محکمہ صحت خیبر پختونخوا میں کورونا سامان کی خریداری میں خوردبرد کا انکشاف، محکمے کو کتنے کروڑ کا نقصان پہنچایا گیا؟

پشاور(این این آئی)محکمہ صحت خیبر پختونخوا میں کورونا سامان کی خریداری میں خوردبرد کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی نے بتایاکہ محکمہ صحت خیبر پختونخوا (کے پی)کی آڈٹ رپورٹ کے مطابق حفاظتی کٹس کی قیمت خریداری کے بعد مارکیٹ کی قیمت سے زیادہ درج کی […]

ن لیگ کے بڑے لیڈر کو نیب خیبر پختونخوا نے طلب کر لیا، الزام کیا ہے؟

خیبرپختونخوا (پی این آئی)ن لیگ کے بڑے لیڈر کو نیب خیبر پختونخوا نے طلب کر لیا، الزام کیا ہے؟، نیب خیبرپختونخوا نے مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر امیر مقام کو آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں 30 ستمبر کو طلب کرلیا۔پیش نہ ہونے […]

مہمند حادثہ، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کا متاثرین کیلئے امدادی پیکج میں اضافے کا اعلان

پشاور(پی این آئی)مہمند حادثہ، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کا متاثرین کیلئے امدادی پیکج میں اضافے کا اعلان، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان نے مہمند حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے امدادی پیکج 5 لاکھ سے بڑھا کر 9 لاکھ کر دیا […]

خیبر پختونخوا میں کون کون سی 16 سرکاری یونیورسٹیاں مستقل وائس چانسلرز سے محروم، کیا وجہ ہے؟ تفصیل جانیئے

پشاور (این این آئی)خیبر پختونخوا میں 16سرکاری جامعات کی جانب سے مستقل وائس چانسلرز کے بغیرکام کر نے کا انکشاف ہوا میڈیا رپورٹ کے مطابق صوبے میں تحریک انصاف کو دوبارہ برسراقتدار آئے 2 سال ہوچکے ہیں تاہم کابینہ کی منظوری کے باوجود پشاور کی […]

انصاف کی فراہمی میں تیزی، خیبر پختونخوا میں فارنزک ایجنسی قائم کرنے کا فیصلہ، قانون سازی کر لی گئی

پشاور(آئی این پی) خیبرپختونخوا حکومت نے جرائم کی تحقیقات میں تیزی کے لیے فارنزک ایجنسی قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا، فارنزک سائنس ایجنسی بل صوبائی اسمبلی میں منظور ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق حیبرپختونخوا حکومت نے فارنزک سائنس ایجنسی بل صوبائی اسمبلی سے منظور کرالیا، فارنزک ایجنسی […]

خیبر پختونخوا کو دیگر صوبوں کے مقابلے میں کم قرضہ مل رہا ہے،سینیٹ خزانہ کمیٹی میں انکشاف،کمیٹی نے گورنر سٹیٹ بینک کو طلب کرلیا

اسلام آباد(آئی این پی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں انکشاف ہوا ہے کہ خیبر پختونخوا کو دیگر صوبوں کے مقابلے میں کم قرضہ مل رہا ہے۔کمیٹی نے آئندہ اجلاس میں قرضوں کی تقسیم پر گورنر سٹیٹ بینک کو طلب کرلیا اور ہدایت کی کہ […]

خیبرپختونخوا کے ضلع مہمند میں ماربلز کی کان بیٹھنے کے باعث 12 مزدور دب کر جاں بحق

پشاور(پی این اآئی)خیبرپختونخوا کے ضلع مہمند میں ماربلز کی کان بیٹھ گئی جس کے باعث 12 مزدور دب کر جاں بحق ہوگئے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر طارق حبیب کے مطابق ماربل کی کان بیٹھنے کا واقعہ تحصیل صافی کے علاقے زیارت میں پیش آیا جہاں متعدد افراد […]

وزیراعلی خیبر پختونخوا تو میرے بغیر ہل نہیں سکتے، جو میں کہتا ہوں وزیراعلی وہی کرتا ہے، میرے سامنے کوئی گاؤں کے خلاف بات کرے گا تو میں اس کے منہ پر تھپڑ ماروں گا، پرویز خٹک کا نوشہرہ میں خطاب

نوشہرہ (این این آئی)وزیر دفاع پرویز خٹک کی ایک ویڈیو وائرل ہوگئی جس میں وہ کہتے دکھائی دے رہے ہیں کہ وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان تو ان کے بغیر ہل نہیں سکتے۔نوشہرہ میں 29 اگست کو ہونے والے جلسے کی وائرل ہونے والی ویڈیو […]

خیبر پختونخوا اور سندھ کی نوجوان قیادت اکٹھی ہو گئی، صوبوں کے آئینی حقوق کے لیے ہر ممکن حد تک جدوجہد کا فیصلہ، موجودہ حکومت کے خاتمے پر اتفاق کر لیا گیا

پشاور(این این آئی) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ٹیلیفونک رابطے میں دونوں رہنمائوں نے اتفاق کیا ہے کہ اپوزیشن کو یکجا رکھنے کیلئے ہر ممکن حد تک جائیں گے اور موجودہ حکومت سے […]

آئندہ 24 گھنٹے میں اسلام آباد، شمال مشرقی پنجاب جنوب مشرقی اور زیریں سندھ بالائی خیبرپختونخوا گلگت بلتستان اور کشمیر میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام اآباد(پی این آئی )آئندہ 24 گھنٹے میں اسلام آباد، شمال مشرقی پنجاب جنوب مشرقی اور زیریں سندھ بالائی خیبرپختونخوا گلگت بلتستان اورکشمیر میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک […]

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے محرم کے بعد تعلیمی ادارے کھولنے کی تاریخ تجویز کر دی، وزیر اعظم کی زیر صد ارت اجلاس میں تجویز پر سنجیدگی سے غور

پشاور (آئی این پی ) نیشنل کوآرڈنیشن کمیٹی کا اجلاس وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا محمو دخان اپنی ٹیم کے ہمراہ بذریعہ ویڈیو لنک اجلاس میں شرکت کی۔ وزیراعظم آزاد کشمیر کے علاوہ دیگر تینوں صوبوں اور گلگت […]