وہ اسلامی ممالک جہاں کورونا وائرس کے جلد خاتمے کی خوشخبری سنا دی گئی

دُبئی(پی این آئی) خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے پانچ ممبر ممالک میں کورونا کے مریض دُنیا بھر کے مقابلے میں بہت تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے ان ممالک میں کورونا کی وبا جلد ختم ہوجانے کا امکان […]

کورونا وائرس کے وار جاری ، وہ واحد خلیجی ملک جس نے عید کے دنوں میں سخت ترین لاک ڈائون نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

عمان (پی این آئی) کورونا وائر س کی وجہ سے عمان نے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کورونا کو کنٹرول کرنے لئے لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکام کی جانب سے بتایا […]

پاکستان کا پڑوسی ملک جسے کورونا وائرس کے پھیلائو کا عالمی مرکز قرار دیدیا گیا، تشویشناک خبر آگئی

نئی دہلی (پی این آئی) بھارت کو کرونا وائرس کے پھیلاؤ کا عالمی مرکز قرار دے دیا گیا، بھارت میں کورونا وائرس کے ریکارڈ 40 ہزارسے زیادہ نئے کیسز رپورٹ، متاثرہ افراد کی تعداد11لاکھ 27 ہزار سے تجاوز کرگئی، 27 ہزار 6سو سے زائد افراد […]

ایسی عام سی دوا جو کورونا وائرس کو صرف 5دن میں ختم کر سکتی ہے، امریکی تحقیق سامنے آگئی

واشنگٹن (پی این آئی) ایک عام دوا جو کرونا وائرس کو ختم کر سکتی ہے، نئی تحقیق سامنے آگئی، امریکی تحقیق میں ایک عام دوا کو کرونا وائرس کو نزلہ زکام کی طرح قابل علاج بنانے میں مددگار قرار دیا گیا ہے، امریکا میں ہونے […]

برطانوی ماہرین نے کورونا وائرس کی 6 اقسام دریافت کر لیں، ہر قسم سے بیماری کی کونسی مختلف علامات ہیں؟ تفصیلات بتا دی گئیں

لندن(پی این آئی)برطانوی ماہرین نے کورونا وائرس کی 6 اقسام دریافت کر لیں، ہر قسم سے بیماری کی کونسی مختلف علامات ہیں؟ تفصیلات بتا دی گئیں، نئے کرونا وائرس کی اب تک چھے اقسام کی تشخیص ہوئی ہے اور ان میں سے ہر ایک کی […]

کورونا وائرس کی ویکسین تیار، ایران کو بڑی کامیابی مل گئی

تہران (پی این آئی) ایران نے کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری کے حوالے سے اہم کامیابی حاصل کرلی۔ایران کی وزارت صحت کے مطابق ایران میں 57 تحقیقاتی ٹیمیں کورونا ویکسین کی تیاری میں لگی ہوئی ہیں۔ وزیر صحت سعید نمکی نے بتایا کہ کورونا […]

پاکستان میں کورونا وائرس کا زور ٹوٹ گیا، 2لاکھ مریض صحتیاب ہو گئے ، ایکٹو کیسز کی تعداد کتنی رہ گئی؟ تفصیلات جاری

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں میں مزید 47مریض دم توڑ گئے اور جاں بحق افراد کی تعداد 5522ہوگئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دئیے جس کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوراں […]

پہلا اسلامی ملک جس نے کورونا وائرس کی ویکسین تیار کر لی

ابوظبی(پی این آئی) امریکا، برطانیہ اور روس کی جانب سے کورونا کی ویکسین بنانے اور اس کے مریضوں پر تجربات کامیاب ہونے کے دعوے کیے جا رہے ہیں۔ اس معاملے میں متحدہ عرب امارات بھی پیچھے نہیں رہا۔امارات میں بھی کورونا کی ویکسین بنا لی […]

تھوڑا سا موٹاپا شدید کورونا وائرس اور موت کا سبب بن سکتا ہے،ماہرین کا خوفناک دعویٰ

روم(پی این آئی) اٹلی کے ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ تھوڑا سا موٹاپا شدید کورونا وائرس اور موت کا سبب بن سکتا ہے۔اٹلی کے ماہرین نے مٹاپے اور کرونا وائرس سے ہونے والی اموات کے درمیان تعلق کا معلوم کرنے کے لیے تحقیقی مطالعہ […]

کرونا وائر س ،عیدالاضحی پر قربانی ترک کی جا سکتی ہے یا نہیں ؟ علمائے کرام نے شرعی مسئلے کا حل بتا کرعوام کیلئے آسانی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) کرونا وائرس کی وجہ سے عید الاضحی پر قربانی کا ارادہ ترک کرنے والا شخص گناہ کا شکار ہو گا یا نہیں ؟ سوال کے جواب میں علماء کرام نے بتایا ہے کہ کورونا کی وجہ سے احتیاطی تدابیرضرور اختیار کرنی […]

لاک ڈاؤن نرم ہونے کے بعد کن مقامات پر جانے سے گریز کریں؟ وائرس کا خطرہ کہاں کہاں موجود ہو سکتا ہے؟ جانیئے

اسلام آباد(پی این آئی)لاک ڈاؤن نرم ہونے کے بعد کن مقامات پر جانے سے گریز کریں؟ وائرس کا خطرہ کہاں کہاں موجود ہو سکتا ہے؟ جانیئے۔دنیا بھر میں کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور کئی مہینوں تک کاروبار زندگی معطل رہنے کے بعد […]