سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروائے جائیں گے یا نہیں؟ وفاق کو پنجاب اور خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومتوں کے بعد ایک اور بڑی حمایت مل گئی

شاسلام آباد (پی این آئی) پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بعد بلوچستان حکومت نے بھی اوپن بیلٹ کے ذریعے سینیٹ الیکشن کروانے کی حمایت کردی ہے۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان حکومت سینیٹ الیکشن سے متعلق اپنا جواب سپریم کورٹ میں […]

خیبر پختونخوا کی پہلی خاتون ڈی پی او جنہیں سی ایس ایس کی تیاری ان کے شوہر نے کروائی، ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والی سونیا شمروز پورے پاکستان کی لڑکیوں کیلئے ایک زبردست مثال

اسلام آباد(پی این آئی)وہ لوگ جنھوں نے کبھی ہمیں طعنے دیے تھے کہ دیکھو اب خانوں کی لڑکی پولیس میں ملازمت کرے گی وہ اب ناصرف اپنے مسائل لے کر میرے پاس آتے ہیں بلکہ ان میں سے کئی اپنے بیٹیاں لے کر بھی میرے […]

خیبر پختونخوا میں ادرک، لہسن، بھنڈی اور ہری مرچ کی قیمتیں آسمان پر، انڈوں کی قیمت میں مزید اضافہ، فی انڈہ قیمت کتنے روپے ہو گئی؟

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوامیںسبزیوں اورگوشت کی قیمتیں کم نہ ہوسکی،گوشت اورسبزیوں کی قیمتوں میںمزیداضافہ ہوگیا ہے، ادرک 800 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے،جبکہ لہسن 200 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔ بھنڈی 160 اور مرچ 130 روپے فی کلو فروخت ہورہی ہے۔کریلے […]

وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے ڈھائی سال سے جنوبی اضلاع کو کوئی ترجیح نہیں دی، پاکستان تحریک انصاف وانا کے رہنماؤں کا شکوہ

وانا (قسمت اللہ وزیر) وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے ڈھائی سال سے صوبہ میں حکومت کر رہے ہیں۔ لیکن بدقسمتی سے جنوبی اضلاع کو کوئی ترجیح نہیں دی، پاکستان تحریک انصاف وانا کے سینئر رہنماوں نے کہا کہ ہمیں پاکستان تحریک انصاف حکومت کی صلاحیت […]

خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز کی شرح میں اضافہ ہونے لگا، نومبر کے پہلے ہفتے میں شرح کتنی ہو گئی؟

پشاور(آئی این پی) خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کی شرح میں اضافہ ہونے لگا، نومبر کے پہلے ہفتے میں شرح 1 اعشاریہ 51 فیصد تک پہنچ گئی۔خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس کی دوسری لہر میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا۔ رپورٹ کے مطابق […]

خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس نے کہاں کہاںپھر سراٹھالیا؟گزشتہ 24 گھنٹوںکے دوران مزیدکتنے افراد شکار ہو گئے؟

کوہاٹ(این این آئی) کوہاٹ ڈویژن میں کورونا وائرس نے پھر سراٹھالیا جہاں گزشتہ 24 گھنٹوںکے دوران مزید 38افراد کورونا کا شکار ہوگئے جس کے ساتھ ہی کورونا سے متاثرہ افراد کی کل تعدادبڑھ کر2504 ہوگئی جبکہ فعال کیسوں کی تعداد73 ہوگئی ۔ڈویژن بھر میں اب […]

وفاقی حکومت کا درآمدی چینی خیبر پختونخوا کو دینے کا فیصلہ، خیبرپختونخوا حکومت نے 15 ہزار ٹن چینی کیلئے وفاقی حکومت کو خط لکھا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی) کے ذریعے درآمدی چینی خیبرپختونخوا کو دینے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع وزرات صنعت وپیداوار کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے 15 ہزار ٹن چینی کیلئے وفاقی حکومت کو خط لکھا۔ذرائع نے بتایا کہ […]

آئی جی پی خیبر پختونخوا جنوبی وزیرستان کے دورے پر پہنچ گئے

وانا (قسمت اللہ وزیر ) آئی جی پی خیبرپختونخوا ڈاکٹر ثناء اللہ عباسی دو روزہ دورے پر جنوبی وزیرستان کے ضلعی ہیڈکوارٹر وانا پہنچ گئے۔ جہاں پر کمشنر ڈیرہ محمد یخیی اخونزادہ، آئی جی ایف سی و دیگر متعلقہ حکام نے انکا استقبال کیا اور […]

وزیراعظم عمران خان نے خیبر پختونخوا کے بعد ایک اور صوبے کے تمام شہریوں کو ہیلتھ کارڈ دینے کا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کے تمام شہریوں کو انصاف ہیلتھ کارڈ دینے کا اعلان کردیا ۔ لاہور کے ایوان اقبال میں ڈاکٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختون خواہ کے بعد پنجاب کے بھی تمام شہریوں کو صحت انصاف […]

”قائد اعظم محمد علی جناح 2013میں مسلم لیگ میں شامل ہوئے” گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کے علم نے بڑے بڑوں کے طوطے اڑا دیے

اسلام آباد(پی این آئی ) گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان کا ایک بیان سوشل میڈیا پر بڑی تیزی کیساتھ وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ کہتے ہیں کہ قائداعظم 2013میں مسلم لیگ میں شامل ہو ئے۔شاہ فرمان نے مزید کہا کہ قائداعظم نے 2013 میں اس […]

خیبر پختونخوا حکو مت کا شاندار منصوبہ فاصلے سمٹ گئے ، 6گھنٹوں کا سفر صرف 2گھنٹے میں طے سوات موٹروے کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

سوات(پی این آئی)سوات موٹروے کو مکمل ہونے کے بعد ہر قسم کے ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا، پاکستان میں یہ کسی بھی صوبے کا پہلا موٹروے منصوبہ ہے جو مکمل ہوگیا۔سوات موٹر وے تین ٹنلز اور 26 پلوں کی تعمیر کے بعد کھول دیا گیا، […]