خیبر پختونخوا کی طرف آٹے کے دو ٹرک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، اسمگلر پکڑے گئے

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا کی طرف آٹے کے دو ٹرک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، اسمگلر پکڑے گئے۔راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)دوٹرک آٹا خیبرپختونخواسمگل کرنیکی کوشش ناکام بنادی گئی ۔ تھانہ نصیرآبادکو ارشدجمیل اسسٹنٹ فوڈکنٹرولر راولپنڈی نے بتایا کہ انٹرچینج ڈیوٹی موجودتھے کہ ایک ٹرک سے1200تھیلے آٹابرآمدہوا […]

خیبرپختونخوا میں عید کب ہو گی؟ مفتی پوپلزئی نے بڑا اعلان کر دیا

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا میں عید کب ہو گی؟ مفتی پوپلزئی نے بڑا اعلان کر دیا، مسجد قاسم علی خان پشاور کے امیر نے 22 مئی بروز جمعہ کو اجلاس بلا لیا، اس روز ملک بھر میں 28 ویں روزہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق […]

تلخیاں ختم، خیبر پختونخوا اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن کے تعلقات خوشگوار ہو گئے

خیبرپختونخوا (پی این آئی)تلخیاں ختم، خیبر پختونخوا اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن کے تعلقات خوشگوار ہو گئے۔خیبرپختونخوا اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن اراکین کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے اور دونوں فریقین کے درمیان تلخیاں ختم ہوگئیں۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر کے پی […]

کورونا سے مرنے والے کی میت کیسے دفن کی جائے، خیبر پختونخوا حکومت نے گائیڈ لائن جاری کر دیں

خیبر پختونخوا (پی این آئی)کورونا سے مرنے والے کی میت کیسے دفن کی جائے، خیبر پختونخوا حکومت نے گائیڈ لائن جاری کر دیں ،خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے انتقال کرنے والوں کی میت سپرد خاک کرنے کے رہنما اصول جاری کر دیئے گئے۔محکمہ صحت […]

انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ نوشہرہ میں کرونا کا شکار خیبر پختونخوا پولیس کا پہلا جوان جاں بحق

نوشہرہ (پی این آئی) سکیورٹی ڈیوٹی کے دوران کرونا کا شکار بننے والا خیبر پختونخوا پولیس کا پہلا جوان جاں بحق ہو گیا ہے۔ نوشہرہ پولیس کا جوان فہیم جس کی عمر 36 سال تھی پشاور میں کرونا سے لڑتے ہوئے جان کی بازی ہار […]

مئی میں ٹھنڈ، طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی پنجاب، خیبر پختونخوا، شمالی علاقے، سندھ ہر طرف پانی برسے گا

اسلام آباد(پی این آئی)مئی میں ٹھنڈ، طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی پنجاب، خیبر پختونخوا، شمالی علاقے، سندھ ہر طرف پانی برسے گا،جمعہ سے اگلی جمعرات تک ملک کے 90 فیصدعلاقوں میں بارشوں کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق یکم مئی سے 6 مئی […]

جزوی لاک ڈاون، خیبر پختونخواہ حکومت نے 15 مئی تک توسیع کر دی

پشاور(پی این آئی)جزوی لاک ڈاون، خیبر پختونخواہ حکومت نے 15 مئی تک توسیع کر دی،خیبرپختونخوا حکومت نے کورونا وائرس کی وجہ سے صوبے میں جزوی لاک ڈاؤن میں 15 مئی تک توسیع کردی۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات اجمل وزیر کا کہنا ہے کہ تندور […]

خیبرپختونخوا میں چاند نظرآگیا ۔۔ کل یکم رمضان ہوگا، مفتی پوپلزئی کا باقاعدہ اعلان

پشاور(پی این آئی)اتفاق رائے کی تمام کوششیں رائیگاں ہو گئیں، مفتی شہاب الدین نے ایک مرتبہ پھر رمضان کا آغاز باقی پاکستان سے ایک دن قبل کر دیا، تفصیلات کے مطابق مسجد قاسم علی خان میں مقامی روئیت ہلال کمیٹی کا اجلاس شروع ہوا۔اجلاس کی […]

خیبرپختونخوا میں رمضان کب سے شروع ہو گا؟وفاقی وزیر فواد چودہدری نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے واضح کیا ہے کہ 23 اپریل کو خیبر پختونخوا میں کسی جگہ چاند نظر آنا دوربین سے بھی نا ممکن ہے، کسی کو پاکستان میں رہ کر افغانستان اور سعودی عرب کے […]

خیبر پختونخوامیں کورونا سے مزید 10 افرادہلاک

خیبر پختون خوا (پی این آئی)کورونا وائرس کے وار جاری ہیں ،خیبر پختون خوا میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں میں مزید 10 افراد جان کی بازی ہار گئے۔محکمۂ صحت خیبر پختون خوا نے کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کے نئے اعداد و شمار جاری […]

خیبر پختونخوا پورے صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں صرف 55 وینٹی لیٹر

خیبر پختونخوا (پی این آئی)کورونا وائرس پر چیف جسٹس کے ازخود نوٹس کیس میں کے پی حکومت نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروادی۔رپورٹ میں کے پی کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز اسپتالوں میں صرف 55 وینٹی لیٹرز ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔کے پی حکومت کا […]