ڈسکہ میں پہلی کارروائی، الیکشن کمیشن کے حکم پر سب سے پہلےکس افسر کو معطل کر دیا گیا؟

ڈسکہ (پی این آئی) سیالکوٹ ضلع میں این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن سے متعلق مسلم لیگ ن کی درخواست پرالیکشن کمیشن کے فیصلے پر عمل درآمد شروع کردیا گیاہے، اس ضمن میں سب سے پہلے نمبر پراین اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن […]

فواد چوہدری نے دل بڑا کر لیا، ڈسکہ کے معاملے پر الیکشن کمیشن کے فیصلے کو قابل تعریف قرار دے دیا

اسلام آباد (پی این ائی) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں ن لیگ کی درخواست پر الیکشن کمیشن کے فیصلے کو قابلِ تعریف قرار دیا ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ پیسے لے […]

سردی دوبارہ لوٹ آئی، محکمہ موسمیات نے کن کن شہروں میں مزید بارشوں کی نوید سنا دی؟

اسلام آباد (پی این آئی) جاتی سردی لوٹ آئی، ملک کے کئی علاقوں میں موسلادھار بارش اور برفباری۔ تفصیلات کے مطابق کچھ روز قبل ماہرین موسمیات کی جانب سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ رواں موسم سرما کے دوران ملک […]

ملک میں شفاف الیکشن ہوئے تو کونسی جماعت پاکستان کی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھرے گی؟ حیران کن دعویٰ کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری نےکہاہےکہ دھاندلی پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کا وطیرہ بن چکی ہے ،سینیٹ الیکشن چوری نہیں ہونے دیں گے، آج بھی شفاف انتخابات ہوں تو پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت ہوگی۔بلاول ہاؤس کراچی میں […]

اسلام آباد سمیت کن کن شہروں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)سردی کی دوسری لہر آگئی ، موسم پھر سے ٹھنڈا ہو گیا، محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کےمطابق کل اسلام آباد میں مطلع جزوی […]

وزیر اعظم عمران خان کا ایکشن، ذخیرہ اندوزی اور منافع خوروں کے خلاف سخت ترین قانونی اقدامات اٹھانے کے لیے متحرک ہو گئے

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر ہدایت کی ہے کہ ذخیرہ اندوزی اور منافع خوروں کے خلاف سخت ترین قانونی اقدامات اٹھائے جائیں،مستقبل کی ضروریات اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ابھی سے جامع منصوبہ بندی […]

جاتی سردی لوٹ آئی، گرج چمک کیساتھ بارشیں اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔تاہم خیبر پختونخوا ، کشمیر،گلگت بلتستان اور بالائی پنجاب میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ گرج چمک ساتھ بارش / پہاڑوں پر برفباری کی توقع۔گذشتہ […]

وزیراعظم عمران خان کا ایکشن، ذخیرہ اندوزی اور منافع خوروں کے خلاف سخت ترین قانونی اقدامات اٹھانے کیلئے متحرک ہو گئے

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر ہدایت کی ہے کہ ذخیرہ اندوزی اور منافع خوروں کے خلاف سخت ترین قانونی اقدامات اٹھائے جائیں،مستقبل کی ضروریات اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ابھی سے جامع منصوبہ بندی […]

فیس بک پر لڑکی بن کر دوستی کرکے 70سالہ بابے کو لوٹنے والے پکڑے گئے

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد میں فیس بک پر لڑکی بن کر دوستی کرکے 70سال کے شخص کو بلیک میل کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے کے سائبر کرائم کے مطابق ملزمان نے فیس بک پر لڑکی کے نام کا اکائونٹ […]

آج ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔تاہم خیبر پختونخوا، کشمیر،گلگت بلتستان اور خطۂ پوٹھوہارمیں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش/ برفباری کی توقع۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں […]

پی ٹی آئی کو نوشہرہ میں شکست کیوں ہوئی؟ لیاقت خٹک نے اپنی حکومت پر سنگین الزام عائد کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق صوبائی وزیر اورپرویز خان خٹک کے بھائی لیاقت خٹک نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں اپنے ووٹرز کے خلاف انتقامی کارروائی کی جاتی رہی جس کی وجہ سے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی ) کو شکست ہوئی،سینیٹ الیکشن کے حوالے سے […]