گرمی کی ہوگئی چھٹی ، محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)ہفتہ کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات نے کہا کہ اسلام آباد میں دن میں موسم شدید گرم اور مرطوب رہے گا، شام یا رات میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔اس کے علاوہ پنجاب کے […]

عید کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) عید کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری، مرطوب ہوائیں بحیرہ عرب سے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہونا شروع، عید الاضحٰی پر شدید پری مون سون بارشوں کا امکان۔     تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ […]

گرمی کے ستائے عوام تیاری پکڑ لیں ، ملک کے کن علاقوں میں بارش کا امکان ؟محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

اسلام آباد (پی این آئی )ملک کے بالائی اور وسطی پنجاب، اسلام آباد،بالائی خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں دن کا درجہ حرارت 04سے06ڈگری سینٹی گریڈ معمول سے زیادہ رہنے جبکہ سندھ ، جنوبی پنجاب اوربلوچستان میں دن کا درجہ حرارت 02 سے04 ڈگری […]

محکمہ موسمیات نے مون سون بارشیں شروع ہونے کی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں گرمی کی شدید لہر ہے۔ محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے 25 جون تک ملک میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔25 جون کے بعد مون سون کی بارشیں شروع ہوں گی، انہوں […]

ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی لیکن کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور مرطوب جبکہ میدانی علاقوں میں بعد از دوپہر گرد آلود ہوائیں /جھکڑ چلنے کا امکان۔ تاہم شمالی مشرقی بلوچستان، کشمیر اور گردو نواح میں آندھی/جھکڑ چلنےاورگرج چمک کے ساتھ بارش […]

تیز ہوائوں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

اسلام آباد (پی این آئی )بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور مرطوب جبکہ میدانی علاقوں میں بعد از دوپہر گرد آلود ہوائیں /جھکڑ چلنے کا امکان ہے ۔ تاہم کشمیر اور گردو نواح میں تیز ہواؤں اور گرج چمک […]

شدید گرمی کی لہر، محکمہ موسمیات نے کہاں کہاں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے 21سے 24 جون کے دوران ملک کےزیادہ تر علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کی پیشگوئی کر دی ۔ بالائی اور وسطی پنجاب، اسلام آباد، بالائی خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں دن کا درجہ […]

ملک میں آئندہ 4 روز موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)ملک کےزیادہ تر حصوں میں20 سے 24 جون کے دوران دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ ہے۔ بالائی اور وسطی پنجاب، اسلام آباد،بالائی خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں دن کا درجہ حرارت 04سے06ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ سندھ جنوبی پنجاب […]

گرمی کی شدید لہر، محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجادی

لاہور (پی این آئی) ملک میں گرمی کی خطرناک لہر کی آمد کی پیشن گوئی۔ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو اس ہفتے شدید گرمی کی لہر سے خبردار کیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ رواں ہفتے کے دوران ملک کے بیشتر […]

گرمی کے ستائے عوام تیاری پکڑ لیں ، گرج چمک اور تیز ہوائوں کیساتھ بارش ، محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور شدید گرم رہے گا۔ تاہم بعد دوپہر/شام خیبر پختونحوا ، شمال مشرقی وجنوبی پنجاب اور کشمیر میں آندھی/ جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔منگل کے […]