وزیر داخلہ پورس کا ہاتھی ثابت ہوا، پی ڈی ایم کو چاروں شانے چت ، شیخ رشید نے خٰیبر پختونخواہ اسمبلی کی تحلیل سے متعلق اہم پیش گوئی کر دی

لاہور ( این این آئی) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ پورس کا ہاتھی ثابت ہوا، صرف بڑھکیں مار سکتا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیخ رشید نے کہا کہ […]

کیا وجہ ہوئی کہ پی ڈی ایم نے پرویز الہیٰ کو پنجاب کا وزیر اعلیٰ تسلیم کر لیا

لاہور (آئی این پی ) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے وزیر اعلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم واپس لے لیا جس کے بعد لاہور ہائی کورٹ نے چودھری پرویز الہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ […]

سابقہ اتحادی نے پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی کے ساتھ پی ٹی آئی کو بھی چلا ہوا کارتوس قرار دے دیا

اسلام آباد (آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے معاشی بدحالی کے ساتھ ساتھ امن و امان کی صورت حال بھی انتہائی خراب ہو گئی ہے۔ پی ڈی ایم اتحاد کو اسلام آباد کے […]

پرویز الٰہی کب تک وزیراعلیٰ پنجاب رہیں گے؟ پی ڈی ایم حکومت کا بڑا دعویٰ

لاہور(پی این آئی) وزیر اعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پرویز الہیٰ زیادہ سے زیادہ 20 جنوری تک وزیراعلیٰ رہیں گے۔اگر ہم عمران خان سے حکومت نہ لیتے تو ملک کو ناقابلِ تلافی نقصان ہوتا۔انہوں […]

مظفر آباد،پاکستان میں کسی بھی طرح کے الیکشن ہوئے ، تحریک انصاف کلین سویپ کرے گی ، اسی خوف سے پی ڈی ایم الیکشن سے راہ فرار اختیار کر رہی ہے، وزیر اعظم سردار تنویر الیاس

مظفرآباد (پی ٹی آئی) وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کے حالیہ بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کے بھاری مینڈیٹ سے خائف ہو کر پی ڈی ایم کی حکومت اسلام آباد کے الیکشن سے بھاگ رہی ہے۔پاکستان میں کسی […]

جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے تحریک عدم اعتماد میں پی ڈی ایم کی مدد کی، مصطفیٰ کھوکھر نے نیا پنڈوراباکس کھول دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے سابق رہنما مصطفی نواز کھوکھر نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) کی مدد کی تھی۔پاکستان تحریک […]

بارش اور برفباری، پی ڈی ایم اے نے کن علاقوں میں ہنگامی حالات نافذ کر دی؟

کوئٹہ(آئی این پی )بلوچستان میں بارش اور برفباری کی صورتحال کے باعث محکمہ صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ (پی ڈی ایم اے)کی جانب سے ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے اعلانیہ پابندی کے تحت تمام اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ اور […]

چوہدری پرویز ا لٰہی کو کتنے اراکین کی حمایت حاصل ہوگئی؟ پی ڈی ایم کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

لاہور ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی کو 187 ارکان کی مکمل حمائیت حاصل ہے ۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پرویز الہٰی کو 187 […]

عمران خان کے اسمبلیاں تحلیل کر نے کے اعلان کے بعد پی ڈی ایم خوف و ہراس کا شکار ، حیران کن انکشاف

کوئٹہ(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکرٹری اسد عمرنے کہا ہے کہ عمران خان کے اسمبلیاں تحلیل کر نے کے اعلان کے بعد پی ڈی ایم خوف و ہراس کا شکار ہے ،ملک کو معاشی، معاشرتی بحران سے نکالنے کا واحد ذریعہ […]

پنجاب اور کے پی کے میں تحریک عدم اعتماد نہیں آسکتی نہ ہی گورنر راج لگ سکتا ہے، پی ڈی ایم کی ساری امیدوں پر پانی پھیر دیا گیا

راولپنڈی(پی این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ پنجاب اور کے پی کے میں تحریک عدم اعتماد نہیں آسکتی نہ ہی گورنرراج لگ سکتاہے قوم الیکشن کی تیاری کرے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں شیخ رشید […]

عمران خان کی نا اہلی اور لمبی مدت کیلئے نگران سیٹ اپ کا قیام، پی ڈی ایم کا ایجنڈا سامنے آگیا

لاہور (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کو نااہل کرانا اور لمبی مدت کی نگران حکومت ان کا ایجنڈا ہے، سیاست میں مذاکرات کے دروازے بند نہیں کیے جاسکتے، اگر کسی ایجنڈے پر مذاکرات کیے […]