سمندری طوفان بائپر جوئے پاکستان سے کب ٹکرائے گا؟ محکمہ موسمیات نے الرٹ کر دیا

کراچی(پی این آئی ) سمندری طوفان ’بائپر جوائے‘ مزید قریب آتا جا رہا ہے، جس کا جمعرات 15 جون تک کیٹی بندر (ٹھٹھہ) اور بھارتی گجرات سے ٹکرانے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان بائپر جوائے کا رخ […]

خوفناک سمندری طوفان ہائپر جوئے کراچی کے کتنا قریب پہنچ گیا؟ محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

کراچی()چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہاہے کہ بائپرجوائے ایکسٹریملی سیوپر سائیکلونک سٹارم بن چکا ہے ،سمندری طوفان کراچی کے جنوب سے 770 کلومیٹر دور ہے،بائپرجوائے ٹھٹھہ کے جنوب سے 750 کلومیٹردور ہے ،طوفان اوڑماڑہ کے جنوب مشرق سے 860 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ چیف […]

بارشیں ابھی تھمی نہیں، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب جبکہ وسطی وجنوبی علاقوں میں شدید گرم رہے گا۔تاہم شمال مشر قی پنجاب ،بالائی خیبر پختونحوا اورکشمیر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور […]

خوفناک طوفان ہائپر جوئے پاکستان کے ساحل کے کتنا قریب آگیا؟ محکمہ موسمیات نے تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کر دیا

کراچی(پی این آئی)سمندری طوفان بائپر جوائے پاکستان کے ساحل سے تقریباً 900 کلو میٹر کے فاصلے پر پہنچ گیا ہے اور طوفان کی شدت کے باعث بھارت کی مختلف ریاستوں میں بھی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ترجمان نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم […]

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم مگر کن کن علاقوں میں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) آج رات کے موسم کی صورتحال کے حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ مشرقی بلوچستان،بالائی سندھ اورکشمیر میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا […]

محکمہ موسمیات نے طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

کراچی (پی این آئی) سندھ اور مکران کے ساحلی علاقے میں 13 اور14 جون کو تیز ہوائیں اور بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے حکام کا کہنا ہے کہ خطرناک سمندری طوفان بائپر جوائے رخ تبدیل کر کے پاکستانی ساحل کی جانب بڑھ سکتا ہے۔ […]

محکمہ موسمیات نے گرمی سے بے حال شہریوں کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے گرمی سے بے حال شہریوں کو خوشخبری سنا دی۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ تاہم شمال مشرقی اورجنوبی پنجاب ،اسلام آباد،بالائی خیبر پختونحوا،شمال مشرقی بلوچستان، بالائی […]

بارشیں برسانے والے تین طاقتور سسٹم ملک میں داخل، محکمہ موسمیات نے گرمی سے بے حال پاکستانیوں کو نوید سنا دی

لاہور (پی این آئی) جون میں پنجاب میں بارش برسانے والے مزید تین سسٹم داخل ہوں گے۔چیف میٹرولوجسٹ چوہدری اسلم نے جیو ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سردیوں کی مغربی ہواؤں کا سلسلہ گرمیوں میں منتقل ہو رہا ہے اور ان کی […]

عیدالاضحیٰ کس تاریخ کو ہو گی اور سرکاری ملازمین کو کتنی چھٹیاں ملنے کا امکا ن ہے ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

کراچی (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے 29 جون کو عیدالاضحی ہونے کی پیشگوئی کی ہے‘ اس طرح سرکاری ملازمین کو 28 جون سے چھٹیاں ملنے کا امکان ہے۔ نیزانہیں تنخواہ اورپنشن کی ادائیگی بھی قبل از وقت کی جائے گی ‘اگر عیدالاضحی 29 جون کو […]

پری مون سون بارشوں کا آغاز کب سے ہو گا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مئی جون پری مون سون کا موسم ہے ۔سائیکلون سے پاکستان کو خطرہ نہیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سردار سرفراز کہتے ہیں شمالی اور جنوبی علاقوں میں بارش کا امکان ہے ۔آئندہ 2روز میں تیز بارشوں […]

تیزہوائیں اور بارشیں، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لاہور(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق جنوبی پنجاب ، اسلام آباد، مری، گلیات میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ، شمال مشرقی بلوچستان،بالائی خیبر پختونحوا، کشمیر اور اس سے ملحقہ علا قوں میں چند مقامات […]