الیکشن میں حصہ لینے سے متعلق نوازشریف کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر الیکشن میں حصہ لینے سے متعلق سوال پر نوازشریف مسکرا دیئے۔ تفصیلات کے مطابق قائد ن لیگ میاں نواز شریف آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوئے، مرکزی گیٹ پر پارٹی کارکنوں […]

نیب نے نواز شریف کی گرفتاری میں عدم دلچسپی ظاہر کر دی، ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد (پی این آئی) ہائی کورٹ نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی حفاظتی ضمانت میں 26 اکتوبر تک توسیع کر دی ہے۔۔۔۔ آج منگل کے روز احتساب عدالت کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق […]

العزیزیہ ریفرنس، پنجاب حکومت نے نواز شریف کی سزا معطل کردی

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطل کر دی۔ نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطلی کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ نواز شریف کی جانب سے العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطلی کی درخواست پنجاب […]

نواز شریف احتساب عدالت میں پیش، توشہ خانہ ریفرنس میں ضمانت منظور

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف احتساب عدالت میں پیش ہو گئے، جہاں ان کی توشہ خانہ کیس میں ضمانت منظور کرلی گئی۔ مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی عدالت آمد کے موقع پر پارٹی صدر شہباز شریف، لیگی […]

نواز شریف کو بھرپور پروٹوکول، پیشی کے لیے عدالت نے وقت مقرر کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی پیشی کے لیے وقت مقرر کر دیا ہے۔۔۔۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نواز شریف کو پیشی کے لیے ایک سے ڈیڑھ بجے کا وقت دے […]

ایک شخص علاج کرانے باہر گیا تھا، جلا وطنی کا لفظ کہاں سے آ گیا، پیپلز پارٹی نے نواز شریف کو نشانے پر رکھ لیا

کراچی(آئی این پی ) پیپلزپارٹی کراچی کے صدر سعید غنی نے کہاہے کہ ایک شخص علاج کرانے باہرگیا تھا، یہ جلا وطنی کا لفظ کہاں سے آگیا۔پیپلزپارٹی کراچی کے صدر سعید غنی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف پاکستان آئے اچھی بات […]

عمران خان کا نواز شریف کی واپسی پر پہلا دلچسپ ردِعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی ) سابق وزیراعظم عمران خان نے مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کی چار سال بعد وطن واپسی پرپہلا ردِعمل دیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق آج جب سائفر کیس کی سماعت کا آغاز ہوا تو عمران خان نے جیل […]

نواز شریف کی واپسی ڈیل کا نتیجہ ہے یا نہیں؟ پاکستانیوں کی رائے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) 38 فیصد پاکستانیوں نے نواز شریف کی وطن واپسی کو ڈیل کا نتیجہ قرار دیا جبکہ 27 فیصد نے اس رائے کو رد کر دیا۔ گیلپ پاکستان کی جانب سے جاری ہونیوالی سروے رپورٹ کے مطابق 30 فیصد پاکستانیوں نے […]

مینارِ پاکستان جلسے میں نواز شریف کے ہاتھ پر کبوتر بیٹھنے کی کہانی سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی) لاہور میں مینار پاکستان پر مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نے خطاب کا آغاز کیا تو کچھ کبوتر ان کے ڈائس پر آ کر بیٹھ گئے۔ Peace returns to Pakistan Alhamdulliah 🤲🙏🏽 pic.twitter.com/bto6H7uVfV — Marriyum Aurangzeb (@Marriyum_A) October 21, […]

نواز شریف کی واپسی پر مولانا فضل الرحمان نے کیا تبصرہ کر دیا؟

اسلام آباد(آئی این پی )جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ کوئی بھی جبر و تسلط کسی محب وطن کو ملک آنے سے نہیں روک سکتا۔جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کوئی کتنا […]

قومی کرکٹر نے نواز شریف کی واپسی پر اظہار خوشی کر دیا

لاہور(آئی این پی )قومی کرکٹر عمر اکمل نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی 4 سال بعد وطن واپسی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں عمر اکمل نے وطن واپسی پر نواز شریف کو خوش آمدید کہا اور […]