حکومت نے کونسے تین ادارے ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا؟وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی کابینہ نے وزارت انسانی حقوق کے ماتحت 3اہم اداروں کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا، جن اداروں کو ختم کرنے کی منظوری دی ہے ان میں نیشنل کمیشن برائے چائلڈ ویلفیئر ، نیشنل چائلڈ پروٹیکشن سنٹر اور امپلی مینٹیشن آف […]

بشریٰ بی بی کو زہر دینے جانے کے الزامات پر پنجاب حکومت کا ردِعمل بھی آگیا

لاہور (پی این آئی)وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ بیوی کہہ رہی کلینرکے قطرے کھانے میں ملائے جبکہ شوہر کہہ رہے ہیں زہر دیا گیا،پہلے دونوں میاں بیوی فیصلہ کر لیں اصل مؤقف کیا دینا ہے، بشریٰ بی بی نے خود تسلیم […]

عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی، چیف جسٹس قاضی کی زیرِ صدارت فل کورٹ کا اعلامیہ جاری

اسلام آباد (پی این آئی) 6 ججز کے خط پر فل کورٹ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ہائیکورٹ کے ججز کو اپنے گھر بلایا، اڑھائی گھنٹے کی ملاقات میں […]

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 32روپے تک کمی، آئی ایم ایف نے حکومت کو فارمولا تجویز کر دیا

لاہور (پی این آئی) آئی ایم ایف نے بجلی کی قیمت میں 32 روپے کمی کیلئے حکومت کو فارمولہ تجویز کر دیا، نئے پاور پلانٹس کو مکمل پیداواری صلاحیت کے مطابق چلانے، مقامی گیس سے سرکاری شعبے کے 5 ہزار میگاواٹ والے گیس پاور پلانٹس […]

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے بھارت کیساتھ تجارت بحال کرنے سے متعلق بڑا اعلان

لندن (پی این آئی)وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کے تاجر چاہتے ہیں کہ بھارت کے ساتھ تجارت بحال ہو۔       لندن میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ پاکستان، بھارت کے ساتھ تجارت کھولنے سے متعلق جائزہ […]

ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے نام پر پی ٹی آئی کی مزید کتنی نشستیں کم کرنے کی تیاری ہورہی ہے؟ شیر افضل مروت کا بڑا دعویٰ

لاہور ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ گورنرخیبرپختونخواہ کو آئینی قانونی طور پر اسمبلی کا اجلاس بلانے کا اختیار نہیں، جب تک عدالت فیصلہ نہیں دیتی مخصوص ارکان حلف نہیں اٹھا سکتے۔     […]

300یونٹس تک بجلی استعمال کرنیوالوں کیلئے اچھی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے بجٹ تک 300 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے پیکیج لانے کا فیصلہ کیا ہے۔     وزیرخزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان نے پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ 300 یونٹ سے کم […]

وزیر اعظم کا جولین تھرو ایتھلیٹ ارشد ندیم کیلئے بڑا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے ارشد ندیم کو 25 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے اولمپین ارشد ندیم سے ملاقات کی جس دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کم وسائل کے باوجود ورلڈ […]

علی محمد خان نے سینیٹ کی ٹکٹیں پارٹی ورکرز کو دینے کی وجہ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء علی محمد خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے انویسٹرز کی بجائے سینیٹ کی ٹکٹیں قربانی دینے والے ورکرز کو دیں، وکلاء کی بجائے سیاسی فیصلے اب سیاسی قیادت کرے گی، بانی […]

پیٹرول قیمتوں سے متعلق اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے پیٹرول کی قیمت برقرار رکھے جانے کا امکان ہے۔ فی الوقت حکومت پیٹرول پر 60 روپے فی لیٹر پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی کے نام پر لے رہی ہے۔تاہم ڈیز ل کی قیمت 82 پیسے کم ہوکر 286.51سے 285.69 […]

وزیر دفاع خواجہ آصف نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نےکہا کہ نوازشریف پنجاب کودیکھ رہے ہیں،نوازشریف اس صورتحال میں نہیں جاناچاہتےکہ وہ وزیراعظم اورشہباز وزیراعلی بنتے،نوازشریف نے جو فیصلہ کیا درست کیا،والدین اس عمر میں اولاد کا سوچتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 2018کےبعد مریم […]