کرونا سے ٹرمپ کی حالت اب کیسی ہے؟ 24گھنٹے انتہائی اہم ، ویڈیو پیغام جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کرونا وائرس میں مبتلا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طبیعت سے متعلق وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کیلئے آئندہ 24 گھنٹے انتہائی اہم ہوں گے۔نجی ٹی وی سماء کے مطابق وائٹ ہاؤس کے چیف آف اسٹاف مارک میڈوز […]

کورونا وائرس کیسز میں اضافہ، ریسٹورنٹس اور شادی ہالز دوبارہ بند کرنیکا فیصلہ

کراچی (پی این آئی) کورونا وائرس کیسز میں اضافہ، ریسٹورنٹس اور شادی ہالز دوبارہ بند کرنیکا فیصلہ، کمشنر کراچی کے مطابق کورونا وائرس سے بچاؤ کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا ہے کم از کم تین دن کے لیے ریسٹورنٹس اور شادی ہالز کو […]

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر آگئی؟وہ صوبہ جہا ں دوبارہ لاک ڈائون کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

کراچی (پی این آئی) سندھ میں کرونا وائرس کیسز میں اضافہ ہونے کے بعد مائیکرو سمارٹ لاک ڈاون نافذ کرنے کا فیصلہ، زیادہ کیسز والے علاقوں کو سیل کر دیا جائے گا، لوگوں کو گھروں اور علاقوں سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ تفصیلات […]

کورونا وائرس سے ہر ایک سیکنڈ میں کتنی اموا ت ہونے لگیں؟ ہوشربا تفصیلات آگئیں

واشنگٹن،نیویارک(پی این آئی) دنیا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد دس لاکھ سے تجاوز کر گئی ۔امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے اعداد وشمار کے مطابق سب سے زیادہ ہلاکتیں امریکہ میں ہوئیں، جن کی تعداد تقریبا دو لاکھ بنتی ہے۔ برازیل میں ایک […]

پاکستان کے بعد سعودی عرب میں بھی کورونا وائرس کو شکست ہونے لگی، یومیہ کیسز کی تعداد کم ترین سطح پر آگئی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب تیزی سے کرونا وائرس کو شکست دینے کی راہ پر گامزن، مملکت میں یومیہ کرونا کیسز کی تعداد 5 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صرف 400 سے کچھ زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔ […]

کرونا کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری، تشویشناک تفصیلات آگئیں

نیو یارک (پی این آئی) دنیا بھر میں کرونا کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ 24 لاکھ 49 ہزار 952 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 9 […]

تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کے وار جاری، 39ہزار میں سے کتنے طلبا میں کورونا کی تشخیص ہو گئی؟تشویشناک تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) تعلیمی اداروں میں کورونا کے وار جاری ہیں۔تعلیمی اداروں میں مزید بچوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔39 ہزار سے زائد طلباء کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 81 طلبا میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔محکمہ صحت […]

تعلیمی ادارے دوبارہ بند ہونے کا امکان ، کورونا وائرس کیسز میں تیزی نے حکومت کو مشکل میں ڈال دیا

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان میں بیشتر جامعات، کالجز اور اسکول بند کرنے کا اعلان، صوبے کے تعلیمی اداروں سے اب تک 237 کرونا کیسز رپورٹ ہو چکے، مڈل اور پرائمری اسکول کو کھولنے یا بند رکھنے کے حوالے سے آج فیصلہ کیا جائے گا۔ […]

کورونا وائرس کے پھیلائو میں تیزی، تعلیمی اداروں کو دوبارہ بند کیا جائیگا یا نہیں؟وفاقی حکومت نے فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) وفاقی حکومت نے ملک کے چاروں صوبوں کے تعلیمی اداروں میں کرونا کی لہر کی موجودگی کے باوجود تعلیمی ادارے بند نہ کرنے پر اتفاق کیا ہے۔پیر کے روز ہونے والے این سی او سی کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں چاروں […]

اسلام کے بتائے گئے اصولوں کے مطابق طہارت کرنے سے کورونا وائرس کا خطرہ انتہائی کم ہو جاتا ہے، مسلمان ممالک میں کورونا کیسز میں کمی کی وجوہات بتا دی گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹر مشاہد اللہ کا کہنا ہے کہ مسلمانوں کے طہارت اور استنجاء کے مختلف طریقے کی وجہ سے پاکستان میں کرونا وائرس کی وبا قابو میں رہی، ہمارے ملک میں چند ماڈرن لوگوں کو چھوڑ کر لوگوں کی بڑی تعداد […]

تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیشِ نظر چھٹی سے آٹھویں جماعت تک اسکول نہ کھولنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق چھٹی سےآٹھویں جماعت تک اسکول کھولنے کی تاریخ ایک ہفتہ آگے بڑھا دی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق چھٹی سے آٹھویں جماعت تک اسکول اب 21 کے بجائے 28 ستمبر سے کھلیں گے۔خیال رہے کہ وزیر […]