سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج، اسلام آباد پولیس نے پی ڈی ایم کیلئے مشکل کھڑی کر دی

اسلام آباد(آئی این پی) ترجمان اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ ریڈ زون میں کسی بھی احتجاج کی اجازت نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ العمل ہے اور ریڈ زون میں […]

چیف جسٹس کا خطرناک ملزم کو گڈ لک کہنا حیران کن ہے، پی ڈی ایم کی بڑی جماعت بھی میدان میں نکل آئی

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کا حصہ بننے کا اعلان کر دیا۔پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نئیر حسین بخاری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان […]

الیکشن کی تاریخ کے لیے پی ڈی ایم حکومت کو ایک بڑی ریٹائرمنٹ کا انتظار ہے، انصار عباسی کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) عام انتخابات کی تاریخ کے اعلان کے لیے حکومتی اتحاد پی ڈی ایم کو ایک بڑی ریٹائرمنٹ کا انتظار ہے۔۔۔۔ سینئر صحافی انصار عباسی نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ پی ڈی ایم جلد الیکشن کیلئے […]

چوہدری پرویز الہٰی نے پی ڈی ایم کو “لترول” کی دہمکی دے دی

لاہور (پی این آئی) رات کے اندھیرے میں اپنے گھر پر بکتر بند گاڑی کے ذریعے گیٹ توڑ کر اینٹی کرپشن ٹیم کے داخلے پر رد عمل میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے حکومتی اتحاد پی ڈی ایم کو سنگین نتائج سے خبردار […]

مزدور کی اجرت 40 ہزار کرنے، پنشن 30 فیصد تک اضافے کی تجاویز، پی ڈی ایم حکومت کے آخری بجٹ میں پٹرول کی قیمت 100 روپے کم کرنے کی تجویز

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم شہبازشریف کو سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد اضافے کی تجویز دے دی گئی، مزدوروں کی اجرت 40 ہزار کرنے اور پنشن میں 30 فیصد تک اضافے کا تجاویز دی گئی ہیں۔ ہم نیوز کے مطابق وزیرخزانہ اسحق […]

آزاد کشمیر کی وزارت عظمیٰ، منصب کیلئے پی ڈی ایم کو کتنے ارکان کی حمایت درکار ہے؟

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی نا اہلی کے بعد پیپلز پارٹی آزاد کشمیر نے پی ٹی آئی کے ناراض ارکان کے ساتھ رابطے تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، تفصیلات کے مطابق بدھ کو پیپلز پارٹی آزاد کشمیر […]

توشہ خانہ کیس، پی ڈی ایم حکومت کی چیخیں نکل گئیں، عدالت سے رجوع کر لیا

لاہور (پی این آئی) عمران خان پر توشہ خانہ کیس میں تابڑ توڑ حملے کرنے والی پی ڈی ایم کی وفاقی حکومت کی چیخیں نکل گئی ہیں اور اس نے توشہ خانہ کی تفصیلات پبلک کرنے کے فیصلے کو چیلنج کردیاہے۔۔۔بتایا گیا ہےکہ وفاقی حکومت […]

سپریم کورٹ نے الیکشن شیڈول جاری کیا ہے تو نتائج کا اعلان بھی کر دیتی، پی ڈی ایم ترجمان نے سخت رد عمل جاری کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے الیکشن کا پورا شیڈول جاری کیا جو الیکشن کمیشن کا کام ہے تو پھر نتائج کا اعلان بھی کر دیتی۔سپریم کورٹ کے فیصلے پر […]

چیف جسٹس اکثریت پر اقلیتی فیصلہ مسلط کرنا چاہتے ہیں، نواز شریف سمیت پی ڈی ایم کی اعلیٰ قیادت کا اعلامیہ جاری

لاہور(آئی این پی)وزیر اعظم شہبازشریف کی زیر صدارت حکومت کی اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا جس میں تمام جماعتوں نے چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔اعلامیہ کے مطابق لاہور میں ہونے والے اجلاس […]

عمران خان کی ضد پر دو دفعہ الیکشن نہیں کرائے جا سکتے، پی ڈی ایم حکومت نے صاف انکار کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ (ن)کے رہنما عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پورے ملک میں ایک ہی دفعہ الیکشن کا انعقاد ہونا چاہیے، الیکشن ہرحال میں ہوں گے، (آج) بدھ کو فل کورٹ کے حوالے سے ریٹرن درخواست بھی دے دیں گے۔اسلام آباد […]

اب کنٹینرز سے لوگ کہاں روکے جا سکتے ہیں؟ فواد چوہدری کا پی ڈی ایم کو چیلنج

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ عوام سے خوفزدہ حکمرانوں نے لاہور کو کنٹینرز میں قید کر دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں […]