سندھ کے بعد ایک اور صوبے نےکورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سمیں بلاک کرنے کا فیصلہ کر لیا

کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان حکومت نے کورونا ویکسیںن نہ لگوانے افراد کی سمیں بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اکمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کی زیر صدارت کورونا ویکسینیشن میں تیزی لانے کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ 31 اگست تک […]

کورونا کی قسم ڈیلٹا سے بچائو کے لئے موڈرنا ویکسین موثر، تحقیق

واشنگٹن (پی این آئی) موڈرنا کی تیار کردہ کووڈ 19 ویکسین استعمال کرنے والے افراد کو کورونا کی قسم ڈیلٹا سے بریک تھرو انفیکشن (ویکسینیشن کے بعد بیمار ہونے پر استعمال ہونے والی اصطلاح)کا خطرہ فائزر ویکسین لگوانے والوں کے مقابلے میں کم ہوتا ہے۔میڈیارپورٹس […]

پاکستان کورونا ویکسین کی بھاری مقدار حاصل کرنے میں کامیاب

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان کورونا ویکسین کی بھاری مقدار حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا ، رواں ماہ 3 کروڑ 50 لاکھ سے زائد ویکسین ڈوز پاکستان لائی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی سطح پر قلت کے باوجود پاکستان کورونا ویکسین کے حصول […]

ٹرین سے سفر کورونا ویکسین کی ایک ڈوز لگوانے سے مشروط

کراچی(آئی این پی) پاکستان ریلویز نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر(این سی او سی) کی ہدایات کی روشنی میں ٹرین سے سفر کو رونا ویکسین کی ایک ڈوز لگوانے سے مشروط کر دیا،ترجمان پاکستان ریلویز نے کہا کہ یکم اکتوبر 2021کے بعد کم از کم […]

کورونا ویکسین کی کون سی قسم کی دوسری خوراک کب لگوائی جائے؟

اسلام آباد (پی این آئی) ان دنوں عوام میں یہ سوال ہر جگہ زیر بحث ہے کہ کورونا وائرس سے تحفظ فراہم کرنے ویکسین کی دوسری خوراک کتنے دنوں کے بعد لگوائی جانی چاہیے؟ اس حوالے سے جب وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے […]

کم عمرافراد کی کورونا ویکسینیشن شروع کرنے پر غور، حتمی فیصلہ آئندہ ہفتے متوقع

اسلام آباد (آئی این پی)حکومت پاکستان نے کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر 18سال سے کم عمرافراد کی کورونا ویکسینیشن شروع کرنے پر غور،حتمی فیصلہ آئندہ ہفتے ہوگا،تفصیلات کے مطابق حکومت نے کورونا ویکسی نیشن مزید تیز کرنے کیلئے مختلف آپشنز پر غور کرنا […]

سرکاری ملازمین کورونا ویکسین ہزاروں روپے میں فروخت کرنے لگے، سندھ حکومت میں بڑا اسکینڈل بےنقاب

کراچی (پی این آئی) سندھ میں سرکاری ملازمین کی جانب سے کورونا ویکسین 15 ہزار روپے میں فروخت کرنےکا انکشاف، محکمہ صحت کے عملہ نے پیسوں کے عوض ویکسین لگانے والوں کی انٹری بیرون ملک جانے والے افراد کی فہرست میں کر دی۔ تفصیلات کےمطابق […]

گھر گھر کورونا سے بچائو کی ویکسینیشن مہم آج سے شروع ہوگی

پشاور (آئی این پی ) خیبر پختونخوا میں گھر گھر کورونا سے بچا کی ویکسینیشن مہم(آج) جمعرات سے شروع ہوگی۔ ای پی آئی کی جانب سے جاری کردہ مراسلہ کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا سے بچا کی گھر گھر ویکسی نیشن مہم (آج)جمعرات شروع ہوگی۔ […]

کم خرچ کورونا ویکسین کیسےبنائی جائے گی؟

اٹلانٹا(پی این آئی) کم خرچ آئے گا کیونکہ اسے خمیر میں بنایا جائے گا۔اس ویکسین میں کچھ ایسے اجزاء شامل ہیں جو ایک جانب جسم میں ’’سارس کوو 2‘‘ وائرس سے کے خلاف مدافعت پیدا کرتے ہیں تو دوسری طرف انسانی جسم میں بیماریوں سے […]

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کی موبائل سمیں بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا

کراچی (پی این آئی ) سندھ حکومت کی جانب سے کورونا ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کی موبائل سمیں بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کی جانب سے ہدایت دی گئی ہے کہ ایک ہفتے کے دوران ویکسین نہ کروانے […]

کورونا ویکسین کی خوراکوں کے شیڈول میں تبدیلی کا فیصلہ،منظوری دے دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی ) حکومت کی جانب سے کورونا ویکسین کی خوراکوں کے شیڈول میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر(این سی اوسی )نے سائینو فارم، آسٹرازنیکا اور سائینوویک کے ڈوز شیڈول میں تبدیلی کی منظوری دے دی ہے، سائینوفارم، آسٹرازنیکا […]