کورونا وائرس کا پھیلائو،عالمی ادارہ صحت نے ایک اور خوفناک انکشاف کر دیا

جنیوا (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے ایک بار پھر خبرار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی دوسری لہر میں لاکھوں افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو سکتے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں ادارے نے باور […]

ماہرین نے لوڈشیڈنگ کو کورونا وائرس کے پھیلائو کی وجہ قرار ددیا، حکومت سے بڑا مطالبہ

کراچی (پی این آئی) ماہرین صحت نے لوڈ شیڈنگ کو کورونا پھیلنے کی نئی وجہ قرار دے دیا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس وقت ملک بھر میں جاری لوڈ شیڈنگ کورونا وائرس کے پھیلنے کا سبب بن سکتی ہے۔ اس حوالے سے ماہرین امراض قلب […]

متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کو شکست دینے کی خبریں، صحتیاب ہونیوالوں کی تعداد بڑھ گئی

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات تیزی سے کرونا وائرس کو شکست دینے لگا ہے، مملکت میں یومیہ کیسز کی گنتی بھی گھٹ رہی ہے۔ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے 430 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے بعد کورونا مریضوں کی مجموعی گنتی46,563 […]

اسلام آباد کے تجارتی مراکز سے لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، اجمل بلوچ کسی بھی مارکیٹ میں کرونا کے مریض موجود نہیں ہیں،خالد چودھری، اشفاق چٹھہ

اسلام آباد (پی این آئی) آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ، سیکریٹری خالد محمود چوہدری اور آئی سی سی آئی کے سابق نائب صدر اشفاق چٹھہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے تاجر کورونا وائرس کی […]

کورونا وائرس سے صحتیاب ہونیوالا مریض دوبارہ مرض کا شکار ہو سکتا ہے؟ماہرین نے بتا دیا

لاہور(پی این آئی) کیا صحتیاب ہونے والا کرونا کا مریض دوبارہ وائرس کا شکار ہو سکتا ہے؟ وائس چائنسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم کا کہنا ہے کہ صحتیاب ہونے والے مریض کے جسم میں موجود اینٹی باڈیز اسے وائرس سے محفوظ […]

کورونا وائرس ، متحدہ عرب امارات نے بھی کرفیو ختم کر دیا

دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں نافذ کرفیو اٹھا لیا گیا، مملکت میں جاری ڈس انفیکشن مہم بھی تکمیل کو پہنچ گئی، فیصلے کا اطلاق فوری ہوگا۔تفصیلات کے مطابق اماراتی حکومت نے کرونا وائرس پھیلاو کے باعث مملکت میں نافذ کیے گئے کرفیو […]

تمام نجی اسپتال کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج مفت کریں،حکومت نے حکم جاری کر دیا، خلاف ورزی کرنیوالے ہسپتال کیخلاف ایکشن لینے کا عندیہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاق کے بڑے نجی اسپتال کورونا کے نصف مریضوں کا علاج مفت کرنے کے پابند ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے سرکاری ہسپتالوں پر بہت بڑھ گیا ہے اسی […]

کرونا سینٹر میں زیر علاج بیوی کے قتل کا ملزم چکمہ دے کر پولیس حراست سے فرار ہوگیا

نئی دہلی(پی این آئی):کرونا سینٹر میں زیر علاج بیوی کے قتل کا ملزم چکمہ دے کر پولیس حراست سے فرار ہوگیا، بھارتی ریاست کلیان میں کرونا سینٹر میں زیر علاج قتل کا ملزم پولیس حراست سے فرار ہوگیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست کلیان […]

کورونا وائرس کی روک تھام ۔۔۔ وفاقی حکومت کی کارکردگی اچھی ہے یا بری؟عوام نے تازہ ترین سروے میں فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) کرونا وائرس پر قابو پانے کیلئے حکومتی اقدامات کے حوالے سے گیلپ پاکستان کا تازہ ترین سروے، سروے کے دوران عوام کی اکثریت، 67 فیصد لوگوں نے تحریک انصاف کی وفاقی حکومت کے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کر دیا۔ تفصیلات […]

رواں سال کورونا وائرس کی دو ویکسینز کی منظوری دیدی جائیگی، سب سے پہلےویکسین کس کو دی جائیگی؟ معیارات کے تعین کا فیصلہ

واشنگٹن (پی این آئی) رواں سال کے اختتام تک کورونا وائرس کی دو ویکسینز کی منظوری دیدی جائے گی، ڈبلیو ایچ او کی جانب سے بتایا گیا ہے کرونا وائرس کے خلاف ویکسین کی تیاری پر تیزی سے کام جاری ہے اور 2020ء کے اندر […]

کرونا کے بڑھتے کیسز،وہ ملک جس نے پاکستان کے شہریوں کو ویزے کی فراہمی محدود کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)جنوبی کوریا نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے شہریوں کو ویزے کی فراہمی محدود کرنے کا اعلان کیا ہے۔اس فیصلے کا اطلاق 23 جون سے ہوگا اس کی وجہ پاکستان اور بنگلہ دیش میں تیزی سے بڑھتے کورونا وائرس کے متاثرین کی […]