ن لیگ میں اختلافات شدت اختیار کر گئے ، دو اہم رہنمائوں کی آپس میں بات چیت بند۔۔اعلیٰ قیادت پریشانی میں مبتلا
لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے دو سینئر رہنماؤں خواجہ آصف اور شاہد خاقان عباسی کے درمیان اختلاگفات کی خبریں زیر گردش ہیں،خواجہ آصف ن لیگ کی سرگرمیوں میں حصہ لیتے ہوئے بھی نظر نہیں آ رہے،لگتا ہے کہ پارٹی معاملات اس […]