آج پنجاب، خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، اسلام آباد میں آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان

اسلام آباد(پی این آئی):آج پنجاب، خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، اسلام آباد میں آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان، ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کو ملک کے بیشتر بالائی علاقوں […]

سامان کی کمی ہے، ڈاکٹر کئی روز تک ایک ہی ماسک استعمال کرتے ہیں، خیبر پختونخوا کے ڈاکٹروں کی تنظیم کے صدر کی تشویش

پشاور(پی این آئی)سامان کی کمی ہے، ڈاکٹر کئی روز تک ایک ہی ماسک استعمال کرتے ہیں، خیبر پختونخوا کے ڈاکٹروں کی تنظیم کے صدر کی تشویش۔پروونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (پی ڈی اے) کے صدر ڈاکٹر فضل منان نے کہا ہے کہ نجی اور سرکاری اسپتالوں […]

خیبر پختونخوا میں کتا مار مہم شروع، ایک آوارہ کتا لاؤ، دو سو روپے پاؤ، محکمہ لائیو سٹاک نے مہم شروع کر دی

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا میں کتا مار مہم شروع، ایک آوارہ کتا لاؤ، دو سو روپے پاؤ، محکمہ لائیو سٹاک نے مہم شروع کر دی۔محکہ لائیو اسٹاک خیبر پختونخوا نے شہر میں آوارہ کتوں کو پکڑنے کر لانے پر نقد انعام کا اعلان کیا ہے۔پشاور […]

صرف پیر تا جمعرات کاروبار ہو گا، خیبر پختونخوا میں جمعہ تا اتوار مکمل لاک ڈاؤن کر دیا گیا

پشاور(پی این آئی)صرف پیر تا جمعرات کاروبار ہو گا، خیبر پختونخوا میں جمعہ تا اتوار مکمل لاک ڈاؤن کر دیا گیا،کورونا وائرس کے باعث بگڑتی صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں آج سے اتوار تک لاک ڈاؤن رہے گا۔مشیر اطلاعات اجمل وزیر کا کہنا ہے […]

خیبر پختونخوا میں کورونا سے صحتیابی کی شرح سب سے زیادہ ہے، اجمل وزیر کا دعوی

خیبر پختو خوا (پی این آئی)خیبر پختو خوا میں کورونا سے صحتیابی کی شرح سب سے زیادہ ہے، ترجمان خیبر پختونخوا حکومت اجمل وزیر نے کہا ہے کہ کورونا سے متعلق عوام میں شعور پیدا کرنے حوالے سے میڈیا اہم کردار ادا کررہا ہے۔ اُن […]

خیبر پختونخوا حکومت ترقیاتی بجٹ استعمال نہ کر سکی، 236 ارب میں سے صرف 69 ارب خرچ ہوئے

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا حکومت ترقیاتی بجٹ استعمال نہ کر سکی، 236 ارب میں سے صرف 69 ارب خرچ ہوئے۔ خیبر پختونخوا حکومت رواں مالی سال 2019- 20کا 71 فی صد حصہ استعمال نہ کرسکی۔صوبے کے ترقیاتی بجٹ کے لیے مختص 236 ارب روپے میں […]

خیبر پختونخوا کے چیف سیکرٹری ڈاکٹر کاظم نیاز بھی کورونا کا نشانہ بن گئے

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے چیف سیکرٹری ڈاکٹر کاظم نیاز بھی کورونا کا نشانہ بن گئے۔صوبائی وزیر برائے ثقافت شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ڈاکٹر کاظم نیاز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، ان کی صحت ٹھیک ہے۔شوکت یوسفزئی نے بتایا […]

خیبر پختونخوا میں گذشتہ 24 گھنٹے میں 10 افراد جاں بحق، مجموعی تعداد 408 ہو گئی، کورونا کے 175 نئے کیسز رپورٹ

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا میں گذشتہ 24 گھنٹے میں 10 افراد جاں بحق، مجموعی تعداد 408 ہو گئی، کورونا کے 175 نئے کیسز رپورٹ۔خیبرپختونخوا میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔پشاور میں صوبائی محکمہ صحت کی جانب سے […]

خیبر پختونخوا کی طرف آٹے کے دو ٹرک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، اسمگلر پکڑے گئے

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا کی طرف آٹے کے دو ٹرک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، اسمگلر پکڑے گئے۔راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)دوٹرک آٹا خیبرپختونخواسمگل کرنیکی کوشش ناکام بنادی گئی ۔ تھانہ نصیرآبادکو ارشدجمیل اسسٹنٹ فوڈکنٹرولر راولپنڈی نے بتایا کہ انٹرچینج ڈیوٹی موجودتھے کہ ایک ٹرک سے1200تھیلے آٹابرآمدہوا […]

خیبرپختونخوا میں عید کب ہو گی؟ مفتی پوپلزئی نے بڑا اعلان کر دیا

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا میں عید کب ہو گی؟ مفتی پوپلزئی نے بڑا اعلان کر دیا، مسجد قاسم علی خان پشاور کے امیر نے 22 مئی بروز جمعہ کو اجلاس بلا لیا، اس روز ملک بھر میں 28 ویں روزہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق […]

تلخیاں ختم، خیبر پختونخوا اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن کے تعلقات خوشگوار ہو گئے

خیبرپختونخوا (پی این آئی)تلخیاں ختم، خیبر پختونخوا اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن کے تعلقات خوشگوار ہو گئے۔خیبرپختونخوا اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن اراکین کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے اور دونوں فریقین کے درمیان تلخیاں ختم ہوگئیں۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر کے پی […]