آئیے بات کرتے ہیں اور آگے چلتے ہیں، حکومت کی طرف سے پی ڈی ایم کو مذاکرات کی باقاعدہ پیش کش کر دی گئی، حکومتی نمائندوں کا پریس کانفرنس میں اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کو پارلیمان میں مذاکرات کی پیش کش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن اپنی ٹکراؤ کی پالیسی پر نظر ثانی کرے، عمران خان اور حکومت کہیں نہیں جارہی ہے […]

حکومتی ترجمانوں نے شعر بنا لیے، عوام نے دیکھا نہ آر ہوا نہ پار بس پی ڈی ایم ہوئی خوار

لاہور(این این آئی) پی ڈی ایم نے جلسے کا خوب شور مچایا، مریم نے جلسے کی کامیابی کے لئے لاہور کی گلیوں میں دھکے کھائے لیکن اس کے باوجود لاہوریوں نے غیرآئینی اور غیرقانونی اجتماع اور پی ڈی ایم کے بیاننیے کو مسترد کردیا،حکومت نے […]

ایک طرف فاروق حیدر اپنے ساتھیوں کو پی ڈی ایم کےجلسے میں شرکت کی ہدایت کرتے ہیں تو دوسری جانب آزاد کشمیر میں لاک ڈاؤن کا ڈرامہ بچاتے ہیں، ریحانہ خان

مظفرآباد (پی این آئی)، آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کی سینئر وائس پرسن پونچھ ڈویژن ریحانہ خان نے کہا ہیکہ گزشتہ روز وزیراعظم ہاؤس کے احاطہ سے منسلک آبادی کے رہائشیوں میں انتشار پھیلا کر جو جگ ہنسائی کی ہے وہ شرمناک عمل ہے، ایک […]

پی ڈی ایم سے توقعات زیادہ تھیں لیکن نتائج کم ہی آئے، غریدہ فاروقی نے اپوزیشن پر شدید تنقید کرتے ہوئے مشورہ بھی دیدیا

لاہور (پی این آئی) اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے پی ڈی ایم کے جلسے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔اپنے ایک ٹویٹ میں غریدہ فاروقی نے کہا کہ پی ڈی ایم کے لاہور جلسے میں نہ آر ہوا نہ پار، کہا گیا کہ بڑے اعلانات […]

پی ڈی ایم کا مینارِ پاکستان جلسہ غیر قانونی قرار، سخت ایکشن لینے کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے مینار پاکستان پرجلسہ کرنے والوں کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا اعلان کردیا ہے، وزیرقانون راجا بشارت نے کہا کہ پی ڈی ایم نے آج غیرقانونی جلسہ کیا، مقدمہ ضرور درج ہوگا۔ انہوں نے پی ڈی ایم جلسے کے بعد […]

پی ڈی ایم کا لاہور میں جلسہ، حکومت میڈیا پر کیا دبائو ڈال رہی ہے؟ حامد میر نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور(پی این آئی) حکومت نے جلسے میں شرکاء کی درست تعداد ظاہر نہ کرنے کیلئے دباؤ ڈالنا شروع کردیا، ایک رپورٹر نے جلسے میں شرکاء کی تعداد 70 ہزار بتائی تو حکومتی وزیر نے اس کی مذمت کی، سینئر تجزیہ کار حامد میر نے کہا […]

سول ملٹری لیڈر شِپ کو دبائو میں لانے کی کوشش، پی ڈی ایم کے پیچھے کونسے ممالک کا ہاتھ ہے؟ حکومت اور فوج نے بھی فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی نے کہا ہے کہ مصدقہ اطلاعات ہیں ،پی ڈی ایم کے پیچھے امریکا ،برطانیہ ہیں، موجودہ سول ملٹری لیڈرشپ کودباؤ میں لانے کی کوشش کی جارہی ہے،سول ملٹری لیڈرشپ نے فیصلہ کیا کہ کسی بھی بیرونی دباؤ میں نہیں آئیں […]

موجودہ حکومت کا خاتمہ کرکے دم لیں گے، پی ڈی ایم نے فیصلہ کر لیا، اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کی تاریخ بتا دی

اہور(پی این آئی) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ نے اپنی تحریک کے دوسرے مرحلے میں جنوری کے آخر یا فروری کے آغاز میں اسلام آباد کی طرف مارچ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اسمبلیوں سے استعفے اپنے ساتھ لے کر جائیں گے ،اس ناجائز پارلیمنٹ پر […]

میں بلیک میلنگ میں نہیں آؤں گا، وزیراعظم کا پی ڈی ایم کے جلسے پر ردِ عمل

اسلام آباد (پی این آئی) میں بلیک میلنگ میں نہیں آؤں گا۔ وزیراعظم عمران خان نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ میں ایک بار پھر واضح کردوں کہ کسی صورت این آراو نہیں دوں گا۔ اپوزیشن مجھے بلیک میل کرکے لوٹی رقم بچانا چاہتی […]

پی ڈی ایم کا لاہور میں جلسہ، کتنے آدمی تھے؟ اعداد و شمار آگئے

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہاہے کہ پی ڈی ایم جلسے میں 15 ہزار سے زائد لوگ اکٹھے نہیں، تحریک انصاف نے مینارپاکستان پر اکیلے جلسہ کیا تھا لیکن یہاں 11جماعتیں ہیں،پھر بھی یہ جماعتیں بہت کم لوگ اکٹھے کرسکیں۔ انہوں […]

عوام نے پی ڈی ایم کو مسترد کر دیا، وفاقی وزیر نے عوام سے لاہورجلسے میں شرکت نہ کرنے پر شکریہ ادا کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ لاہوریوں کا شکریہ! انہوں نے حکومتی اپیل پرعمل کرکے جلسے میں شرکت سے اجتناب برتا،لوگ اب سمجھ دارہیں تو وہ ان کے ذاتی مفادات کیلئے کیوں آئیں گی […]