خیبر پختونخوا میں سپیشل برانچ کی کارکردگی میں بہتری لانے اور درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے تنظیم نو کا فیصلہ

پشاور (گل حماد فاروقی) محکمہ پولیس خیبر پختونخوا نے سپیشل برانچ کی پیشہ ورانہ کارکردگی میں بہتری لانے اور درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے تنظیم نو کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سپیشل برانچ واحد خفیہ ایجنسی ہے جو صوبائی حکومت کے لیے بطورآنکھ […]

خیبر پختونخوا، نجی ہسپتالوں کو کورونا کے مریضوں کے علاج کے اخراجات آفیشل ویب سائٹ پر جاری کرنے کا حکم

خیبرپختونخوا (پی این آئی)خیبر پختونخوا، نجی ہسپتالوں کو کورونا کے مریضوں کے علاج کے اخراجات آفیشل ویب سائٹ پر جاری کرنے کا حکم، خیبرپختونخوا کی صوبائی ہیلتھ کیئر کمیشن نے تمام نجی ہسپتالوں کو کورونا کے مریضوں کے علاج کے اخراجات آفیشل ویب سائٹ پر […]

کشمیر، خیبر پختونخوا، اسلام آباد ، بالائی پنجاب، گلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)کشمیر، خیبر پختونخوا، اسلام آباد ، بالائی پنجاب، گلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں موسم زیادہ تر گرم اور […]

خاوند ڈی پی او، بیوی اسسٹنٹ کمشنر، خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں خوبصورت مثال قائم ہو گئی

پشاور(پی این آئی):خاوند ڈی پی او، بیوی اسسٹنٹ کمشنر، خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں خوبصورت مثال قائم ہو گئی، خیبرپختونخوا میں میاں بیوی ایک ہی ضلع مردان میں ڈی پی او اور اسسٹنٹ کمشنر تعینات ہوگئے۔میڈیا کے مطابق خیبر پختون خوا کے ضلع مردان […]

پیر تا جمعرات 9 سے 4 بجے، خیبر پختونخوا میں تمام سرکاری دفاتر کھولنے کا فیصلہ، 50 سال سے زائد عمر ملازمین گھر سے کام کریں

پشاور(پی این آئی):پیر تا جمعرات 9 سے 4 بجے، خیبر پختونخوا میں تمام سرکاری دفاتر کھولنے کا فیصلہ، 50 سال سے زائد عمر ملازمین گھر سے کام کریں، خیبر پختونخوا حکومت نے تمام سرکاری دفاتر کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔اعلامیے کے مطابق تمام سرکاری دفتر پیر […]

ٹڈی دل ملک کے 51 اضلاع تک پھیل گیا، بلوچستان کے 33، خیبر پختونخواہ کے 10، پنجاب کے 2 اور سندھ 6 اضلاع متاثر

خیبر پختونخواہ (پی این آئی)ٹڈی دل ملک کے 51 اضلاع تک پھیل گیا، بلوچستان کے 33، خیبر پختونخواہ کے 10، پنجاب کے 2 اور سندھ 6 اضلاع متاثر،ترجمان این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک کے51 اضلاع میں ٹڈی دل موجود […]

پوٹھوہار، بالائی خیبر پختونخوا، اسلام آباد، کشمیر میں آندھی، گرج چمک کے ساتھ ج بارش کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی):پوٹھوہار، بالائی خیبر پختونخوا، اسلام آباد، کشمیر میں آندھی، گرج چمک کے ساتھ ج بارش کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی،پنجاب اور خیبر پختونخوا سمیت مختلف علاقوں میں آج بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آج […]

پشاور میں آٹے کے بحران نے پھر سر اُٹھا لیا، پنجاب سے خیبر پختونخوا کو گندم کی درآمد بند ہو گئی، نانبائیوں کی ہڑتال کی دھمکی

پشاور(پی این آئی):پشاور میں آٹے کے بحران نے پھر سر اُٹھا لیا، پنجاب سے خیبر پختونخوا کو گندم کی درآمد بند ہو گئی، نانبائیوں کی ہڑتال کی دھمکی، پنجاب سے خیبر پختونخوا کو گندم کی درآمد بند ہونے کے باعث پشاور میں آٹے کے بحران […]

آئندہ 24 گھنٹۓ کے دوران اسلام آباد، بالائی پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آندھی کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت بالائی پنجاب ، سندھ،خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آندھی کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹوںکے دوران پنجاب ، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں […]

سابق صوبائی وزیر ایکسائز خیبر پختونخوا میاں جمشید کاکا خیل انتقال کر گئے، نماز جنازہ شام 6بجے زیارت کاکا صاحب میں ادا کی جائے گی

پشاور (گل حماد فاروقی) پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی اور سابق وزیر ایکسائز خیبر پختونخوامیاں جمشید الدین کاکا خیل کورونا سے انتقال کر گئے ہیں ۔خاندانی ذرائع کے مطابق میاں جمشیدالدین کاکاخیل کا کوروناوائرس ٹیسٹ پازیٹیو آیا تھا، وہ تقریباً 15 دن سے […]

خیبر پختونخوا حکومت نے سیاحت کا شعبہ کھولنے کا اعلان کر دیا، ایس او پیز پر سخت عملدرآمد ہو گا

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے سیاحت کا شعبہ کھولنے کا اعلان کر دیا، ایس او پیز پر سخت عملدرآمد ہو گا۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے معیاری ضابطہ کار (ایس او پیز) کے تحت صوبے میں سیاحت کا شعبہ کھولنے کا اعلان کردیا۔پشاور میں […]