مجھ سے غلطی ہو ئی ، جہانگیر ترین کی لندن سے واپسی، کس نے معافی مانگ لی ؟

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کی پاکستان واپسی کے بعد وزیر دفاع پرویز خٹک نے اپنے بیان پر معافی مانگ لی۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین سے متعلق کچھ اور کہہ رہا تھا مگر […]

ماہرین موسمیات کی جانب سے موسم سرما کی پہلی بارش کی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) خشک موسم کے طویل سلسلے کے بعد بارش کی پیشن گوئی، رواں ہفتے کے دوران ملک کے شمالی ریجن میں بادل بارش برسائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں موسم گرما ختم ہونے کے بعد سے اب تک بیشتر علاقوں میں […]

پاکستان میں کورونا وائرس بڑا خطرہ بننے لگا، 24 گھنٹے میں نئے مریضوں اور جان سے جانے والوں کی تفصیل جانیئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس بڑا خطرہ بننے لگا، 24 گھنٹے میں نئے مریضوں اور جان سے جانے والوں کی تفصیل جانیئے۔پاکستان میں کورونا وائرس کےایک ہزار650نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد3 لاکھ 44 ہزار839 ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، شادی ہالز کیلئے نئی گائڈ لائن جاری

اسلام آباد (پی این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے شادی ہالز کے متعلق ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔این سی او سی کے مطابق شادی کی تقریبات کے متعلق گائیڈلائنزکانفاذ20نومبرسے مخصوص شہروں کے مخصوص علاقوں پر ہوگا۔پنجاب کے7 اور سندھ کے2شہروں میں […]

ہوائوں کا سلسلہ، بارشیں اور برفباری،اگلے ہفتے سے سردی کی شدید لہر کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقہ جات، کشمیر، شمالی بلوچستان اور بالائی خیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں سرد رہےگا۔ اس دوران صبح اور رات کے […]

گذشتہ 24 گھنٹے میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد بڑھ کر کتنے ہزارہوگئی؟کتنےمریض چل بسے؟ صورتحال پریشان کن ہونے لگی

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد بڑھ کر 17 ہزار 804 ہوگئی ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 25 افراد کورونا کے باعث جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے تازہ اعداد وشمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں […]

15نومبر سے پاکستان میں بارشوں کا سلسلہ داخل، سردی کی شدید لہر آنے کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)15 نومبر کے بارشوں کا نیا سلسلہ آئے گا جس سے پنجاب کے مختلف حصوں میں بارش کا امکان۔ویدر پاکستان آن لائن کے مطابق مغربی ہواؤں کا جھکاؤ آہستہ آہستہ افغانستان پاکستان کی جانب ہوگا تو نومبر کے وسط میں ملک کے […]

ہمیں ہر صورت لاک ڈاون کی طرف جانا پڑے گا ، ماہرین صحت نے حکومت کو صورتحال سے آگاہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) ماہرین صحت کی طرف سے حکومت کو آگاہ کردیا گیا ہے کہ وقت آرہا ہے کہ ہمیں لاک ڈاون کی طرف جانا پڑے گا ۔ تفصیلات کے مطابق ماہر صحت ڈاکٹر اشرف نظامی کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا کے […]

آرمی چیف پر حملہ پوری فوج پر حملہ ہے، ن لیگ چاہتی ہے کہ فوج بغاوت کردے، اپوزیشن جان لے کہ آپ سب کا مقابلہ مجھ سے ہے، وزیراعظم عمران خان

حافظ آباد (آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان جیسی ہیلتھ انشورنس بڑے بڑے ترقی یافتہ ممالک میں بھی نہیں، ہمارے ملک میں سرکس لگا نے والے لوگ تیس سال سے اقتدار میں رہے، اب ان لوگوں کو مشکل پڑ […]

گندم کی امدادی قیمت 1650 روپے فی من مقرر

اسلام آباد(پی این آئی) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گندم کی امدادی قیمت 1650 روپے فی من مقرر کردی۔مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس میں فلور ملز کو 38 ہزار میٹرک ٹن یومیہ گندم فراہم […]

سائیکل چلانے کے شوقین ہو جائیں تیار، قومی سائیکلنگ روڈ ریس چیمپئن شپ کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سائیکل چلانے کے شوقین ہو جائیں تیار، قومی سائیکلنگ روڈ ریس چیمپئن شپ کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا، پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی سائیکلنگ روڈ ریس چیمپئن شپ 12 سے 15 نومبر تک کراچی میں منعقد ہوگی .پاکستان […]