پی ٹی آئی نے جلسے کیلئے دائر درخواست واپس لے لی

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے راولپنڈی میں جلسے کے لیے دائر درخواست واپس لے لی۔ پی ٹی آئی نے راولپنڈی میں جلسے کی اجازت کے لیے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں درخواست دائر کی تھی جس کی سماعت آج […]

دو روز کیلئے دفعہ 144 نافذ

لاہور(پی این آئی) محکمہ داخلہ پنجاب نے راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ کردی اور رینجرز کو طلب کرلیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ حکومت پنجاب نے راولپنڈی ڈویژن میں 2 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ کی ہے […]

سولر سسٹم لگوانے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری‎

راولپنڈی(پی این آئی)بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور بھاری بلوں سے پریشان پاکستانیوں کیلئے ایک بڑی خبر آئی ہے، اگر آپ مہنگی سول پلیٹیں خریدنے سے تنگ آگئے ہیں تو صرف ای پلیٹ سے بھی کام چلا سکتے ہیں کیونکہ پاکستان میں 700 واٹ سے زیادہ […]

پی آئی اے کی نیلامی کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی

راولپنڈی(پی این آئی)نجکاری کمیشن نے پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن ( پی آئی اے ) کی نیلامی کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کر دی۔ نجکاری کمیشن کی جانب سے پی آئی اے کی نجکاری کیلئے بڈنگ کی تاریخ میں توسیع کر کے 31 اکتوبر […]

کس کس شہر میں بادل برسنے کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر شہروں میں آج بادل برسیں گے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق بارش برسانے والا نیا سسٹم آج پاکستان میں داخل ہو گا۔ جس کی وجہ سے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں […]

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن

راولپنڈی(پی این آئی)شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کر کے 8 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ شب خارجی دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر […]

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل انگلینڈ کو بڑا دھچکا

راولپنڈی(پی این آئی)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر جوش ہل انجری کے باعث دورہ پاکستان سے باہر ہوگئے۔ انگلینڈ 3 ٹیسٹ میچز کھیلنے کے لیے اکتوبر میں پاکستان آئے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ ملتان میں 7 سے 11 اکتوبر تک کھیلا […]

پی سی بی نے کرکٹرز کے فٹنس مسائل پر اہم فیصلہ کرلیا

راولپنڈی(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی ) نے کرکٹرز کے فٹنس مسائل کی بروقت تشخیص کے لیے کنسلٹنٹ اسپورٹس میڈیسن کی تقرری کا فیصلہ کرلیا۔ انٹر نیشنل اور ڈومیسٹک کی سطح پر کرکٹرز کی تکلیف کی تشخیص میں مسائل کا سامنا رہا ہے […]

حریم شاہ نے سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا

راولپنڈی(پی این آئی)پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے برطانیہ کی سیاسی جماعت لبرل ڈیموکریٹس کے ذریعے برطانوی سیاست میں قدم رکھ دیا ہے۔ رواں برس مارچ میں حریم شاہ نے بتایا تھا کہ وہ سیاست میں آگئی ہیں اور […]

پی ٹی آئی دور میں لیپ ٹاپ تقسیم پر پابندی، کروڑوں روپے کے لیپ ٹاپ پڑے پڑے خراب ہونیکا انکشاف

راولپنڈی(پی این آئی)پنجاب اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس کی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ لیپ ٹاپ اسکیم کے بڑی تعداد میں لیپ ٹاپ خراب ہیں۔ دستاویزات کے مطابق طلبا کو تقسیم نہ ہونے والے لیپ ٹاپس پڑے پڑے ناکارہ ہوگئے، لیپ ٹاپ اسکیم […]

خوشخبری، ڈالر سستا ہو گیا

راولپنڈی(پی این آئی)ملک میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جمعرات کو انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 16 پیسے سستا ہوا ہے۔اس کمی کے بعد انٹربینک میں ڈالر 277 روپے پر 69 پیسے پر بند ہوا ہے۔اس سے قبل انٹربینک میں گزشتہ […]