شیخ رشید نے اسلام آباد پولیس کی مکمل ناکامی کا عتراف کر لیا اسلام آباد کی حفا ظت کے لیےکچھ نیا کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دہشت گردی کے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسلام آباد پولیس کی مکمل ناکامی کا اعتراف کر لیا ہے۔ شیخ رشید احمد وزیرستان کے 2 روزہ […]

وزیراعظم عمران خان کو پتہ چلا کہ شہباز شریف بیرون ملک جارہے ہیں تو انہوں نے کیا کہا؟وزیراعظم اسٹیبلشمنٹ سے بھی شدید نالاں

اسلام آباد (پی این آئی) شہباز شریف کے ساتھ ہمیشہ ہی کوئی نہ کوئی سیاسی حادثہ پیش آ جاتا ہے اور وہ ایک بارہویں کھلاڑی کی مانند ہو جاتے ہیں۔ شہباز صاحب کی سیاست میں یہ اتار چڑھائو بہت عرصہ سے ہے۔ ہر بار وہ […]

کس صحافی کا نام بلیک لسٹ میں؟ حامد میر کے کیپیٹل ٹاک سے متعلق شیخ رشید نے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہاہے کہ کسی صحافی کانام فی الحال بلیک لسٹ میں نہیں آ رہا ہے اور نہ ہی ای سی ایل میں ، میرے پاس کسی کا کوئی کیس نہیں ہے ۔اسلام آباد میں میڈیا […]

پاکستانیوں کے لیے کویت کے ویزے کھلنے کیلئے معاہدہ ، شیخ رشید احمد فیملی ویزوں کا مسئلہ حل کرانے کویت پہنچ گئے

اسلام آباد (اے پی پی)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کویت کی فلائٹ 0206 کے ذریعے ایک روزہ سرکاری دورے پر کویت پہنچ گئے ہیں، وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق کویت کے سفیر نصر المطیری نے وزیر داخلہ کو اسلام آباد ائیر […]

شیخ رشید نے ایٹمی دھماکے کا کریڈٹ بھی خود لے لیا

راولپنڈی (آئی این پی ) وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے پی ڈی ایم جو بھی کرے وزیراعظم 5 سال پورے کریں گے، چودھری نثار نے حلف اٹھا لیا ہے وہ جانے اس کا کام جانے، ایٹمی دھماکوں کا سہرا راجہ ظفر الحق، گوہر […]

رینجرز حاضر ہے، شیخ رشید نے مراد علی شاہ کو پیش کش کر دی

کراچی(آئی این پی ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کراچی میں وزیر اعلی ہاوس میں مراد علی شاہ سے ملاقات کی، جس میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال اور دیگر امور پر بات چیت کی گئی۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے […]

شیخ رشید کس خصوصی مشن پر سندھ میں؟

کراچی(آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کراچی پاکستانی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے،امن و امان یقینی بنائیں گے،عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لئے تمام ضروری اقدامات اٹھائینگے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی […]

وزیراعظم عمران خان، آرمی چیف اور وزرا کو لے کر آئی ایس آئی سیکرٹریٹ پہنچ گئے، کیا بات چیت ہوئی؟

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم جناب عمران خان نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر دفاع پرویز خٹک، وزیر اطلاعات و نشریات فواد احمد چوہدری، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد، چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا، چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر […]

چوہدری نثار کے حلف لینے سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی کرسی کو خطرہ؟ شیخ رشید بھی میدان میں کود پڑے

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ چوہدری نثار کے حلف سے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی کرسی کو کوئی خطرہ نہیں، عمران خان اور عثمان بزدار ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں، عثمان بزدار بھی عمران خان کی طرح […]

معاملات طے پا گئے، جہانگیر ترین گروپ کے ساتھ ڈیل کی تفصیلات شیخ رشید نے افشاء کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت اور جہانگیر ترین گروپ میں برف پگھل گئی ہے اور ترین گروپ بجٹ میں حکومت کے حق میں ووٹ دے گا۔عرب نیوز ویب سائیٹ “اردو نیوز “سے انٹرویو میں […]

ن لیگ کو اس حال پر کس نے پہنچایا؟ شیخ رشید نے انکشاف کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہاکہ حکومت اور ادارے ایک پیج پر ہیں، وزیراعظم کو کسی سے کوئی خطرہ نہیں ہے، نہ کوئی تحریک عدم اعتماد آرہی ہے نہ کسی وزیر کو نکالا جارہا ہے، ترین گروپ بجٹ میں ہر صورت […]