مجھ پر مہاجروں سے غداری کا الزام لگایا جاتا ہے کیونکہ ۔۔۔۔ مصطفی کمال نے وجہ بتا دی

کراچی (آئی این پی )پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال نے کہا ہے کہ مجھ پر مہاجروں سے غداری کا الزام لگایا جاتا ہے کیونکہ میں سب کو ساتھ لے کر چلنے کی بات کرتا ہوں،ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کو ڈسٹرکٹ […]

بجلی صارفین پر مزید ایک ہزار 60 ارب کا بوجھ منتقل کرنے کی تیاریاں، فی یونٹ بجلی 4 روپے 60 پیسے مہنگی کرنیکی تجویز

اسلام آباد(آئی این پی )حکومت نے بجلی صارفین پر مزید ایک ہزار 60ارب (10کھرب 60 ارب)روپے کا بوجھ منتقل کرنیکا منصوبہ تیار کرلیا،پاورڈویژن نے یہ منصوبہ گردشی قرض میں اضافہ ختم کرنے کیلئے تیارکیا ہے،کابینہ کی توانائی کمیٹی نے منصوبے کی منظوری دے دی ہے، […]

صوبائی ملازمین کی تنخواہ میں 25 فیصد اضافہ، صوبائی حکومت کے ساتھ مذاکرات شروع ہو گئے

لاہور (آن لائن)صوبائی وزیر قانون و کوآپریٹوز راجہ بشارت کے ساتھ مذاکرات کے بعد سول سیکریٹریٹ کے باہراحتجاجی ملازمین نے سڑکیں ٹریفک کے لیے خالی کر دیں جبکہ وزیر قانون نے پنجاب کے سرکاری ملازمین کے لئے وفاقی حکومت کے اعلان کردہ تنخواہوں میں 25 […]

قائد مسلم کانفرنس کی کامیاب سیاسی حکمت عملی کا مخالفین بھی اعتراف کرتے ہیں، خواجہ عنان

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس عوامی رابطہ بورڈ کے وائس چیئرمین خواجہ عنان نے کہا ہے کہ سالا ر جمہوریت کا مسلم کانفرنس کی سپریم ہیڈ بننا مسلم کانفرنس کی کی کامیابی کی نوید ہے، قائد مسلم کانفرنس کی کامیاب سیاسی […]

بیرسٹر سلطان دو روزہ دورے پر مظفر آباد پہنچ گئے

اسلام أباد (پی این آئی) پی ٹی آئی آزاد جموں وکشمیر کے صدر و سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری دو روزہ دورے پر مظفرآباد روانہ ہو گئے جہاں پر وہ أج 16مارچ بروز منگل صبح 11 بجے پرل کانٹیننٹل ہوٹل پر کشمیر کے حوالے […]

پرانے کمپیوٹر، لیپ ٹاپ پر 40 فیصد اضافی ٹیکس واپس لیا جائے، کاروباری برادری نے بڑا مطالبہ کر دیا

کراچی(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت لاک ڈاوان کے بعد خراب معاشی صورتحال حال کے پیش نظر تاجروں کے لیے ریلیف کا اعلان کرے،انھیں اپنے روزگار کو جاری رکھنے کے لیے بلا سودی قرضے فراہم کئے جائیں،استعمال […]

حکومت بھرپور ایکشن میں آگئی، بڑے ادارے کے سربراہ سمیت تمام افسران سے استعفیٰ طلب کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے چیف الیکشن کمشنر اور دیگر ارکان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا ، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کہتے ہیں کہ موجودہ حالات میں الیکشن کمیشن نہیں چل سکتا ، سیاسی جماعتوں کو الیکشن کمیشن پر اعتماد […]

فارن فنڈنگ کیس عمران خان کیخلاف آنیوالا ہے، حکومت کیلئےنئی پریشانی کھڑی ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی ہارون الرشید نے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ وزیراعظم عمران خان کے خلاف آنے کا امکان ظاہر کر دیا۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ چند ہفتوں میں ہونے […]

کامیابی کا جشن منانا پی ٹی آئی عہدیداروں کو مہنگا پڑ گیا 2خواتین عہدیدارمعطل

کراچی(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی خواتین وِنگ شدید اختلافات کا شکار ہو گئی ہے، جشن منانے پر دو خواتین عہدے داران کو معطل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کی پی ٹی آئی خواتین وِنگ کی صدر نے جنرل سیکریٹری اور سیکریٹری انفارمیشن […]

ایل اے 22 پونچھ 5 سے سابق امیدوار اسمبلی سردار شوکت محمود کی ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی آزاد کشمیر میں شمولیت

اسلام آباد (پی این آئی) ایل اے22 پونچھ5 سے سابق امیدوار اسمبلی سردار شوکت محمود نے اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر میں شمولیت اختیار کر لی۔ اس بات کا اعلان انھوں نے آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و […]

نوازشریف کے لندن قیام بارے برطانوی ہوم آفس کا موقف بھی آگیا، دوٹوک اعلان کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)برطانوی ہوم آفس میں یوکے ویزا اور امیگریشن سروسز سیکشن نے لندن اور ویسٹ منسٹر علاقہ سے رکن پارلیمنٹ نکی آکن کو بتایا کہ وہ کسی فرد کی فرمائش پر نواز شریف کے بارے میں کوئی معلومات ظاہر نہیں کریں گے، معلومات […]