وفاقی دارالحکومت میں کوروناوائرس کے کیسز خوفناک حد تک بڑھنے کا امکان۔۔ دو ماہ کیلئے الرٹ جاری کر دیا گیا
اسلام آباد(پی این آئی) کرونا کیسز بڑھنے کے خدشے کے پیش نظر پمز اسپتال اسلام آباد کو دو ماہ کے لیے الرٹ کردیا گیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا کیسز بڑھنے کے خدشے کے پیش نظر پمز اسپتال انتظامیہ کی جانب سے الرٹ […]