وزیراعظم کا دورہ لاہور کامیاب ، سینئر پی ٹی آئی رہنما علیم خان سب پر بازی لے گئے ، کتنے کروڑ کی خطیر رقم کورونا ریلیف فنڈز میں عطیہ کر دی؟

اسلام آ باد (پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان سے سینئیر پی ٹی آئی رہنماعبدالعلیم خان نے ملاقات کی،کوروناوائرس کے سدِباب کے لیے قائم پرائم منسٹرکورونا ریلیف فنڈ کے لیے دو کروڑ روپے کا امدادی چیک پیش کیا۔سی تفصیلات کے مطابق نئیر پی ٹی […]

فرح خان ہر ٹھیکے میں شامل تھی اور کرپشن کے پیسے کس کو بھیجتی تھی؟ علیم خان نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے

لاہور(پی این آئی)پنجاب کے سابق سینئر وزیر عبد العلیم خان نے بھی پنجاب میں خاتون اول بشریٰ بی بی کی انتہائی قریبی دوست فرح کے کردار پر سوال اٹھا دیا ۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عمران خان بتائیں […]

علیم خان نواز شریف سے ملاقات کے بعد پاکستان پہنچ گئے، کیا کرنے جارہے ہیں؟ سیاسی میدان میں ہلچل

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق صوبائی وزیر عبد العلیم خان لاہور سے اسلام آباد پہنچ گئے۔گزشتہ دنوں خبر سامنے آئی تھی کہ لندن میں دو روزہ قیام کے دوران علیم خان نے نواز شریف سے تین گھنٹے ملاقات کی۔ذرائع […]

پی ٹی آئی حکومت کی زبردست کامیابی پاکستان دنیا کا چوتھا بڑا ملک بن گیا

اسلام آباد (پی این آئی )پی ٹی آئی حکومت کی کامیابی۔ پاکستان دنیا کا کا چوتھا بڑا ملک بن گیا ۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی سینئر وزیر عبد العلیم نے کہا ہے ۔کہ پاکستان 2020ء میں سرمایہ کاری کے معاہدوں کے حوالے سے چوتھا بڑا […]

پنجاب حکومت نے آٹا ملز مالکان کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے ، بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے آٹا ملز مالکان کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے ، بڑی خوشخبری سنا دی… صوبائی وزیر عبد العلیم خان نے کہا ہے کہ پنجاب میں 3.64 ملین میٹرک ٹن گندم کی خریداری مکمل کرلی گئی،جیسے ہی ٹارگٹ مکمل ہوگا فلور […]

پوسٹل سروسز کی خالی آسامیاں ختم ہونے پر خزانے کو کتنا فائدہ پہنچا؟

لاہور(پی این آئی)وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ ، مواصلات اور نجکاری عبدالعلیم خان نے کا کہنا ہے کہ انہوں نے پوسٹل سروسز سے خالی آسامیاں ختم کر کے سالانہ 2.8 بلین روپے بچائے ہیں۔ حکومت کی جانب سے بنائی گئی رائٹ سائزنگ پالیسی کے تحت […]

پی آئی اے کی بولی کب لگے گی؟ تاریخ سامنے آ گئی

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نج کاری کا کمیٹی چیئرمین فاروق ستار کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا۔ کمیٹی چیئرمین فاروق ستار کی جانب سے وزیرِ نج کاری عبدالعلیم خان کی تعریف کی گئی۔سیکریٹری نج کاری جواد پال نے پی آئی اے کے نج کاری […]

طلبا کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

کراچی(پی این آئی) سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ نے 9ویں جماعت سے انٹرمیڈیٹ تک کے طلبہ کو مفت ٹیبلٹ دینے کا اعلان کر دیا۔ سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کی طرف سے درسی کتب کی ترسیل کے سلسلے میں ادارے کے کراچی میں واقع ویئر ہاؤس میں […]

نویں تا انٹرمیڈیٹ طلبا کے لیے خوشخبری ، مفت ٹیبلیٹس دینے کا فیصلہ

کراچی(پی این آئی)سندھ میں نویں جماعت سے لے کر انٹرمیڈیٹ کے طلبہ کو مفت ٹیبلیٹس دینے کا اعلان کیا جائے گا۔ سندھ ٹیکسٹ بُک بورڈ کی جانب سے درسی کتب کی ترسیل کے سلسلے میں سندھ ٹیکسٹ بُک بورڈ کے کراچی میں واقع ویئر ہاؤس […]

بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) نجکاری کمیشن بورڈ نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں(ڈسکوز)کی نجکاری کی منظوری دے دی ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق نجکاری کمیشن بورڈ کا اجلاس وفاقی وزیربرائےسرمایہ کاری بورڈ،مواصلات اورنجکاری عبدالعلیم خان کی زیرصدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈسکوز […]

ایم ٹیگ والی گاڑیوں کو ٹول پلازوں پر کیا رعایت دی جائیگی؟ اہم فیصلہ

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر برائے مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ شہریوں کو ایم ٹیگ کی ترغیب دلانے کے لیے ایم ٹیگ کی حامل گاڑیوں کو ٹول پلازوں پر خصوصی رعایت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق وفاقی […]