پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے پنجاب میں مکمل لاک ڈائون کا مطالبہ کر دیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے پنجاب میں مکمل لاک ڈان کا مطالبہ کر دیا،پی ایم اے کے عہدیدار پروفیسر شاہد ملک نے کہا ہے کہ حکومت فی الفور پنجاب میں 15دن کیلئے مکمل لاک ڈائون کا نفاذ کرے، حکومت وقت ویکسین کی فراہمی […]

کورونا کی تیسری لہر، ملک بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)کرونا وائرس کا تشویشناک پھیلاؤ، ملک بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی، ماسک نہ پہننے پر سخت سزاؤں کا اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر کے شدت اختیار کر جانے کے […]

ملک میں کورونا کیسز کی شرح خوفناک ہو گئی، حکومت سے 15 دن کیلئے مکمل لاک ڈاؤن کا مطالبہ

لاہور(پی این آئی)ملک میں کورونا کیسزکی شرح 18سے 75 فیصد سے تجاوز کر گئی، حکومت سے 15 دن کیلئے مکمل لاک ڈاؤن کا مطالبہ کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے پنجاب میں فی الفور 15 دن کیلئے مکمل لاک […]

ایران نے بھی پاکستان پر سفری پابندیاں عائد کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا وائرس کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظر ایران نے بھی پاکستان اور بھارت پرسفری پابندیاں عائد کر دیں ہیں۔ایرانی حکام کے مطابق پاکستان اوربھارت سے پروازوں کے آنے اور جانے پر پابندی ہو گی، پابندی کا فیصلہ ایران کی وزارت […]

ہمسایہ ملک نے بھارت، پاکستان کیلئے پروازوں پر پابندی عائد کر دی

تہران(آئی این پی ) ایران کی سول ایوی ایشن نے پاکستان اور بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز میں غیرمعمولی اضافے کے پیش نظر دونوں ممالک کے لیے آنے اور جانے والی تمام پروازوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کی […]

بڑے صوبے نے کورونا پھیلاؤ روکنے کیلئے فوج سے مدد مانگ لی

کراچی(آئی این پی ) سندھ حکومت نے کورونا وائرس کا پھیلاو روکنے کے لیے وفاق سے صوبے میں فوج تعینات کرنے کی درخواست کردی۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت کے بعد سندھ حکومت نے بھی فوج سے مدد مانگ لی۔ دونوں صوبوں نے مراسلہ وفاق […]

کورونا کی صورتحال ایک ہفتے میں بہتر نہ ہوئی تو مکمل لاک ڈاؤن کی طرف جانا ہوگا،فواد چوہدری

کراچی(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی صورتحال ایک ہفتے میں بہتر نہ ہوئی تو مکمل لاک ڈاؤن کی طرف جانا ہوگا۔ پورے ملک میں دستیاب آکسیجن کا 90 فیصد استعمال ہو رہا ہے، آکسیجن […]

کورونا وائرس خطرناک صورت اختیار کرگئی ہے لوگ ایس او پیز کوفالو کرتے ہوئے کورونا کو سنجیدہ لیں ترجمان بلوچستان حکومت

کوئٹہ (آن لائن )حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہاہے کہ کورونا وائرس خطرناک صورت اختیار کرگئی ہے ،لوگ ایس او پیز کو فالو کرتے ہوئے کورونا کو سنجیدہ لیں ،کورونا کانام تبدیل کیاجائے تو شاید لوگ احتیاط کرے یہ لفظ سرف مذاق بن […]

جتنے بھی وزرا یا قلمدان تبدیل کر لیں، کچھ نہیں ہونے والا تبدیلی اس ملک میں صرف اسی وقت آئےگی جب عمران خان جائے گا، مریم نواز

رائیونڈ (آن لائن )مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ تحریک انصاف کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کا جتنا بڑا گروپ نظر آرہا ہے، دراصل گروپ اس سے بہت بڑا ہے اور وہ ناصرف ہم سے بلکہ دوسری جماعتوں سے بھی […]

کورونا کی تیسری لہر زیادہ مہلک ہے،صرف چند احتیاطی تدابیر اختیار کرکے آپ اپنے پیاروں اور ہم وطنوں کی زندگیوں کو بچا سکتے ہیں،صدرمملکت کی عوام سے اپیل

کراچی(آن لائن)صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے عوام سے اپیل کی کہ لوگ بہت زیادہ احتیاط کریں کیونکہ کورونا کی نئی لہر پہلے سے زیادہ مہلک ہے اور اب یہ بہت تیزی سے بھی پھیل رہی ہے۔حکومت کو ایک بار پھر آپ سے تعاون درکار […]

کورونا کی صورتحال ایک ہفتے میں بہتر نہ ہوئی تو مکمل لاک ڈاؤن کی طرف جانا ہوگا،فواد چوہدری

کراچی(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی صورتحال ایک ہفتے میں بہتر نہ ہوئی تو مکمل لاک ڈاؤن کی طرف جانا ہوگا۔ پورے ملک میں دستیاب آکسیجن کا 90 فیصد استعمال ہو رہا ہے، آکسیجن […]