حکومت پر جمہوری حملہ کرنے اسلام آباد آ رہے ہیں، بلاول بھٹو نے عوامی طاقت ساتھ ہونے کاد عویٰ کر دیا

کراچی(آئی این پی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم پاکستان عمران خان سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اسلام آباد آ رہے ہیں،ہم حکومت پر جمہوری حملہ کریں گے،عوام کی طاقت ہمارے ساتھ ہے،اس لئے ہمیں کسی حمایت کی […]

مولانا فضل الرحمن نے چاروں صوبوں کے دورے منسوخ کردئیے، وجہ کیا بنی؟

کوئٹہ (آئی این پی)جمعیت علما اسلام کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات دلاور خان کاکڑ نے کہا ہے کہ جمعیت علما اسلام کے مرکزی امیر و پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے سلیکٹڈ وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے باعث بلوچستان سمیت چاروں […]

11 ارکان قومی اسمبلی کا ق لیگ سے رابطہ، تعلق پنجاب کے کس کس علاقے سے ہے؟

لاہور (آئی این پی )مسلم لیگ ق کے رہنمائوں چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویز الہی سے مولانا فضل الرحمان کی اہم ملاقات میں سیاسی صورتحال اور تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے بات چیت ہو ئی جبکہ مولانافضل الرحمان نے چودھری برادران کو شہبازشریف […]

اپوزیشن کے پاس تو نمبر گیم پوری ہی نہیں، ن لیگ میں بغاوت، باغی لیگی رکن اسمبلی نے پول کھول دی

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے باغی نے تحریک عدم اعتماد پر اپوزیشن کا راز کھول دیا۔ ن لیگ کے باغی ایم پی اے چوہدری اشرف علی انصاری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جانتی ہے کہ ان کے پاس نمبر پورے نہیں ہیں۔اپوزیشن […]

وزیراعظم شہباز شریف جبکہ پنجاب کا وزیراعلیٰ کون ہو گا؟ اپوزیشن نےبڑا فیصلہ کر لیا

لاہور (پی این آئی) اپوزیشن جماعتوں نے تحریک انصاف کی اتحادی مسلم لیگ ق کو اپنے ساتھ ملانے کیلئے سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنانے کی تجویز دے دی۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ […]

کوئی کچھ بھی کہے، آپ ہی ہمارے وزیراعظم ہیں، آصف علی زرداری نے شہباز شریف کو یقین دہانی کرادی

لاہور(پی این آئی) سابق صدر آصف زرداری نے شہباز شریف سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ کوئی کچھ بھی کہے آپ ہمارے وزیراعظم کے امیدوار ہیں۔ شہباز شریف کی رہائشگاہ پر اپوزیشن قائدین کی ملاقات میں اپوزیشن جماعتوں نے تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے […]

فوری عام انتخابات پر اپوزیشن جماعتوں میں اختلافات سامنے آگئے

اسلام آباد(پی این آئی )پیپلز پارٹی اور حکومتی اتحادی فوری انتخابات کی مخالفت کررہے ہیں جب کہ مسلم لیگ (ن) اور مولانا فضل الرحمان فوری انتخابات کے حامی ہیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت گرانے کی حکمت عملی میں اپوزیشن جماعتوں میں […]

عدم اعتماد کی تحریک، آصف زرداری کی آج چوہدری برادران سے ملاقات ہو گی، ایجنڈا سامنے آ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کی طرف سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کا معاملہ تیزی سے آگے بڑھانے کی کوششیں جاری ہیں۔ پیپلز پارٹی اس حوالے سے اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ عدم […]

حکومت کیخلاف لانگ مارچ ملتوی۔۔؟ مولانا فضل الرحمٰن اور آصف زرداری کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے صدرمولانا فضل الرحمان نے پیپلزپارٹی کو27 فروری کا لانگ مارچ ملتوی کرنے کا مشورہ دے دیا۔ مولانا فضل الرحمان نے آصف زرداری کو مشورہ دیا کہ پیپلزپارٹی پی ڈی ایم جماعتوں کے ساتھ لانگ مارچ […]

آصف کی شہباز شریف سے ملاقات آج ہو گی، ایجنڈا لیک ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف کے ساتھ ملاقات آج ہو گی۔ ملاقات میں ملکی سیاست سمیت دیگر معاملات پر گفتگو کی جائے […]

آصف زرداری آج فضل الرحمان سے ملاقات کریں گے، ایجنڈا کیا ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری آج پی ڈی ایم کے سربراہ اور جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمٰن سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کریں گے۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان […]

close