آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی
اسلام آباد(پی این آئی)جمعرات کے روز کشمیر، گلگت بلتستان ،خیبر پختونخوا ،اسلام آباد،خطۂ پوٹھوہار ، پنجاب اورمشرقی/ شما ل مشرقی بلوچستان میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش متوقع۔اس دوران پنجاب، اسلام آباد، کشمیر، خیبر پختونخوا اور شمال مشرقی بلوچستان میں چند مقامات پر موسلا […]