پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے متاثرین اور ہلاکتوں کے گذشتہ 24 گھنٹے کے اعداد و شمار جاری کر دیئے گئے، کتنی کمی؟ کتنا اضافہ؟
اسلام آباد(پی این آئی): ملک میں کرونا کیسز اور اموات کی تعداد میں بتدریج کمی کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا وائرس کے 15 مریض جاں بحق ہوئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کرونا کے تازہ ترین اعداد و […]