وزیر اعظم شہباز شریف کوئٹہ پہنچ گئے، ایجنڈا کیا ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے ایک روزہ دورۂ کوئٹہ کے دوران وزیرِ اعظم شہباز شریف چمن کوئٹہ شاہراہ کو دو رویہ کرنے کے منصوبے کا سنگِ […]

وزیراعظم شہباز شریف آج اہم شہر کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف آج ہفتہ کو ایک روزہ دورے پر کوئٹہ جائیں گے،سردار اختر مینگل سمیت وفاقی وزرا بھی شہباز شریف کے ہمراہ ہونگے، ذرائع کے مطابق شہباز شریف کوئٹہ میں امن و امان کی صورتحال پر اعلیٰ سطح کے اجلاس […]

وزیراعظم شہباز شریف کو شمالی وزیرستان کے دورے کی دعوت کس نے دی؟ دلچسپ انکشاف

میران شاہ (پی این آئی) نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف نے جمعرات کے روز شمالی وزیرستان کا دورہ کیا اور قبائلی عمائدین سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ وقت گزارا۔ اہم فیصلوں کا اعلان کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے وفد کے ارکان […]

عارف علوی کسی بھی وقت شہباز شریف کی حکومت کا دھڑن تختہ کر سکتے ہیں، نجم سیٹھی کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)صدر مملکت عارف علوی شہباز حکومت کو بڑا سرپرائز دینے کیلئے تیار، حکومت بچانا مشکل ہو جائے گا؟ نجم سیٹھی نے بڑی خبر دے دی۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام ’’ نجم سیٹھی شو ‘‘ میں سینئر صحافی نجم سیٹھی نے انکشاف […]

ڈان لیکس پر نکالے گئے طارق فاطمی کو وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ میں شامل کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) ڈان لیکس پر نکالے گئے طارق فاطمی کو وزیر اعظم شہباز شریف کی کابینہ میں شامل کرلیا گیا۔ طارق فاطمی کو وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور کا عہدہ دیا گیا ہے۔ اس سے قبل وہ سابق وزیر […]

وزیر اعظم شہباز شریف کا روزہ داروں کے لیے بڑے ریلیف پیکج کا اعلان

اسلام آباد (آئی این پی)وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے روزہ داروں کے لیے بڑے ریلیف پیکیج کا اعلان کر تے ہوئے عید تک 10 کلو آٹے بیگ کی قیمت550 سے کم کر کے صوبہ پنجاب میں 400 روپے اور رمضان بازار اور یوٹیلیٹی […]

آرمی چیف اور وزیراعظم شہباز شریف کے لیے سب سے بڑا چیلنج کیا ہوگا؟ سینئر صحافی ندیم ملک کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) میزبان و تجزیہ کار ندیم ملک کا کہنا ہے کہ آرمی چیف اور شہباز شریف کے لیے سب سے بڑا چیلنج سازشی تھیوری کا ہے وہ جہاں بھی جائیں گے اور جس سیشن سے خطاب کریں گے ان کواس کا جواب […]

قوم آپ کو جائز وزیر اعظم نہیں مانتی، ایک سیٹ کیلئے چپ نہیں رہوں گا، جاوید ہاشمی نے شہباز شریف کیخلاف بغاوت کر دی

لاہور (پی این آئی) جاوید ہاشمی نے ملک میں انتخابات کروانے کامطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی مخدوم جاوید ہاشمی کی جانب سے وزیر اعظم شہباز شریف کے نام پیغام جاری کیا گیا […]

اختلافی معاملات پر شہباز شریف نے ہاتھ اٹھالیے، بلاول بھٹو نواز شریف سے ملنے آج لندن روانہ ہونگے

اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری آج رات لندن روانہ ہو رہے ہیں، جہاں وہ قائد ن لیگ نواز شریف سے ملاقات کریں گے اور اختلافی معاملات پر بات کریں گے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری لندن روانہ ہوگئے […]

قمر زمان کائرہ وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی مقرر

اسلام آباد( پی این آئی ) 34رکنی وفاقی کابینہ نے ایوان صدر میں منعقد تقریب میں اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ چیئر مین سینیٹ اورقائم مقام صدر صادق سنجرانی نے وفاقی کابینہ سے حلف لیا۔صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے نئی کابینہ کا […]

ترین گروپ کے رکن عون چودھری وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر مقرر

اسلام آباد (پی این آئی)ترین گروپ کے رکن عون چودھری وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر مقرر کر دئیے گئے۔عون چودھری کی بطور مشیر تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، عون چودھری نے کہا کہ مرکز میں عہدہ دینے پر وزیراعظم کا شکر گزار […]