عالمی مالیاتی ادارے بھی پاکستان کی اقتصادی پالیسیوں کے معترف ہو گئے، معیشت کے حوالے سے خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیراقتصادی امورمخدوم خسروبختیارنےکہاہے کہ مضبوط اورمستحکم معیشت حکومت کی اولین ترجیح ہے ، پائیداراورمضبوط معاشی پالیسیوں کی وجہ سے کورونا وائرس کی عالمگیروبا کے باوجودملک معاشی استحکام کی راہ پرگامزن ہے، عالمی مالیاتی ادارے پاکستان کی اقتصادی پالیسیوں کی تعریف […]

جاتے جاتے ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکیوں سمیت پوری دنیا کو بڑی خوشخبری سنا دی

اٹلانٹا (پی این آئی) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین اگلے ہفتے سے مارکیٹ میں دستیاب ہوگی۔ریاست جارجیا میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ کورونا کی ویکسین کے بارے میں کہا […]

راولپنڈی، ریلی نکالنے پر پی ڈی ایم کے خلاف مقدمہ درج، مقدمے میں ن لیگ اور جے یو آئی کے گیارہ رہنما نامزد

راولپنڈی(آئی این پی) اپوزیشن جماعتوں کے سیاسی اتحاد پی ڈی ایم کی مقامی قیادت کے خلاف ریلی نکالنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا ، پی ڈی ایم کی مقامی قیادت کے خلاف درج کیے جانے والے مقدمے میں ن لیگ اور جے یو آئی (ف)کے […]

استعفوں کا فیصلہ کریں یا پھر۔۔۔۔ حکومت نے اپوزیشن کو مذاکرات کی پیشکش کر دی

ملتان (پی این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن جماعتوں سے تمام معاملات پر مذاکرات کیلئے رضامندی ظاہر کردی۔ انہوں نے کہا کہ کرپشن کیسز پر این آراو کے سوام تمام معاملات پر مذاکرات کیلئے تیار ہیں، پی ڈی ایم کو چاہیے کہ […]

مریم نواز اور شہباز شریف کا الگ الگ مؤقف ہے، پی ڈی ایم بھی استعفوں کے معاملے پر الجھن کا شکار ہے، وفاقی کابینہ کے سینئر رکن کا دعوی

ملتان (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) میں مریم نواز اور شہباز شریف کا الگ الگ مؤقف ہے ،پی ڈی ایم بھی استعفوں کے معاملے پر الجھن کا شکار ہے، آٹھ دسمبر کو پی ڈی ایم کی […]

کرسی چھوڑنی پڑی تو چھوڑ دوں گا لیکن این آر او نہیں دوں گا، وزیراعظم عمران خان نے دبنگ دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے دبنگ دعویٰ کر دیا ۔کہ اگر کرسی چھوڑنی پڑی تو چھوڑ دوں گا لیکن این آر او نہیں دوں گا،ملک میں ریپ جرائم کی شرح سب سے زیادہ ہے۔ موبائل فون کے غلط استعمال سے […]

کس بڑے ملک کے وزیراعظم نے اپنے عوام کو کوویڈ19کی ویکسین مفت دینے کا اعلان کر دیا؟

پیرس (این این آئی)فرانسیسی وزیر اعظم کاسٹیکس نے اپنے عوام کو کوویڈ 19 کی ویکسین مفت دینے کا اعلان کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فرانسیسی وزیراعظم کاسٹیکس نے کہا کہ ویکسینیشن مہم کا آغاز کچھ ہفتوں کے بعد ہو گا، جس میں یورپی میڈیسن ایجنسی […]

نواز شریف کو سزا سنانے والے سابق جج ارشد ملک انتقال کر گئے

اسلام آباد (پی این آئی)میاں نواز شریف کو سزا سنانے والے سابق جج ارشد ملک انتقال کرگئے۔ سابق جج ارشد ملک کورونا کے باعث ایک ہفتے سے وینٹی لیٹر پر تھے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ ارشد ملک کورونا کے علاج کے لیے اسلام آباد کے […]

سرد جنگ عروج پر، امریکا نے چین پر نئی ویزا پابندیاں عائد کر دیں، چین کی کمیونسٹ پارٹی کے تمام ارکان کو ویزے کے اجرا میں نئی پابندیاں لگا دی گئیں

واشنگٹن ڈی سی(این این آئی) امریکا نے چین سے متعلق نئی ویزا پابندیاں متعارف کروادی ہیں جنھیں چینی وزارت خارجہ نے سیاسی دبائو اور سرد جنگ کی ذہنیت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق دفتر خارجہ کے ترجمان نے تصدیق […]

چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے اچھی خبر سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باوجود سی پیک کے تمام منصوبے آگے بڑھ رہے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق انٹرنیشنل انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ اینڈ کنسٹرکشن فورم سے ویڈیو لنک […]

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی الیکشن 31 جنوری تک ملتوی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں جاری عالمی وباء کورونا وائرس کے شدت اختیار کرنے کے باعث قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی الیکشن 31 جنوری تک ملتوی کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان الیکشن کمیشن نے بتایا ہے کہ […]