اب صرف چہرے نہیں نظام تبدیل ہوگا، وزیراعظم عمران خان نے سسٹم میں تبدیلی کی تیاریاں شروع کر دیں، بڑے فیصلے

متوقع اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے نظام میں تبدیلی کی تیاریاں شروع کردیں۔ کابینہ میں ردو بدل کے ساتھ گورننس میں بھی تبدیلی آئے گی، ناقص کارکردگی پر کئی سیکرٹریز اور دیگر اعلیٰ افسران بھی تبدیل […]

نااہلی کیس، فیصل واوڈا نے ا لیکشن کمیشن کورٹ روم میں سجدہ کیا

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سنیٹر فیصل واوڈا نے ا لیکشن کمیشن کورٹ روم میں سجدہ کیا۔ جمعرات کو چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4 رکنی بنچ نے سینیٹر فیصل واوڈا نااہلی کیس کی سماعت کی ،فیصل واوڈا الیکشن […]

اگر میں غلط ہوں تو مجھے بے شک پھانسی چڑھا دیں، نااہلی کیس میں فیصل واوڈا جذباتی ہوگئے

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سنیٹر فیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن میں نااہلی کیس کی سماعت کے دوران جذباتی ہو کر کہا اگر میں غلط ہوں تو مجھے بے شک پھانسی چڑھا دیں،میرے ساتھ ویسا ہی سلوک کیا جائے جیسے […]

آصف زرداری سے سوال پوچھ لیا گیا، پی ڈی ایم کے اجلاس کی تقریر لیک کیسے ہو گئی؟

لاہور (پی این آئی) ن لیگ کے رہنما رانا ثنا اللہ نے پی ڈی ایم اختلافات کی خبروں کے حوالے سے ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر آصف علی زرداری سے سول کیا کہ ان کی تقریر لیک کیسے ہو گئی ؟ […]

ڈسکہ کے ووٹروں نے دھاندلی کا ذمہ دار کس جماعت کو قرار دیا؟ سروے رپورٹ نے تہلکہ مچا دیا

ڈسکہ (پی این آئی) سیالکوٹ ضلع کے حلقہ ڈسکہ کے ووٹروں نے 19 فروری کے ضمنی انتخاب میں دھاندلی کا سب سے زیادہ ذمے دار پاکستان تحریک انصاف کو قرار دیا جب کہ دوسرے نمبر پر ن لیگ پر ذمہ داری عائد کی گئی۔اس حوالے سے […]

کب سے کب تک میچ ہوں گے؟ پی ایس ایل کے بقیہ میچوں کے لیےنئی تاریخیں تجویز کر دی گئیں

لاہور (پی این آئی) پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کے انعقاد کے لیےپی سی بی اور پی ایس ایل فرنچائزز کے درمیان شیڈول پر تفصیلی بات چیت ہو چکی ہے، پی ایس ایل کے باقی میچز کے انعقاد کے لیے 23 مئی سے 20 […]

مسلم لیگ ن کو بڑا جھٹکا، حلقہ کھڑی شریف سے چوہدری ناہید کی بیرسٹر سلطان محمود کی قیادت میں پی ٹی آئی کشمیر میں شمولیت

ساہنگ (پی این آئی) بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے سونامی کی ساہنگ حلقہ کھڑی شریف میں پوری قوت سے گھن گرج۔ مسلم لیگ ن کو بڑا جھٹکا حلقہ کھڑی شریف ساہنگ کی ممتاز سیاسی شخصیت چوہدری ناہید کی اپنے متعدد ساتھیوں سمیت سابق وزیراعظم بیرسٹر […]

کشمیری اگر خود مختار ریاست بنانا چاہیں تو عمران خان نے انہیں یہ آپشن بھی دیا ہے ، بیرسٹر سلطان محمود کا سیمینار سے خطاب

مظفر آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کے صدرورکن پاکستان تحریک انصاف مرکزی کورکمیٹی بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ کشمیری اگر خودمختار ریاست بنانا چاہیں تو عمران خان نے انہیں یہ […]

آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول کی قیمت 111 روپے 90 پیسے فی لیٹر ہو گی، وزرات خزانہ نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول […]

کورونا کا بڑھتا ہوا دباؤ، نیشنل کراٹے چیمپئن شپ معطل

لاہور(آئی این پی)کورونا وائرس کے بڑھتے ہو ئے کیسز کے باعث نیشنل کراٹے چیمپئن شپ معطل کر دی گئی، نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کراٹے فیڈریشن کے صدر محمد جہانگیر نے چیمپئن شپ معطل ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل کراٹے چیمپئن […]

جعلی پائلٹ لائسنس اسکینڈل، ایف آئی اے نے ایک اور مقدمہ درج کر لیا، کون کون ملوث؟

کراچی(آئی این پی )پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے)کے جعلی پائلٹ لائسنس اسکینڈل میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)نے ایک اورمقدمہ درج کرلیا، مقدمے میں 2پائلٹ، سول ایوی ایشن اتھارٹی کے 6افسر، اہلکار اور ایک شہری کو نامزد کیا گیا ہے،حکام کے مطابق […]