ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیساتھ امریکی جیل میں غیر انسانی سلوک روا رکھنے کا انکشاف، بہن فوزیہ صدیقی نے رُلا دینے والی تفصیلات بتا دیں

کراچی(پی این آئی) امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ نے ملاقات میں اپنی بہن کو کیا بتایا، وطن واپسی پر ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے بتادیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے امریکا سے واپسی کے موقع پر ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

درآمدی گاڑیوں سے متعلق وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم نے گاڑیوں کی درآمدی پالیسی کےغلط استعمال کانوٹس لےلیا ہے اور بیگج اسکیم کی گاڑیوں کی فروخت3سال سےقبل نہ ہونےکی پالیسی فنانس بل میں شامل کرنےکی ہدایت کر دی ہے۔       ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے ایف بی […]

حکومت کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش پر پی ٹی آئی کا جواب آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے وزیر پیٹرولیم مصدق ملک اور خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فارم 47 سے اقتدار میں آنے والوں سے بات چیت کسی […]

حلف لے کر پوچھیں کہ فارم 45 پر کون جیتا اور فارم 47 پر کون جیتا ہے؟ سنی اتحاد کونسل کے رہنما کا چیلنج

لاہور ( پی این آئی) سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ ن لیگ کا کوئی شخص حلف لینے کو تیار نہیں ہوگا،موجودہ حکومت کے پا س مینڈیٹ ہی نہیں تو مذاکرات کیسے کرے گی؟     انہوں نے کہا کہ […]

پاکستان کیلئے اچھی خبر، متحدہ عرب امارات کا اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

ویب ڈیسک(پی این آئی)متحدہ عرب امارات ( یو اے ای ) نے پاکستان میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی یقین دہانی کرادی۔ ڈولتی معیشت کو سنبھالنے کیلئے وزیراعظم کے اقدامات کے نتیجے میں سفارتی محاذ پر بڑی کامیابی مل گئی ہے اور متحدہ […]

صارفین کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کیلئے تجویز دیدی گئی

اسلام آباد ( پی این آئی) پاورڈ ویژن کے سرکردہ افسرا ن نے جائزےکےلیے آئے ہوئے آئی ایم ایف کے مشن کو بتایا ہے کہ ایف بی آر 800 ارب سالانہ تو بجلی کے بلوں پر ٹیکس کے ذریعے اکٹھا کر تا ہے جس سے […]

اگر عمران خان اسمبلی نہ چھوڑتے تو وہ دوبارہ وزیراعظم بن جاتے

لاہور ( پی این آئی ) چیئرمین پاکستان علما کونسل علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ میں گارنٹی سے کہتا ہوں اگر عمران خان اسمبلی نہ چھوڑتے تو وہ دوبارہ وزیراعظم بن جاتے، قمرباجوہ کہتے ہیں اگر سچ بول دیا تو یہ سب منہ […]

عمران خان اور تحریک انصاف مائنس نہیں ہوسکتی، جے یو آئی رہنما کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) جمعیت علما اسلام (ف) کے رہنما حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اورتحریک انصاف مائنس نہیں ہوگی، بانی پی ٹی آئی مائنس ہوتا تو پھردرجن مقدمات والاعلی امین وزیراعلیٰ نہ بنتا۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علما اسلام […]

پی ٹی آئی اور عمران خان ایک حقیقت ہیں، گرینڈ ڈائیلاگ کے سوا کوئی آپشن نہیں، رانا ثنا اللہ کا اعتراف

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف اور عمران خان ایک حقیقت ہیں۔ ان کے ساتھ گرینڈ ڈائیلاگ کے سوا کوئی آپشن نہیں ہے۔ ایک انٹرویو میں مشیر وزیراعظم رانا ثنااللہ نے […]

عمران خان کیساتھ مذاکرات سے متعلق رانا ثنا اللہ کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد ( پی این آئی) وفاقی مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اگر ڈائیلاگ ہوا تو پھر عمران خان کی مرضی کے مطابق نہیں بلکہ غیرمشروط ہوگا، گریٹ ڈائیلاگ میں ادارے بھی شامل ہوں گے،عدالتی اسٹے کی وجہ سے9 […]

گندم اسکینڈل میں نام لیا تو فارم 47کی کہانی کھول دوں گا، سابق نگران وزیراعظم کی ن لیگ کو دھمکی

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی اور سابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے درمیان گندم اسکینڈل پر تلخ کلامی ہوئی۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نے ذرائع کےحوالے سے دعویٰ کیا ہے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان تلخ کلامی گزشتہ رات […]