سی این جی اسٹیشن کو سپلائی بند ۔۔۔۔وزیراعظم نے گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم نے آئندہ اجلاس میں گیس کی قلت اور قیمتوں کی تفصیلات بھی طلب کرلیں، انہوں نے کہا کہ موسم سرما میں برآمدی شعبے اور […]

بھارت سے 600 سکھ یاتریوں کی بابا گرونانک کے 551ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت

لاہور(آئی این پی) ملک اور بیرون ملک کے علاوہ بھارت سے آنے والے 600سکھ یاتریوں نے بابا گرونانک کے 551ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کی۔تفصیلات کے مطابق سکھ عقیدے کے بانی بابا گرونانگ کے جنم دن کی 3 روزہ تقریبات کا آغاز ہفتے […]

پاکستانی کرنسی تگڑی ہونے لگی، اماراتی درہم کی قدر انتہائی کم ہونے کی پیشنگوئی کر دی گئی

دُبئی(پی این آئی) پاکستان اور امارات میں مقیم معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس وقت ایک اماراتی درہم کے بدلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر 43 روپے کے لگ بھگ ہے تاہم گزشتہ کچھ ہفتوں کے دوران پاکستانی کرنسی کی قدر میں اضافہ ہو […]

4 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈائون نافذ

فیصل آباد (این این آئی)4 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈائون نافذ،فیصل آباد میں کورونا وائرس کے پھیلائوکے خدشے کے باعث شہر کے 4 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈائون نافذ کردیا گیا۔فیصل آباد کے جن 4 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈائون نافذ کیا گیا ہے اْن […]

پاکستانیوں کیلئے خطرے کی گھنٹی، ملک میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں 75 فیصد اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں 75 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے بتایا کہ پاکستان میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں بے […]

اپوزیشن نے کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کو کٹھ پتلی نہیں کہا، اپوزیشن نے یہ تو نہیں کہہ دیا کہ جسٹن ٹروڈو تم تو سلیکٹڈ نکلے، وفاقی وزیر اسد عمر

اسلام آباد(پی این آئی)پوزیشن نے کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کو کٹھ پتلی نہیں کہا، اپوزیشن نے یہ تو نہیں کہہ دیاکہ جسٹن ٹروڈو تم تو سلیکٹڈ نکلے،وفاقی وزیر اسد عمر۔وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر نے اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا […]

عوام نے فیصلہ دے دیا، سلیکٹڈ کو اب جانا ہوگا، آصفہ بھٹو زرداری

ملتان (این این آئی)عوام نے فیصلہ دے دیا، سلیکٹڈ کو اب جانا ہوگا، آصفہ بھٹو زرداری،پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوام نے فیصلہ دیدیا ، سلیکٹڈ کو اب جانا ہوگا ،ذوالفقار علی بھٹو […]

آصفہ بھٹو کو سیاست میں کیوں لایا جارہاہے؟ سینئر صحافی حامد میر کابڑا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی )سینئر صحافی اور کالم نگار حامد میراپنے آج کے کالم ”دوبیٹیاں ایک کہانی“ میں لکھتے ہیں کہ کسی کو اچھا لگے یا بُرا، ملتان میں ایک نئی تاریخ بننے جا رہی ہے۔ آج(30نومبر) پاکستان پیپلز پارٹی کا یومِ تاسیس ہے۔ اِس […]

برطانوی وزیر صحت نے کرسمس تقریبات سے متعلق سوال کے جواب میں “انشااللہ”کہہ کر نئی بحث چھیڑ دی

اسلام آباد(پی این آئی )برطانوی وزیر صحت میٹ ہین کاک نے کورونا وائرس کے بحران کے دوران کرسمس تقریبات کے انعقاد سے متعلق سوال پر جواب دیتے ہوئے کہا “انشااللہ”۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک ریڈیو اسٹیشن کو انٹرویو دیتے ہوئے میزبان نک فراری نے […]

فیصل جاوید کا اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کو سیاسی تحریک ماننے سے ہی انکار

اسلام آباد(پی این آئی) فیصل جاوید کا اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کو سیاسی تحریک ماننے سے ہی انکار،تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کو سیاسی تحریک ماننے سے ہی انکار کردیا۔ایک بیان میں فیصل جاوید نے کہا کہ […]

مقابلہ اسمبلیوں میں ہوتا ہے، شور مچانے اور جلسے جلوسوں سے نہیں، پرویز خٹک

نوشہرہ (پی این آئی)وفاقی وزیرِ دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ مقابلہ اسمبلیوں میں ہوتا ہے، شور مچانے اور جلسے جلوسوں سے حکومتیں نہیں جاتیں۔پرویز خٹک نے کہا کہ اپوزیشن باز آجائے، ملک کو انتشار کی طرف لے کر نہ جائے۔انہوں نے کہا کہ […]