کورونا کی بگڑتی صورتحال ، حکومت کا 17اضلاع میں سکول بند کرنے کا اعلان

لاہور(آئی این پی) پنجاب میں 6فیصد شرح کے اضلاع میں اسکولز بند کرنے کے معاملے پر صوبائی حکومت نے پہلے سے بند 13اضلاع کے ساتھ 4 مزید اضلاع کے اسکولز بھی بند کر دئیے،صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس کا کہنا ہے کہ پنجاب کے […]

کورونا ایس او پیز کے تحت موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) عالمی وبا کورونا وائرس کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظر کراچی کے ضلعی وسطی اور ضلع کیماڑی کے مختلف علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کے ساتھ ساتھ موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد کردی گئی […]

پاکستان کے کون کونسے اضلاع کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں؟ تشویشناک رپورٹ آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں کورونا وباء کے متاثرہ اضلاع کی فہرست جاری کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق 38 فیصد مثبت کورونا کیسز کے ساتھ مردان سرفہرست ہے ، پشاور اور لوئر دیر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 28 فیصد ہوگئی […]

کورونا وائرس تھم نہ سکا، بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر پابندی لگانے کا مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وفاق سے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ ایک ماہ کے دوران سندھ میں کورونا وائرس کی تشخیص کی شرح دوسرے صوبوں کے مقابلے […]

کورونا وائرس کی تیسری لہر، سول ایوی ایشن نے23 ممالک کے مسافروں کی آمد پر پابندی کی مدت میں توسیع کردی

اسلام آباد(پی این آئی ) کورونا وائرس کی کی بگڑتی صورت حال کو مدنظر رکھنے ہوئے سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے) نے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سی اے اے کی نئی ٹریول ایڈوائزری کے تحت کیٹیگری سی میں […]

وزیراعظم نے کورونا ایس اوپیزپرعملدرآمد کیلئے فوج طلب کرلی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کورونا کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر شہروں میں فوج طلب کرلی، فوج طلب کرنے کا مقصد ہے کہ ایس او پیزپرمکمل عملدرآمدکرایاجا سکے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس […]

کینیڈا نےبھارت اور پاکستان سے آنے والی پروازوں پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد (آئی این پی ) کورونا کی صورتحال کے باعث کینیڈا نے بھارت اور پاکستان سے آنے والی پروازوں پر ایک ماہ کے لیے پابندی عائد کر دی۔کینیڈین حکام کے مطابق پاکستان بھارت کے مسافروں میں کورونا کیسز کی شرح بڑھ رہی تھی، دونوں […]

کورونا کی تیسری لہر مزید خطرناک، ایک ہی روز 144 افراد جاں بحق

اسلام آباد(آئی این پی ) کورونا وائرس سے مزید 144 افراد جاں بحق ہو نے کے بعد اموات کی تعداد 16 ہزار 842 ہوگئی،5 ہزار 685 نئے کیسز رپورٹ ، پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 7 لاکھ 84 ہزار 108 ہوگئی۔ […]

پی آئی اے خطے کے ملکوں میں ویکسین لگے عملے کے ساتھ پہلی ائر لائن بن گئی

کراچی(آن لائن)پی آئی اے کا خطے میں پہلے کوویڈ ویکسینیٹڈ عملے والی ائیرلائن بننے کیلئے کوششیں تیز ۔ پی آئی اے نے اپنے عملے کی ویکسینیشن کا کام تیز کردیا۔کورونا وائرس سے بچاو کیلئے پائلٹس اورفرنٹ لائن ورکز کی مرحلہ وار ویکسینیشن کی جارہی ہے۔ […]

کورونا کو روکنے کے لیے اب عوام پر سختی کرنا پڑے گی، ڈاکٹر فیصل سلطان نے خبردار کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی عوام سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کر رہے، صورتحال یہی رہی تو سختی کرنا ناگزیر ہوگا،جمعرات […]

کورونا کی شدید ترین تیسری لہر اور پاکستانیوں کی غیر سنجیدگی، شہریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی عوام سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کر رہے، صورتحال یہی رہی تو سختی کرنا ناگزیر ہوگا۔نجی […]