لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نےچئیرمین این ڈی ایم اے کا عہدہ چھوڑ دیا،این ڈی ایم اے کا نیا سربراہ کون ہو گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین این ڈی ایم اے اپنے عہدے سے سبکدوش ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں قدرتی آفات اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے والے ادارے نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے سربراہ اپنے عہدے سے سبکدوش ہوگئے ہیں۔ لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل […]

مینار پاکستان کے میدان میں پانی چھوڑنے کی تصویریں، اصلی یا جعلی؟ حقیقت کیا ہے؟ کس کو اس پانی میں ڈوب مرنا چاہیئے؟

لاہور( این این آئی)تر جمان پنجاب حکومت، چیئر مین لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی ڈاکٹر شاہد صد یق نے کہا ہے کہ 13د سمبر کو بھی اپوز یشن کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں ملے گا، اپوز یشن کامینار پاکستان کے گراونڈ میں پانی کی تصو […]

سعودی سفیر نے اہم اعلان کر دیا، پاکستانیوں کے لیے ویزہ پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، پاکستانیوں کو سعودی عرب سے واپس نہیں بھیجا جا رہا

اسلام آباد (این این آئی)سعودی عرب نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں قانونی طور پر مقیم پاکستانیوں کو ملک بدر نہیں کیا جاتا پاکستانیوں کے لیے ویزہ پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہے۔پاکستان میں سعودی سفیر نواف سعید المالکی نے ایک تقریب کے بعد […]

سکولوں کی جبراً بندش کے سبب عالمی تعلیمی بحران پیدا خصوصی اپیل کر دی گئی

جنیوا (پی این آئی)یونیسیف نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اسکولوں کی جبرا بندش کے سبب عالمی تعلیمی بحران پیدا ہوگیا ہے، لہذا اسکول کھلے رہنے چاہئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یونیسیف جرمنی کی پریس آفیسر کرسٹینے کاہمن نے […]

تعلیمی ادارے دوبارہ کھلنا شروع ہو گئے، طلبا کیلئے اہم خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے کورونا کے پیش نظر تعلیمی ادارے بند کرنے کے باوجود صوبائی دارالحکومت لاہور میں اسکولز کُھلنے لگے۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کی ملی بھگت سے شہر میں اسکول کھلنے لگے۔ آبرو سکول شیراز ٹاؤن […]

پاکستان میں ویکسین کی تقسیم کے لیے پلان بننا شروع کر دیا گیا، اہم سرکاری شخصیت نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وائس چانسلر یو ایچ ایس لاہور ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان میں ویکسی نیشن کا ڈسٹری بیوشن پلان بن رہا ہے۔ایک انٹرویو میں وائس چانسلر یو ایچ ایس لاہور ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا کہ جیسا عوامی مزاج […]

حکومت کے پائوں اکھڑ چکے ہیں اور جان نکل چکی ہے، گرائونڈ میں پانی چھوڑنا نہ صرف تابعدار خان کا خوف بلکہ حکومت ختم ہونے کا یقین ہے، مریم نواز کا ٹویٹر پر سخت لہجہ

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی نائب صد رمریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت کے پائوں اکھڑ چکے ہیں او رجان نکل چکی ہے ۔ ٹوئٹر پر مینا رپاکستان گرائونڈ میں پانی چھوڑنے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مریم نواز نے اپنے […]

وفاقی حکومت کا اپوزیشن جلسوں کو روکنے کیلئے طاقت کے استعمال سے گریز کا فیصلہ جلسے کو سروس فراہم کرنے والوں کے خلاف مقدمات قائم کریں گے، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے اپوزیشن جلسوں کو روکنے کیلئے طاقت کے استعمال سے گریز کا فیصلہ کرتے ہوئے کہاہے کہ جلسوں کو روکنے کیلئے سرکاری سطح پر مداخلت نہیں کی جائیگی تاہم قانون کی خلاف ورزی پر ضابطے کی کاروائی ہر صورت […]

بختاور بھٹو نے اپنےمنگیتر کو پہنائی جانے والی انگوٹھی کے پیچھے چھپا دلچسپ راز بتا دیا

کراچی (پی این آئی) سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے منگیتر کو پہنائی جانے والی انگوٹھی کے پیچھے چھپا راز بتا دیا۔تفصیلات کے مطابق بختاور بھٹو کی منگنی کچھ روز قبل دبئی میں مقیم بزنس مین محمود چوہدری کے ساتھ منگنی […]

پی ڈی ایم میں شامل نہ ہونیوالی اہم سیاسی جماعت نے بھی اسمبلیوں سے استعفیٰ دینے کی دھمکی دیدی

لوئر دیر (پی این آئی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں شامل جماعتیں سندھ حکومت، مرکزی حکومت، سینیٹ سے نکلنے کا فیصلہ کریں تو جماعت اسلامی بھی استعفوں پرسوچ سکتی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

خیبرٹیچنگ اسپتال واقعہ، حکومت نے جاں بحق افراد کے لواحقین کو10،10لاکھ روپے دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)صوبائی حکومت خیبر پختونخواہ نے خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں آکسیجن کی عدم فراہمی کے سبب دم توڑ جانے والے 6افراد کے لواحقین کو 10، دس لاکھ روپے دینے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق مشیراطلاعات خیبرپختونخوا کامران بنگش اور وزیرصحت […]