سعودی عرب میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کا خدشہ ، عوام کو ہدایات جاری کر دیں

ریاض(پی این آئی) سعودی وزیر صحت نے کہا کہ اگر مملکت میں کورونا سے متعلق احتیاطی تدابیر کو نظر انداز کیا گیا تو دُنیا کے دیگر ممالک کی طرح سعودی مملکت میں بھی کورونا وبا کی دوسری لہر بھر پور انداز سے حملہ آور ہو […]

دوسری لہر شروع ہوتے ہی کورونا وائرس کی ساخت میں رونما ہونے والی خطرناک تبدیلیوں کا انکشاف، سائنسدان پریشان ہو گئے

لندن(پی این آئی)دوسری لہر شروع ہوتے ہی کورونا وائرس کی ساخت میں رونما ہونے والی خطرناک تبدیلیوں کا انکشاف، سائنسدان پریشان ہو گئے،امریکا میں ہونے والی نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کروناوائرس کے جینیاتی کوڈ میں کئی ہزار خاموش تبدیلیاں رونما ہوئیں […]

کرونا کے حوالے سے مزید مشکل وقت آنے والا ہے، سردیاں کیسی ہوں گی ؟کرسمس کا تہوار کیسے منایا جا سکے گا؟ عالمی رہنماؤں میں پریشانی پھیل گئی

برلن(این این آئی )جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کرونا وبا سے اپنی عوام کو احتیاط برتنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ اس حوالے سے مزید مشکل وقت آنے والا ہے ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ویڈیو پیغام میں جرمن چانسلر میرکل نے عوام کو […]

کرونا کے حوالے سے مزید مشکل وقت آنے والا ہے، سردیاں کیسی ہوں گی ؟کرسمس کا تہوار کیسے منایا جا سکے گا؟ عالمی رہنماؤں میں پریشانی پھیل گئی

برلن(این این آئی )جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کرونا وبا سے اپنی عوام کو احتیاط برتنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ اس حوالے سے مزید مشکل وقت آنے والا ہے ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ویڈیو پیغام میں جرمن چانسلر میرکل نے عوام کو […]

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز ، رات 9 سے صبح 6 بجے تک کرفیو نافذ کرنے کا اعلان

پیرس (پی این آئی) فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نے کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر روزانہ 9 گھنٹے کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق کرونا کی بگڑتی صورت حال کے بعد فرانسیسی صدر نے رات 9 سے صبح 6 بجے تک […]

کورونا وائرس کی نئی لہر، پاکستانیوں کیلئے خطرناک پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) آئی ایم ایف کی دنیا کے تمام ممالک کی معیشت کے حوالے سے رپورٹ جاری کر دی گئی ،کرونا وائرس کے اثرات کے تناظر میں آئندہ پانچ سال تک کی معیشت کے اندازے بھی لگا لئے گئے ہیں،پاکستان میں مہنگائی […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، چند گھنٹوں میں3ہزار 700 ہلاکتیں ہو گئیں

شنگھائی (پی این آئی) دنیا بھر میں کرونا وائرس انفکیشن سے اموات کی تعداد 10 لاکھ 85 ہزار سے تجاوز کر گئی، کرونا کی اس دوسری لہر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 700 افراد ہلاک جب کہ ڈھائی لاکھ افراد میں وائرس […]

گزشتہ ایک ہفتہ کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں بتدریج اضافہ، دوبارہ لاک ڈائون لگانے کا خدشہ

لاہور(پی این آئی) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے عوام کو کورونا کیسز بڑھنے کے خدشے سے آگاہ کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام سے اپیل ہے کہ اجتماعات میں جانے سے گریز کرے، دنیا بھر میں عام اجتماعات پرمکمل پابندی لگ چکی […]

پاکستان نے تو کورونا کو شکست دیدی لیکن دنیا کے امیر ترین ممالک کوکورونا وائرس سے کب تک چھٹکارا ملے گا؟بل گیٹس کی پیشنگوئی

نیویارک(پی این آئی) بین الاقوامی شہرت یافتہ ارب پتی بل گیٹس نے کہا ہے کہ اگر کرونا ویکسین کی بروقت تیاری، اس کی کامیابی اور وسیع پیمانے پر استعمال کی صورت میں صرف امیر ممالک میں سنہ 2021 کے اختتام تک کرونا کی وبا کو […]

کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز،14دن کیلئے مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) صوبہ پنجاب میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کردیا گیا ، مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کا اطلاق 14 دن کے لیے ہوگا اور اس دوران مثبت کیس والے گھر کو سیل کیا جائے […]

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر، فعال کیسز کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں میں کرونا کے چھ مریض چل بسے اور 632نئے کیسز سامنے آئے ۔ اتوار کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا کے تازہ اعدادوشمار جاری کر دئیے جس کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں […]