وفاق اور پنجاب میں ن لیگ نے مزید ناراض رہنمائوں کو عہدے دینے کا فیصلہ کر لیا
لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ نون کے ناراض راہنما رانا ثنا اللہ کی وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور تعیناتی کے بعدپارٹی کے مزید راہنماؤں کو وفاق اور پنجاب میں عہدے دینے کے لیے فہرستیں مرتب کی جارہی ہیں۔ رانا ثناءاللہ کو وزیر اعظم […]