موسم کا یوٹرن، ابھی سردیاں ختم نہیں ہوئیں محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (پی این آئی )محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ مغربی ہوائوں کا ایک کمزور سلسلہ ملک کے مغربی اور بالائی علاقوں میں موجود ہے جو آئندہ دو سے تین روز تک برقرار رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ […]

آج کن کن علاقو ں میں بارش اور کہاں برفباری ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز بالائی خیبر پختونخوا، شمالی بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش/ برفباری کا امکان۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم اس دوران خطہ پوٹھوہار […]

وزیراعظم عمران خان نے ووٹوں کی خریدو فروخت میں ملوث پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کیلئے سخت پیغام جاری کردیا

پشاور(پی این آئی) وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت میں جو رکن اسمبلی ووٹ بیچنا چاہتا ہے وہ پارٹی سے نکل جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت پشاور میں سینیٹ الیکشن سے متعلق پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس […]

لیاقت خٹک کا یو ٹرن، ضمیر کے مطابق ووٹ کاسٹ کیا، کوئی فارورڈ بلاک نہیں بنا رہا، سینٹ الیکشن میں پارٹی پالیسی کے مطابق ووٹ کاسٹ کرونگا

نوشہرہ کینٹ (آن لائن )تحریک انصاف کے باغی رکن صوبائی اسمبلی اور برطرف صوبائی وزیر ایگیشن لیاقت خٹک نے کہا ہے کہ حکومت آپنی ناکامی چھپانے کے لیے پی کے 63کے ضمنی الیکشن کی شکست کا ملبہ مجھ پر ڈال رہی ہے،تحریک انصاف کے بنیادی […]

سیاسی میدان میں بڑی ہلچل، ملک میں جلد نئے اور آزادانہ انتخابات کی پیشنگوئی کر دی گئی، تحریک انصاف کا مستقبل کیا ہو گا؟

مانسہرہ (پی این آئی) قومی وطن پارٹی کے رہنما و سینئر سیاستدان آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے ملک میں جلد نئے اور آزادانہ انتخابات کی پیشن گوئی کردی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مانسہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے قومی وطن پارٹی کے […]

سردیاں لوٹ آئیں، وہ شہر جہاں بارشیں ہو رہی ہیں، محکمہ موسمیات نے نام بتا دیئے

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش نے سردی کی شدت میں اضافہ کردیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور اور گردو نواح میں موسلا دھار بارش ہوئی ہے جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں […]

سیاست میں پیسا استعمال کرنے والے نشان عبرت بن گئے، وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ الیکشن سے متعلق بڑا دعویٰ کر دیا

پشاور(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نامزد امیدواروں کو ہرصورت کامیاب کروائیں گے، خواہش ہے سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے ہو، سپریم کورٹ جو بھی فیصلہ کرے گی قبول کریں گے، سیاست میں پیسا استعمال کرنے والے نشان عبرت بن گئے […]

سینیٹ الیکشن سے قبل بغاوت کے آثار دکھائی دینے لگے، وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں متعدد کابینہ اراکین غیر حاضر، وجہ کیا بتائی گئی؟

پشاور(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے اجلاس میں 15 سے زائد ارکان اسمبلی غیر حاضر رہے،غیرحاضر ارکان میں 2 سابق صوبائی وزراء ، مشیر اور معاون خصوصی بھی شامل ہیں، غیرحاضر ارکان مصروفیات اور بعض وجوہات کی بناء پر شریک نہیں ہوئے۔ ذرائع کے […]

عوام تیاری کر لیں ، آئندہ 24گھٹوں کے دوران ملک کا موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش/ برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم اس دوران خطہ پوٹھوہار میں ہلکی بارش /بوند اباندی کی توقع […]

ہر پاکستانی اس آپریشن کا حصہ ہے ،آپریشن رد الفساد کے 4سال مکمل ہونے پر ڈی جی آئی ایس پی آر کی اہم پریس کانفرنس

راولپنڈی(این این آئی) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ آپریشن ردالفساد کا مقصد پرامن اور مستحکم پاکستان ہے ،طاقت کا استعمال صرف ریاست کی صوابدید ہے،دہشت گردی اور عسکریت پسندی کو صرف قانون نافذ کرنے والے اداروں اور معاشرے […]

نوکریاں ہی نوکریاں، پنجاب حکومت کا سرکاری کالجوں میں 4 ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ

لاہور (آئی این پی ) پنجاب حکومت نے سرکاری کالجز میں 4 ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ صوبائی دارالحکومت کے 795 سرکاری کالجز میں گزشتہ 6 سال سے لیکچرار، اسسٹنٹ ایسوسی ایٹ اور پروفیسرزکی آسامیاں خالی ہیں۔ محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے آسامیوں پر […]