طلال چوہدری نے شیخ رشید کی ایسی آڈیو لیک کردی کہ ملک بھر میں ہنگامہ مچ گیا، وفاقی وزیر منہ دکھانے لائق نہ رہے

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما طلال چوہدری نے وزیر داخلہ شیخ رشید کی ووٹ مانگتے آڈیو جاری کر دی۔طلال چوہدری کے ٹوئٹر پر جاری آڈیو میں شیخ رشید 25 جولائی کو آزاد کشمیر انتخابات میں پی ٹی آئی کے لیے […]

مروں گا تو آپ کو پتہ لگے گا کشمیر کیلئے میری کیا قربانی ہے، شیخ رشید

راولپنڈی(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ کشمیریوں میں مروں گا تو آپ کو پتہ لگے گا کشمیر کیلئے میری کیا قربانی ہے، جمعہ کوراولپنڈی میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ کشمیریوں آپ تحریک انصاف کو […]

شیخ رشید کی آزاد کشمیر کی سیاست میں حصہ لینے کی خواہش، وزیراعظم نےکس شہر نے الیکشن لڑنے کا مشورہ دیدیا؟

راولپنڈی ( پی این آئی ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے آزاد کشمیرکی سیاست میں حصہ لینے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ واحد وزیر ہوں جو کابینہ میں آٹے چینی […]

شہباز شریف اور مریم نواز بہت دور جا چکے ہیں، ایک شمال اور دوسرا جنوب ہے،بڑے وزیر کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مستقبل میں ملکی سالمیت کی سیاست ہونے جا رہی ہے، اپوزیشن اور حکومت مل کر نئی راہ پر چلنے والی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عرصہ دراز […]

آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی کے مخالف بہت سے امیدوارکاغذات واپس لے لیں گے، شیخ رشید کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان آزاد کشمیر میں حکومت بنانے جا رہے ہیں، وزیراعظم میرپور، راولاکوٹ سمیت دیگر علاقوں کا دورہ کریں گے، امید ہے آزاد کشمیر میں بہت سے مخالف امیدوار کاغذات واپس لے […]

اپنی سرزمین افغانستان کیخلاف استعمال نہیں ہونے دینگے، شیخ رشید

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ پاکستان اپنی سزرمین افغانستان کے خلاف استعمال نہیں ہونے دے گا، تاہم افغانستان سے بھی توقع رکھتے ہیں کہ وہ کوئی ایسا کام نہ […]

وفاقی وزیرداخلہ نے اسلام آباد میں ایگل سکواڈ کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن بہت کمزور ہوچکی ہے،اس میں دم نہیں رہا، قومی اسمبلی میں گزشتہ 3 دن جو کچھ ہوا اس سے جمہوریت کو عزت نہیں ملی، اپوزیشن کے پسٹن میں کچرا ہے، ہمارا […]

پاکستانیوں کا وہ کام جس کی مثال مغربی ممالک میں بھی کم ملتی ہے، وزیراعظم عمران خان نے اچھی خبر سنا دی

اسلام آباد ( پی این آئی) وزیر اعظم کی زیر صدارت کورونا ویکسی نیشن مہم سے متعلق اجلاس ہوا جس میں وزیر داخلہ شیخ رشید ، وفاقی وزیر اسد عمر ، حماد اظہر ، اعظم سواتی ، معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان اور متعلقہ حکام […]

وفاقی وزیر داخلہ کا عوامی شکایت پر ایف آئی اے کی جاب پورٹل کے معاملے کا نوٹس

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے عوامی شکایات پر ایف آئی اے کی جاب پورٹل کے معاملے کا نوٹس لے لیا ۔تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ نے جاب ویب پورٹل(jobs.fia.gov.pk) پر غیر معمولی لوڈ کے باعث پورٹل کے بار بار غیر فعال […]

ٹرین حادثہ، شیخ رشید نے حادثے کی وجہ اور حل بھی بتا دیا

وفاقی وزیر داخلہ اور ریلوے کے سابق وزیر شیخ رشید احمد نے ڈہرکی کے قریب مسافر ٹرینوں کے تصادم کی وجہ بتاتے ہوئے اس مسئلے کا حل بھی بتا دیا ہے، ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے وہئے انہوں نے کہا کہ گھوٹکی روہڑی لائن […]

عمران خان مقدرکے سکندرہیں، شیخ رشید نے وزیراعظم عمران خان کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد( پی این آئی) وفاقی وزیر برائے داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان مقدرکے سکندرہیں،ایسی نکمی اپوزیشن ملی،ایسی بےکاراورتھکی ہوئی اپوزیشن کبھی نہیں دیکھی،بجٹ پر جہانگیر ترین گروپ کے تمام ووٹ عمران خان کے حق میں پڑیں گے، نوازشریف گولی دینے میں […]