سینیٹ الیکشن، سپریم کورٹ نے رائے دی، ووٹنگ اوپن ہو گی یا سیکرٹ، تفصیل جانیئے اس رپورٹ

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ یا خفیہ بیلٹ کے ذریعے کرانے سے متعلق صدارتی ریفرنس پر اپنی رائے جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات قانون کی بجائے آئین کے تحت ہوں گے،سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے نہیں کروائے […]

بارشیں ہو ں گی یا موسم خشک رہے گا؟محکمہ موسمیات نےآئندہ چوبیس گھنٹوںکی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی بلوچستان اوربالائی پہاڑی علاقوں میں سرد اور خشک رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔آج ریکارڈ کیےگئےکم […]

پی کے 63ضمنی انتخابات میں ن لیگ کی دھاندلی کے ثبوت مل گئے، تحریک انصاف کے سینئر رہنما نے شواہد الیکشن کمیشن میں جمع کروا دیئے

نوشہرہ(پی این آئی)وزیر دفاع پرویز خٹک نے دعوی کیا ہے کہ خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقے پی کے 63نوشہرہ کے ضمنی انتخاب میں (ن) لیگ کے امیدوار کی 6 ہزار ووٹوں کی چوری پکڑی گئی ہے،نجی ٹی وی کے مطابق نوشہرہ میں کارکنوں سے خطاب کرتے […]

کورونا وائرس پھر سے بپھرنے لگا، چوبیس گھنٹوں میں کئی اموات ہو گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس سے 36 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 12 ہزار 896 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 81 ہزار 365 ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین […]

نوشہرہ میں ووٹ چوری کے ثبوت مل گئے، پرویز خٹک کا دعویٰ

نوشہرہ(آئی ٰین پی)وزیر دفاع پرویز خٹک نے دعوی کیا ہے کہ خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقے پی کے 63نوشہرہ کے ضمنی انتخاب میں ( ن) لیگ کے امیدوار کی 6 ہزار ووٹوں کی چوری پکڑی گئی ہے، اتوار کو نوشہرہ میں کارکنوں سے خطاب میں پرویز […]

پاکستان میں آئندہ چند ہفتے انتہائی اہم قرار، کیا خطرناک ہونیوالا ہے؟ محکمہ موسمیات نے ریڈ الرٹ جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) ہنزہ میں بننے والی گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خدشے کے پیش نظر ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ موسمیات نے خدشہ ظاہر کرتے ہوئے الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہنزہ کے علاقے حسن […]

جے یو آئی سے مذاکرات کامیاب، احتجاجی دھرنا ختم کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) مقامی رہنما سمیت 3 افراد کے قتل کے خلاف بھارہ کہو میں کیا جانے والا احتجاج جمعیت علماء اسلام کے کارکنو ں نے کامیاب مذاکرات کے بعد ختم کر دیا۔مقتولین کے لواحقین اور جے یو آئی کارکنوںنے بطور احتجاج اٹھال چوک […]

کئی حکومتی ارکان اسمبلی پیپلز پارٹی سے رابطے میں ہیں، بلاول بھٹو نے دعوے نے تھر تھلی مچا دی

کوہاٹ (پی این ائی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں حفیظ شیخ کو ووٹ دینے کا مطلب آئی ایم ایف کا ساتھ دینا ہوگا، آج ارکان اسمبلی کے پاس موقع ہے کہ جمہوریت پسند رہنما کو […]

بلوچستان میں بڑا سرپرائز، اے این پی اور بلوچستان عوامی پارٹی کے درمیان معاملات طے پا گئے

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر و وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی اور بلوچستان عوامی پارٹی کے درمیان سینٹ انتخابات کے حوالے سے معاملات طے پاگئے ہیں ہم وعدے کے مطابق اے این پی کے امیدوار کو […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟کہاں کہاں بارشیں متوقع ہیں؟ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک بالائی علاقوں میں سرد اور خشک رہے گا۔تاہم کشمیراورگلگت بلتستان میں بعض مقامات پر بارش کی توقع۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم بالائی خیبر پختو نخوا،بالائی پنجاب،کشمیر اورگلگت […]

سستی بجلی کی فراہمی کے حوالے سے بڑی پیشرفت سامنے آگئی

پشاور (پی این آئی) نیپرا اتھارٹی نے خیبر پختونخوا ٹرانسمیشن اینڈ گرڈ کمپنی کو لائسنس دے دیا ، جس کے ساتھ ہی بجلی کے حوالے سے پہلی صوبائی کمپنی بن گئی۔ تفصیلات کے مطابق پشاورصوبائی سطح پر عوام کیلئے سستی بجلی کی پیداوار اور ترسیل […]