پی ڈی ایم کے اجلاس کا شیڈول کیوں تبدیل کر دیا گیا؟ اسٹیرنگ کمیٹی کااجلا س 16 اور سربراہان کا اجلاس 17 نومبر کو ہوگا

اسلام آباد (این این آئی)اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) کے اجلاس کانیا شیڈول جاری کر دیا گیا ترجمان پی ڈی ایم افتخار حسین کے مطابق اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس 13 کے بجائے 16 نومبر کو ہوگا، جبکہ پارٹی سربراہان کا اجلاس 14 […]

کورونا پاکستان میں موت بانٹنے لگا، گذشتہ 24 گھنٹے میں کتنے جان سے گئے؟

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا پاکستان میں موت بانٹنے لگا، گذشتہ 24 گھنٹے میں کتنے جان سے گئے؟، عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید34 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد 7ہزار55 ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ […]

پشاور کے عوام پر ظلم ہو گیا،بی آر ٹی پشاور کے سفری کارڈ کی قیمت 150 روپےبڑھا دی گئی

پشاور(آئی این پی)بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی)پشاور کے سفری کارڈ کی قیمت 100روپے سے بڑھا کر250روپے کر دی گئی ہے۔ٹرانس پشاور کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بی آر ٹی بس کے سفری کارڈ کی قیمت 100سے بڑھا کر 250روپے کر دی گئی ہے […]

پاکستان میں کورونا نے رفتار تیز کر لی، 24 گھنٹے میں کتنے نئے مریض سامنے آ گئے؟

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کورونا نے رفتار تیز کر لی، 24 گھنٹے میں کتنے نئے مریض سامنے آ گئے؟، عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید21 افراد دم توڑ گئے ہیں اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد 7 ہزار21 ہوگئی ہے۔نیشنل […]

جمعہ سے بارشوں اور برفباری کا امکان، کن علاقوں میں اور کب تک سلسلہ جاری رہے گا؟ پی ڈی ایم نے الرٹ جاری کر دیا

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا میں بارشوں اوربالائی اضلاع میں برفباری کاسلسلہ جمعہ سے شروع ہونیکا امکان ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں وبرفباری کاسلسلہ اتوارکے وز تک جاری رہنے کاامکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا میں بارشوں اوربالائی اضلاع میں برفباری کاسلسلہ جمعہ سے شروع […]

موسم سرما کی پہلی برفباری کی پیشنگوئی کر دی گئی، برفباری کہاں کہاں ہونے کا امکان ہے؟ چاروں صوبوں، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان کا موسم آئندہ 48 گھنٹوں میں کیسا رہے گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ‏ہفتہ اوراتوار کو مری اور گلیات کے پہاڑوں پرموسم سرما کی پہلی برفباری کی پیشگوئی کی ہے جبکہ ‏جمعہ سےہفتہ کےدوران کوئٹہ ، ژوب ، زیارت میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ پیشنگوئی […]

کرونا کیسز کی تعداد میں ہوشربا اضافہ ، درجنوں سکولز بند

پشاور (پی این آئی) پاکستان میں کرونا وائرس کی دوسری لہر نے تعلیمی اداروں میں شدت اختیار کرنا شروع کر دی ، درجنوں سکولز بند کر دیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کیسز تیزی کیساتھ اضافہ ہونے لگا ، نومبر […]

پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے نئے کتنے متاثر، کتنے جان سے گئے؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے نئے کتنے متاثر، کتنے جان سے گئے؟عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید23 افراد جان کی بازی ہا رگئے ہیں اور اموات کی مجموعی تعداد7 ہزار ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر […]

موسم سرما کے طویل سلسلے کے بعد اگلے 6دن پاکستان کا موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی )موسم سرما کے طویل سلسلے کے بعد محکمہ موسمیات نے پہلی بارش کی پیش گوئی کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے ماہرین کی جانب سے پیش گوئی کی گئی ہے کہ رواں ہفتے مغربی ہوائوں کا ایک […]

کورونا وائرس قابو سے باہر ہونے لگا، 2 بڑے شہروں کے 16 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون لگا دیا گیا

لاہور(پی این آئی)کورونا وائرس قابو سے باہر ہونے لگا، 2 بڑے شہروں کے 16 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون لگا دیا گیا۔کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر پنجاب حکومت نے لاہور، ملتان، راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا ہے۔جو […]

آج ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقہ جات، کشمیر، شمالی بلوچستان اور بالائی خیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں سرد رہےگا۔ اس دوران صبح کے اوقات میں […]