے کے لئے پر عزم ہے،کیپٹیو پاور اور ویلنگ کے حوالے سے نظام کو سہل اور آسان بنایا جائے اور اس […]

شدید بارشوں کے بعد سیلاب آنے کا خدشہ ، اداروں نےشہریوں کیلئے وارننگ جاری کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے شہروں میں اربن فلڈنگ کی وارننگ جاری، بارشوں کے سلسلے کا آغاز ہوگیا، ہفتے تک مسلسل موسلادھار بارش اور ژالہ باری کے باعث شہری آبادیوں میں صورتحال خراب ہونے کا خدشہ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات […]

بارشوں کا نیا سلسلہ شروع، محکمہ موسمیات نےوارننگ دیدی

کراچی (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے بدھ سے ہفتہ تک ملک بھر میں گر ج چمک کے ساتھ بارشوں کی نوید سنادی ہے جبکہ کراچی سمیت زیریں سندھ میں جمعرات اورجمعہ کوگرد آلودہوائیں چلنے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں بارش برسانے والا […]

تحریک انصاف حکومت کا بڑا فیصلہ ، ایک اور اہم وزیر کا قلمدان واپس لے لیا گیا

پشاور( پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ نے شوکت یوسفزئی سے اطلاعات کا قلمدان واپس لے لیا، محمود خان نے اجمل وزیر کو مشیر اطلاعات مقرر کردیا ہے،کابینہ میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ نے اپنی کابینہ میں ردوبدل کردیا […]

محکمہ موسمیات کی بارش کی پیش گوئی، پی ایس ایل میچز متاثر ہونے کا خدشہ

اسلام آباد(پی این آئی )محکمہ موسمیات نے ملک میں بدھ سے ہفتہ تک بارشوں کی پیشگوئی کر دی جس سے پی ایس ایل میچز متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والا نیا سسٹم بدھ 4 مارچ سے وسطی اور بالائی پنجاب […]

ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد کرایوں میں بھی کمی کا اعلان ، عوام کیلئے شاندار خوشخبری

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا کے وزیر ٹرانسپورٹ ملک شاہ محمد وزیر کی سفارشات پرصوبائی ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے کرایوں میں کمی کا اعلامیہ جاری کردیا اور سیکریٹری پی ٹی اے کے مطابق صوبے کے مختلف شہروں کے مابین اور اندرون شہرڈیزل سے چلنے والی مسافر […]

امریکہ پاکستان کی ضمانت کے بغیر افغانستان سے نہیں نکل سکتا، امن معاہدے کو پاکستان کی خارجہ پالیسی کی کامیابی قرار دیدیا گیا

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے 20 سال پہلے جب کہا تھا کہ امریکہ کو طالبان سے مذاکرات کرنے چاہئیں تو اس وقت کی حکومت نے ان کا مذاق اڑایا تھا۔ امریکہ نے طالبان کے […]

بارشوں کا سلسلہ ختم؟ آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم بالائی پنجاب ، بالائی خیبر پختونخوا ، کشمیر ، گلگت بلتستان اور اسلام آباد میں […]